تازہ تر ین

روسی تیل کی خریداری پر یورپی پابندی کا امکان، عالمی منڈی میں تیل مہنگا ہونا شروع

لندن: (ویب ڈیسک) روسی تیل کی خریداری پر یورپی یونین کی جانب سے پابندی عائد کیے جانے کے امکانات پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ شروع ہوگیا۔
برطانوی خام تیل برینٹ کروڈ آئل 98 ڈالر فی بیرل کی سطح عبور کر گیا جبکہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) 92 ڈالر فی بیرل کی سطح پر موجود ہے۔
اس کے علاوہ گیس کی قیمت بھی 4 فیصد سے زائد اضافے سے 6 ڈالر 23 سینٹس فی ایم ایم بی ٹی یو ہوگئی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv