Author: saqib

پاکستان میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے انعقاد کے معاملے پر آئی سی سی کا وفد کراچی اور لاہور کے بعد راولپنڈی پہنچ گیا، وفد نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں چیمپینز ٹرافی کے انتظامات اور تیاریوں کا جاٸزہ لیا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی اور قذافی اسٹیڈیم لاہور کے بعد آئی سی سی کا وفد راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پہنچا، وفد میں سینئر منیجر و ایونٹ آپریشنز سارا ایڈگر، منیجر عون زیدی شامل تھے، جنہوں نے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے مختلف انکلوژر کا دورہ کیا۔ پی سی بی حکام نے وفد کو پنڈی اسٹیڈیم کے انتظامات اور تیاریوں پر آگاہ…

Read More

احسن خان پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے ایک جانے پہچانےاداکار اور معروف میزبان ہیں ،انکے شو میں کئی اسٹارز شرکت کر چکے ہیں ۔اور وہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ہر ایک کے دوست ہیں ۔ احسن خان اس وقت ٹاپ ریٹڈ ڈرامہ ”سکون“ میں مرکزی کردار ادا کررہے ہیں اور اس ڈرامے میں انہیں ثنا خان کے ساتھ کام کرتے ہوئے دیکھا جا رہا ہے ۔ ثنا جاوید نے اس ڈرامے کے دوران ہی شعیب ملک سے شادی کی تھی ۔ اس وقت احسن خان اور ثنا جاویدایک ساتھ شوٹنگ کر رہے تھے ،اسلئے ان سے شعیب اور ثنا کی…

Read More

اسلام آباد: انسداد دہشتگری عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی سینیٹر شبلی فراز کی 50 ہزار مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کر لی۔ ایڈمنسٹریٹو جج راجہ جواد عباس نے درخواست ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی، شبلی فراز وکلاء نعیم حیدر پنجوتھہ اور انتظار حسین پنجوتھہ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ جج راجہ جواد عباس نے کہا کہ میں ڈیوٹی جج نہیں ہوں نئے جج تعینات ہو جائیں تو معاملہ دیکھ لیں گے، پہلی دفعہ مچلکے 5 ہزار تھے اور بھاگنے کے بعد 50 ہزار ہوگئے ہیں، علی امین گنڈا پور کی ضمانت بھی…

Read More

کراچی: پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان نے نکاح سے پہلے اپنے شوہر سلیم کریم کے ساتھ فوٹو شوٹ نہ کروانے کی وجہ بتا دی۔ حال ہی میں ماہرہ خان نے آمنہ حیدر کو خصوصی انٹرویو دیا جہاں اُنہوں نے سلیم کریم کے ساتھ اپنی شادی پر کُھل کر بات چیت کی۔ ماہرہ خان نے کہا کہ میری والدہ کی خواہش تھی کہ شادی سے پہلے دُعائے خیر کی جائے، جس دن میری دُعائے خیر ہوئی، اُسی رات دوستوں نے گھر میں مایوں کی تقریب منعقد کی تھی اور مایوں کے بعد میرے گھر میں روزانہ ہی ڈھولکی اور…

Read More

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ججز کے خط کے بعد عمران خان کیخلاف فیصلوں کی قانونی حیثیت ختم ہوگئی۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں عمر ایوب اور سیکٹری اطلاعات رؤوف حسن کے ساتھ پریس کانفرنس سے خطاب میں چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھا۔ جج صاحبان نے پہلی بار ایسا خط لکھا ہے۔ بیرسٹر گوہر کا مزید کہنا تھا کہ جج صاحبان کو دباؤ میں لایا گیا۔ مداخلت کا مقصد من…

Read More

پشاور: بشام میں ہونے والے خودکش حملے کے حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ 12 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ فول پروف سکیورٹی میں تھا۔ شانگلہ میں چینیوں کو لے جانے والے قافلے پر حملے کا مقدمہ د رج کرنے کے لیے پولیس کی جانب سے سی ٹی ڈی کو مراسلہ بھیج دیا گیا ہے۔ تھانہ بشام کے ایس ایچ او کی جانب سے بھیجے گئے مراسلے میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ اطلاع ملی کہ لاہور نالہ بشام میں چائنیز کانوائے پر…

Read More

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے نوجوان کرکٹر عثمان خان نے ملک کی نمائندگی کرنے کیلئے پیسوں کو چھوڑ دیا۔ نوجوان کرکٹر نے پاکستان کی خاطر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کرکٹ بورڈ کو سینٹرل کنٹریکٹ ختم کرنے کا نوٹس بھیج دیا ہے جس کیلئے پی سی بی نے انہیں قانونی مشاوت فراہم کی۔ عثمان خان اگر پاکستانی ٹیم کیلئے نہ کھیلنے کو ترجیع دیتے تو وہ آئندہ برس یو اے ای کی ٹیم سے کھیلنے کے حقدار بن جاتے تاہم انہوں نے پاکستانی ٹیم کو مستقبل بنایا ہے۔…

Read More

برطانیہ: معروف پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں اُنہیں برطانوی حکومت کی جانب سے فائیو اسٹار ہوٹل میں رہائش دی گئی ہے۔ حریم شاہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ برطانیہ میں رہائش سب سے مہنگی ہے لیکن میں اس معاملے میں بہت خوش قسمت ہوں کیونکہ مجھے میرے ایک بہت ہی اچھے دوست نے لندن میں ایک خوبصورت فرنشڈ اپارٹمنٹ گفٹ کیا ہے اور میں اُسی اپارٹمنٹ میں رہائش پذیر ہوں۔ ٹک ٹاکر نے کہا کہ اس کے علاوہ، میرے ساتھ پیش آنے والے حالیہ واقعے (دھمکیاں اور بلیک میلنگ) کے…

Read More

بھارت کی ایک معروف تجزیہ کار نے کہا ہے کہ بھارت میں ایسی سیاست اور طرزِ حکمرانی اپنالی گئی ہے جو نریندر مودی کو نجات اور دہندہ اور دیوتا کا درجہ دینے پر تُلی ہوئی ہے۔ ملک کے نظم و نسق سے متعلق تمام اُمور اُن کی ذات سے شروع ہوکر اُن کی ذات پر ختم کیے جارہے ہیں۔ نئی دہلی میں مقیم اسٹریٹجک اور پالیسی سے متعلق امور کی سینیر تجزیہ کار یامنی ایّر کا کہنا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی پالیسیوں اور طریقِ کار نے جمہوریت کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ ایسا انتظامی ڈھانچا تیار کیا…

Read More

اسرائیل نے کہا ہے کہ ایران نے غزہ کے ساتھ ساتھ چار نئے محاذ کھول لیے ہیں۔ اس کے نتیجے میں اسرائیلی مسلح افواج کو زیادہ متحرک ہونا پڑا ہے اور قومی سلامتی یقینی بنائے رکھنے کا کام دشوار تر ہوتا جارہا ہے۔ اسرائیلی افواج غزہ میں حماس کے جاں بازوں کے خلاف کارروائیوں کے نام پر نہتے شہریوں کو بھی نشانہ بنارہی ہیں جبکہ لبنان، عراق، شام اور یمن میں ایران کے حمایت یافتہ جنگجو مختلف محاذوں سے اسرائیل کے اندر آبادیوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس کے نتیجے میں اسرائیل کا دفاعی نظام شدید…

Read More

ملک میں ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ ہے۔ پاک وھیل کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 50 پیسے اضافے کا امکان ہے۔ اس ممکنہ اضافے کے بعد نئی قیمت 279 روپے 75 پیسے سے بڑھ کر 289 روپے 25 پیسے ہو جائے گی۔ اس کے علاوہ ذرائع نے ڈیزل کی قیمت 0.86 روپے کے اضافے کے ساتھ 285.56 روپے تک پہنچنے کی پیش گوئی کی ہے۔ آخر کیا وجہ ہے کہ حکومت، تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کی…

Read More

ملائشیا کے شہر کوالمپور میں ہونے والے سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا۔ ایونٹ میں 6 ممالک نیوزی لینڈ، کوریا، ملائشیا، جاپان، پاکستان اور کینیڈا شامل ہیں، ٹورنامٹ کا افتتاح 4 مئی سے ہوگا جبکہ فائنل 11 مئی کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان اپنا پہلا میچ 4 مئی کو ملائشیا کے خلاف، دوسرا میچ 5 مئی کو کوریا، 7 مئی کو جاپان، 8 مئی کو کینیڈا جبکہ آخری گروپ میچ نیوزی لینڈ کے خلاف 10 مئی کو کھیلے گا۔ پاکستان نے گزشتہ ایونٹ میں برانز میڈل جیتا تھا، اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کی تیاریوں کیلئے…

Read More

لاہور: ریلوے ملازمین کی انتھک محنت سے آمدن 60 ارب تک پہنچ گئی جس کے سبب تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر بھی ختم کر دی گئی۔ کئی ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی تین ہفتے تک تاخیر کا شکار تھی تاہم پاکستان ریلویز نے رواں ماہ ملنے والی تنخواہوں کی مکمل ادائیگی کر دی ہے۔ سی ای او ریلوے عامر بلوچ نے بتایا کہ اب ملازمین کی تنخواہیں بر وقت ملا کریں گی، مشکل وقت میں ساتھ دینے پر اپنے ورکرز کا شکر گزار ہوں۔ مسافروں کا ریلوے پر اعتماد ہمارے لیے باعث فخر ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ریلوے اپنے…

Read More