تازہ تر ین
headlines

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا فائنل کون کھیلے گا؟ رکی پونٹنگ نے پیشگوئی کردی

آسٹریلیا : (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے فائنل کھیلنے والی ٹیموں کے حوالے سے پیشگوئی کی ہے۔ آئی سی سی کے لیے جاری کردہ اپنے کالم میں رکی پونٹنگ.

فیصل آباد: سکھ یاتریوں کی سپیشل ٹرین کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، یاتری زخمی

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) بابا گرونانک کے جنم دے کی مناسبت سے سکھوں کے لئے چلائی گئی سپیشل ٹرین پٹڑی سے اتر گئی، حادثے کے نتیجے میں کچھ یاتری زخمی بھی ہوئے ہیں۔ بابا گرونانک کے 553 ویں جنم دن.

وزیراعظم شہباز شریف پیر سے مصر کا 2 روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم میاں شہباز شریف پیر کو مصر کے شہر شرم الشیخ میں موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں کانفرنس27 میں شرکت کریں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے ہفتہ وار نیوز بربفنگ میں کہا کہ.

فوج پر تنقید ملکی سلامتی داؤ پر لگانے کے مترادف ہے: میر عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ پاک فوج ہماری شان اور آن ہے، پاک فوج پر بے بنیاد الزامات سے قوم کے جذبات اور احساسات مجروع کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان.

توہین عدالت کیس: عمران خان کے وکیل نے التوا کی درخواست دائر کر دی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) توہین عدالت کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وکیل نے 25 مئی کے واقعات کی وضاحت کے لیے التوا کی درخواست دائر کر دی۔ عمران خان کے وکیل سلمان اکرم راجہ کی جانب.

لانگ مارچ: فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے معظم گوندل وزیرآباد میں سپردخاک

وزیرآباد : (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران فائرنگ سےجاں بحق ہونیوالے معظم گوندل کو وزیر آباد میں سپردخاک کردیا گیا۔ وزیرآباد کے اللہ والا چوک میں پی ٹی آئی کنٹینر پر فائرنگ کےدوران جاں بحق.

انسانیت کی عمدہ مثال، غریب اونلائن بائیک رائیڈر کا چہرہ کھلکلا اٹھا

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) اسلام آباد میں گزشتہ روز فیض آباد کے مقام پر تحریک انصاف کے کارکنان نے عمران خان کیخلاف قاتلانہ حملے کی مزمت کرتے ہوئے احتجاج ریکارڈ کرایا، لیکن اسی میں ایک نوجوان شہری کی بائیک.

کینیڈا کی نئی امیگریشن پالیسی، لاکھوں ملازمین کی ضرورت

کینیڈا : (ویب ڈیسک) کینیڈین شہری اپنی ملازمتوں سے سبکدوش ہو رہے ہیں، تو کینیڈا کو اپنا ملک چلانے کیلیے غیر ملکیوں کی ضرورت آن پڑی ہے، جبکہ نیا پروگرام پناہ گزینوں کی دوبارہ آبادکاری کو بڑھانے کی کوشش بھی.

مدعی کی مرضی کے مطابق مقدمہ درج نہ ہوا تو قانونی آپشنز موجود ہیں: شاہ محمود

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پُرامن احتجاج جاری رہےگا۔ ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیر آباد واقعے کی ایف آئی آر کے راستے میں رکاوٹ.

ملک بھر میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں معمولی اضافہ

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.53 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق پاکستان میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 30.60 فیصد پر پہنچ گئی۔ رپورٹس کے مطابق ایک ہفتے میں ٹماٹر.

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف توشہ خانے سے تحائف غائب کرنے کی تحقیقات شروع

امریکا: (ویب ڈیسک) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف توشہ خانے سے تحائف غائب کرنے کی تحقیقات شروع کردی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ اوران کے خاندان کو غیرملکی سربراہوں کی جانب سے دیے گئے درجنوں تحائف.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv