Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ایران نے کئی محاذ کھول لیے، بڑی جنگ کا خطرہ : اسرائیل کا واویلا

By saqibمارچ 27, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسرائیل نے کہا ہے کہ ایران نے غزہ کے ساتھ ساتھ چار نئے محاذ کھول لیے ہیں۔ اس کے نتیجے میں اسرائیلی مسلح افواج کو زیادہ متحرک ہونا پڑا ہے اور قومی سلامتی یقینی بنائے رکھنے کا کام دشوار تر ہوتا جارہا ہے۔

اسرائیلی افواج غزہ میں حماس کے جاں بازوں کے خلاف کارروائیوں کے نام پر نہتے شہریوں کو بھی نشانہ بنارہی ہیں جبکہ لبنان، عراق، شام اور یمن میں ایران کے حمایت یافتہ جنگجو مختلف محاذوں سے اسرائیل کے اندر آبادیوں کو نشانہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اس کے نتیجے میں اسرائیل کا دفاعی نظام شدید دباؤ کی زد میں ہے۔

امریکی جریدے نیوز ویک نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ ملیشیا شمالی اسرائیل میں مکانات اور دیگر عمارتوں کو نشانہ بنانے کی کوششں کر رہی ہے۔ عراق میں خود کو اسلامی مزاحمت کا نام دینے والے چند عسکریت پسند گروہوں نے بھی اسرائیل پر حملے تیز کردیے ہیں۔ انہوں نے تل ابیب میں متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

یمن میں انصاراللہ نے بھی (جنہیں عرفِ عام میں حوثی ملیشیا کہا جاتا ہے) اسرائیلی مفادات کو نشانہ بنانے کی سرگرمیاں تیز کردی ہیں۔ انہوں نے اسرائیل کے جنوبی بندرگاہی شہر ایلات کو نشانہ بنانے پر زیادہ توجہ دی ہے۔

اسرائیلی مسلح افواج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیل ہیگیری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہماری جنگ صرف حماس کے خلاف نہیں بلکہ اُن تمام گروہوں کے خلاف ہے جن کی پشت پناہی ایران کر رہا ہے۔ ایران ہی حوثی ملیشیا کے ساتھ ساتھ عراق، شام لبنان میں سرگرم عسکریت پسند گروہوں کو فنڈز اور اسلحہ فراہم کر رہا ہے۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ایران نے بہت ذہانت سے لبنان، یمن، عراق اور شام کے عسکریت پسند گروہوں کو اسرائیل کے خلاف جنگ چھیڑنے کے لیے استعمال کیا ہے۔ ترجمان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ صورتِ حال خطرے میں وسیع تر اور زیادہ تباہ کن جنگ کی راہ ہموار کرسکتی ہے۔

saqib

Keep Reading

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو کینسر ہونے کا انکشاف

باب المندب میں بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ، 11 پاکستانی عملے بھی یرغمالیوں میں شامل

بھارتی وزیرِ دفاع کا آبدوز کا دورہ ‘ڈراؤنا خواب’ بن گیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

بھارتی شہری امریکا کیوں چھوڑ رہے ہیں؟ رپورٹ میں بڑا انکشاف

امریکا میں پراسرار خلائی مخلوق کے محقق ڈیوڈ ولکاک کی گھر سے لاش برآمد

امریکا ایران کشیدگی اور جنگ بندی امکانات پر اربوں ڈالرز کی شرطیں لگائے جانے کا انکشاف

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.