تازہ تر ین

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے آئندہ تعلیمی سال کیلئے یکساں نصاب کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے آئندہ تعلیمی سال کے لیے یکساں نصاب کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
رپورٹس کے مطابق دوسرے مرحلے میں چھٹی سے آٹھویں جماعت تک یکساں نصاب کا نفاذ آئندہ تعلیمی سال سے ہوگا۔
یکساں نصاب کا اطلاق تمام سرکاری ونجی تعلیمی اداروں اور مدارس پر بھی ہوگا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv