Author: admin

الیکشن کمیشن نے لاہور ہائیکورٹ سے 9 ججز کو بطور ٹربیونل تعینات کرنے کیلئے نام مانگ لیے، الیکشن کمیشن کی جانب سے اقدام دھاندلی کی تحقیقات کے لیے ٹریبونلز کی تشکیل کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے۔ تاہم ججز کی کمی کے باعث الیکشن کمیشن کو9 ججزکی خدمات دینے سے صاف انکار کر دیا گیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے 2 ججز کو ٹریبونل کے لیے نام الیکشن کمیشن کو بھجوائے گئے ہیں۔ ان ججز میں جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس سلطان تنویر شامل ہیں، جو کہ بطور ٹریبونل جج فرائض سرانجام دیں گے۔ دوسری جانب 2 ججز کی…

Read More

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیر افضل مروت کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیاعدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 26 فروری تک رپورٹ طلب کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے شیرافضل مروت کی کیسوں کی تفصیلات کی فراہمی اور ہراساں نہ کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔ شیرافضل مروت عدالت نے پیش ہوکرموقف اختیارکیا کہ ہم نے احتجاج کیا اورریلی نکالی جس کے بعد میرے گھرچھاپہ مارا گیا، رات ایک بجےمیرے گھر کا دروازہ توڑا گیا اور ہراساں کیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ پولیس اور ایف آئی اے سے…

Read More

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیر افضل مروت کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیاعدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 26 فروری تک رپورٹ طلب کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے شیرافضل مروت کی کیسوں کی تفصیلات کی فراہمی اور ہراساں نہ کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔ شیرافضل مروت عدالت نے پیش ہوکرموقف اختیارکیا کہ ہم نے احتجاج کیا اورریلی نکالی جس کے بعد میرے گھرچھاپہ مارا گیا، رات ایک بجےمیرے گھر کا دروازہ توڑا گیا اور ہراساں کیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ پولیس اور ایف آئی اے سے…

Read More

بھارتی کسانوں نے حکومتی آفرکو مسترد کر دیا، متنازع ذرعی اصلاحات کے خلاف اور پینشن کے حصول کے لیے دلی کی طرف جانے پر بضد، دوسری جانب مودی حکومت نے کسانوں کو روکنے کے لیے روکاوٹیں کھڑی کر دیں۔ بھارت میں ان دنوں کسان متنازع ذرعی اصلاحات، پینش، قرضوں کی معافی سمیت اپنے حقوق کے لیے احتجاج کر رہے ہیں، اگرچہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کی جانب سے کئی آفرز دی گئیں، تاہم کسان اپنے مطالبات سے ٹس سے مس نہیں ہو رہے ہیں۔ رواں سال ہونے والے مارچ کو کسانوں نے ’دلی چلو‘ مارچ کا نام دیا ہے۔…

Read More

ممبئی: بھارت کی ٹی وی انڈسٹری کے مشہور اداکار ریتوراج سنگھ ممبئی میں چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 59 سالہ اداکار ریتو راج سنگھ کو صحت کے مسائل کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ اداکار کو حالت بہتر ہونے پر کچھ روز قبل گھر منتقل کیا گیا تھا۔ گزشتہ روز طبیعت خراب ہونے پر انہیں دوبارہ اسپتال لے جایا جا رہا تھا کہ وہ راستے میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ اداکار ریتو راج سنگھ گزشتہ 3 دہائیوں سے اداکاری کے شعبے سے وابستہ تھے۔انہوں نے زیادہ کام ٹی وی انڈسٹری میں کیا اور…

Read More

اسلام آباد: عمران خان کی بہن عظمیٰ خان نے بشریٰ بی بی کے میڈیکل چیک اپ کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن عظمیٰ خان نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے میڈیکل چیک اپ کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دی ہے۔ عدالت میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی توشہ خانہ کیس میں سزا پانے کے بعد سے بنی گالہ رہائش گاہ میں قید ہیں۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ خاندانی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف کو بشریٰ بی بی کے میڈیکل…

Read More

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کروادی۔ نیپرا سے بجلی 7 روپے 13پیسے فی یونٹ مہنگی کر نے کی درخواست کی گئی ہے جس پر سماعت 23 فروری کو ہوگی۔ درخواست جنوری کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی ہے۔ اس اضافے سے صارفین پر 66ارب77کروڑروپے تک کااضافی بوجھ پڑے گا۔

Read More

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر موخر کردی گئی۔ ریفرنس کی سماعت اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی جگہ لینے والے نئے جج نے کرنی تھی تاہم فاضل عدالت کےنئےتعینات جج ناصرجاویدرانانےتاحال چارج نہیں سنبھالا۔ ریفرنس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 23 فروری تک ملتوی کردی گئی۔ گزشتہ سماعتوں پربھی جج محمدبشیرکی عدم دستیابی کے باعث سماعت بغیرکارروائی ملتوی ہوگئی تھی۔ 190 ملین پاؤنڈ، القادر ٹرسٹ کیس: بشریٰ بی بی کو 11 سوالوں کے جوابات…

Read More

بھارتی ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کی معروف کمپنی ٹاٹا کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن نے پاکستان کی پوری جی ڈی پی کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ بھارت کا یہ دعویٰ پاکستانی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق ٹاٹا کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن کا حجم 365 ارب ڈالر پر پہنچ گیا ہے جو آئی ایم ایف کے تخمینوں کے مطابق پاکستان کی مجموعی جی ڈی پی 341 ارب ڈالر سے زیادہ ہے۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق ٹاٹا کی کنسلٹنسی سروسز اس کے علاوہ ہے جس کی مالیت 170 ارب ڈالر بنتی ہے۔ بھارتی…

Read More

بھارت کے لیے پاکستان کے نئےناظم الامور سعد احمد وڑائچ دہلی پہنچ گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعد وڑائچ نئی ذمہ داریاں سمبھالنے گذشتہ رات بھارت پہنچے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعد ورائچ دہلی میں اعزازخان کی جگہ ناظم الامورکاعہدہ سنبھالیں گے۔ اعزازخان مدت مکمل کرکےمارچ کے پہلے ہفتے میں دہلی سےاسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ سعد وڑائچ اگلے ہفتے اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے اور اس دوران وہ ایک ہفتہ اعزازخان کے ساتھ اوور لیپ پیریڈ گزاریں گے۔ واضح رہے کہ نگراں حکومت نے نئی دہلی میں ہائی کمیشن کے…

Read More

بشریٰ بی بی کی طبیعت اڈیالہ جیل میں خراب ہونے پر پی ٹی آئی رہنما نے تشویش کا اظہار کر دیا، قاسم سوری کا کہنا تھا کہ اگر سابق خاتون اول کو کچھ ہوا تو تم سب کا بدترین حشر ہوگا۔ سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے، کہ اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبیعت ناساز ہے۔ قاسم سوری کی جانب سے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر کی گئی پوسٹ میں کہنا تھا کہ ان کے طبی معائنے پر پابندی لگائی گئی ہے، رہنما کا…

Read More

سابق وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کوعدالتی فیصلے کے تحت پھانسی دینے کے خلاف صدارتی ریفرنس پرسماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔ چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 9 رکنی لارجر بینچ ریفرنس کی سماعت کرے گا۔ سماعت سے قبل سپریم کورٹ کےباہر میڈیا سے گفتگومیں پی پی رہنما شیری رحمان نے کہا کہ انصاف کا نظام ہمارے لیے کچھ اور دوسروں کے لیے کچھ اور، امید ہے ذوالفقار بھٹو کیس میں عدالت ہمیں انصاف دے گی۔ انہوں نے کیا کہ ہم سالوں سے اس پٹیشن کا انتظار کررہے تھے،ذوالفقار بھٹو ریفرنس پر سماعت نے…

Read More

چمن میں گزشتہ شب پاسپورٹ آفس کے سامنے چھاپے اور گرفتاری کے خلاف آل پارٹیز انجمن تاجران اور لغڑی اتحاد کی جانب سے کوئٹہ چمن شاہراہ بند کرنے والے 10 مظاہرین کو پاسپورٹ آفس بلاک کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔ کوئٹہ چمن شاہراہ درہ کوژک کے مقام پر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہے شاہراہ کی بندش سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ دھرنا مظاہرین کےخلاف آپریشن میں گرفتار افراد کو ایف سی قلعہ منتقل کیا گیا ہے، گرفتار کیے جانے والوں میں دھرنا ترجمان صادق اچکزئی بھی شامل ہیں۔ انتظامیہ کے خلاف چمن پرلت کمیٹی کے…

Read More