Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

پی پی کا اہم ارہنماءقتل …. بلاول ہاﺅس میں سیاسی سرگرمیاں معطل

By adminمارچ 13, 2017
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور(خصوصی رپورٹ) بابر سہیل بٹ کی ہلاکت کئی سال سے جاری دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ، بابر سہیل بٹ گروپ اور محمود بوٹی کے نورا کشمیری گروپ کے ساتھ 13 سال قبل شروع ہونے والے دشمنی اب تک ایک درجن سے زائد افراد کو نگل چکی ہے، جس میں بابر بٹ کے والد اور بڑے بھائی بھی اس دیرینہ دشمنی کی \بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔ نورا کشمیری گروپ کے نورا کشمیری بھی اس دشمنی کے ہاتھوں جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ نورا کشمیری کے بیٹوں صاحبی اور بابر بٹ کی اسی حلقہ سے مسلم لیگ (ن)کے مقامی رہنما جو کہ اس حلقہ سے رکن اسمبلی بھی ہیں ان کے ساتھ بھی دشمنی چلتی رہی۔ اسی طرح اس دشمنی میں شیخ اصغر گروپ بھی شامل ہوا جس میں نورا کشمیری گروپ نے شیخ روحیل اصغر کے والد شیخ اصغر اور ان کے چھوٹے بھائی عقیل اصغر کو موت کے گھاٹ اتارا ۔ بابر سہیل بٹ نے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن بھی لڑا تھا اور ان کے بڑے بھائی اسرار الحق بٹ چیئرمین ہیں۔ بابر بٹ کے خلاف قتل ،اقدام قتل اور دہشتگردی کے مقدمات سمیت پولیس مقابلے کے مقدمات بھی درج ہیں۔ جبکہ اس کے ساتھ دیرینہ دشمنی کی بنا پر گزشتہ کئی سالوں سے جٹ گروپ اور بٹ گروپ اس علاقہ کے لئے بدامنی کا باعث بنے ہوئے تھے۔ گزشتہ رات بابر بٹ کے قتل ہونے کے بعد دشمنی کا ایک اور باب ختم ہو گیا۔ بابر بٹ کے بڑے بھائی اسرارالحق کا کہنا ہے کہ اس کے بھائی بابر سہیل بٹ کو دیرینہ دشمنی کی بنا پر مخالفین نے قتل کیا ہے۔ادھر بلاول بھٹو نے حکومت پنجاب سے قتل ہونے والے بابر سہیل بٹ کے قاتلوں کو گرفتار کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق پارٹی رکن بابر بٹ کے قتل پر بلاول بھٹو نے تمام مصروفیات ملتوی کردیں۔ آصفہ بھٹو نے سوشل میڈیا پر پیغام دیا ہے کہ تحقیقات کرکے بابر بٹ کے قاتلوں کے خلاف مقدمہ چلایا جائے۔ ہمیں اب بھی خاموش کرانے کی کوشش کی جارہی ہے۔

admin

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.