تازہ تر ین

کل شام 5 بجے تمام شہروں میں احتجاجی اجتماعات ہوں گے، اسد عمر

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ کل پانچ بجے پاکستان کے تمام شہروں میں احتجاجی اجتماعات ہوں گے۔
سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹویٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہی ہے۔
انہوں ںے کہا کہ ہر شہر میں احتجاج کی جگہ کا اعلان مقامی تنظیمیں کریں گی، ان کو دکھائیں کہ حقیقی طور پر آزاد قوم کو کوئی دبا نہیں سکتا ہے۔
پی ٹی آئی کے مرکزی جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا کہ میں خود لبرٹی چوک لاہور میں احتجاج میں شرکت کروں گا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv