Author: admin

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان سے مسلم لیگ ن سندھ کے سابق رہنما لیاقت جتوئی نے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہنماو¿ں نے سیاسی امور پر بات چیت بھی کی ہے۔ ملاقات میں لیاقت جتوئی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا تاہم ان کی شمولیت کا باضابطہ اعلان دادو میں تحریک انصاف کے جلسہ عام میں متوقع ہے۔

Read More

گورنر سندھ محمد زبیرنے کہا ہے کہ کراچی میں رینجرز معاشی بہتری تک رہےگی، معاشی ترقی کے لیے رینجرز کی تعیناتی ضروری ہے،کراچی میں امن کےبعد امن خراب کرنیوالےکہیں چھپ تونہیں گئے؟ محمد زبیر نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کراچی آپریشن کا سو فیصد کریڈٹ نواز شریف کو جاتا ہے،یہ حقیقت ہےکراچی میں تبدیلی نواز شریف کے آنے سے آئی،جب تک ضروری ہوا رینجرز کراچی میں رہےگی۔ انہوںنے کہا کہ نائن زیرو پر تالے لگے ہیں اور کوئی بھی ان تالوں کو کھلوانے کا مطالبہ نہیں کر رہا ۔بانی ایم کیو ایم اب…

Read More

پاک سرزمین پارٹی نے کراچی شہر کے مسائل کے حل کیلئے آج سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا۔پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک سر زمین پارٹی آج ایک احتجاجی تحریک شروع کرنے جا رہی ہے،تحریک کا خاتمہ یا تو ہماری زندگی پر ہوگا یا مسائل کے حل پر۔مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ احتجاجی تحریک کا کوئی وقت نہیں، یہ اب ہماری سانسوں سے وابستہ ہے،تحریک کی شکل تبدیل ہوسکتی ہے مگر تحریک جاری رہے گی۔انہوں نے کہا کہ سندھ اور پاکستان کے لوگوں کی…

Read More

پشاور(ویب ڈیسک) درہ آدم خیل کے قریب متنی کے علاقے میں پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے نے کریشن لینڈنگ کی تاہم پائلٹ محفوظ رہا۔تفصیلات کے مطابق پاک فضائیہ کا مشاق طیارہ تربیتی پرواز پر تھا کہ درہ آدم خیل کے قریب متنی کے علاقے میں جہاز میں تیکنیکی خرابی پیش آ گئی جس پر پائلٹ نے سرہ خاورہ کے علاقے میں طیارے کو مہارت سے کریش لینڈ کروایا، کریش لینڈنگ سے طیارے کو جزوی نقصان پہنچا تاہم پائلٹ اس واقع میں مکمل طور پر محفوظ رہا۔

Read More

سکھر(آن لائن©)بلاول بھٹو ان ایکشن ، ایک دن میاں برداران کو للکار اتو دوسرے دن بلاول بھٹوخود لڑکھڑا گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاپاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹریں کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سکھر میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کی جانب سے دیئے گئے ظہرانے میں شرکت کے لیے سکھر کے سادھوبیلہ پہنچے تو ان کو دریا کے کنارے سے سادھو بیلہ میں لے جانے کے لیے کشتی کا بندو بست کیا گیا تھا بلاول بھٹو جیسے ہی کشتی پر سوار ہوئے تو وہ کشتی میں اترتے ہوئے اچانک پھسل گئے اور لڑکھڑاگئے تو وہاں…

Read More

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر)ضلعی انتظامیہ اور محکمہ ہیلتھ کی غفلت اور لا پرواہی کے باعث فیصل آباد میں”چکن پاکس“ تیزی سے پھیلنے لگا ہے۔ ذرائع کے مطابق کہ رواں سال کے تین ماہ میں دس اور تین روز میں دو ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ بچوں کے بعد یہ بیماری نوجوانوں میں منتقل ہونے لگی ہے جبکہ الائیڈ ہسپتال میں چکن پاکس کے نوجوان مریض لائے جانے سے ڈاکٹرز چکرا کر رہ گئے اور افسروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ ماہرین ڈاکٹرز کے مطابق کہ اگر اس کی روک تھام کےلئے مو¿ثر اقدامات نہ کیے گئے تو چکن پاکس کا مرض بڑے…

Read More

لودھراں (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءجہانگیر ترین نے کہا ہے کہ امید ہے اسی سال الیکشن ہوں گے، عام انتخابات میں پی ٹی آئی اپنی حکومت بنائے گی۔ ڈیرہ جنڈ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی سٹیٹس کو کی علامت ہیں، پاناما کیس کے فیصلے کے بعد مستقبل کا لائحہ عمل طے کریں گے۔

Read More

لاہور(آئی این پی) پاکستان سپرلیگ کے سفیراورپینل کے اہم ترین کمنٹیٹر رمیزراجہ کی پی ایس ایل سے وابستگی بھارتی بورڈکے حکام کو ایک نظر نہیں بھائی جس نے ا±نہیں آئی پی ایل کے کمنٹری پینل سے خارج کردیاہے۔بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی)نے آئی پی ایل 2017ء کیلئے پاکستانی کمنٹیٹرز کوایک بارپھر نظراندازکردیاہے۔واضح رہے کہ رمیزراجہ آئی پی ایل کمنٹری ٹیم کا باقاعدہ حصہ رہے ہیں لیکن پی ایس ایل میں سفیربننے کے بعد ا±نہیں مسلسل دوسرے سال آئی پی ایل میں کمنٹری کیلئے نہیں بلایاگیا۔بھارتی بورڈنے آئی پی ایل2017ءمیں جس 20رکنی کمیٹی کااعلان کیاہے، ا±س میں سابق آسٹریلوی…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک )وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین ایک دوسرے کے مضبوط سٹریٹجک شراکت دار ہیں،سی پیک منصوبے علاقائی روابط کے فروغ کی علامت ہے،سی پیک سے علاقائی تجارت میں اضافہ ہوگا اور خطے کے عوام ایک دوسرے کے قریب آئیں گے،دہشتگردی کے خلاف جنگ میں چین کا سفارتی اور دیگر تعاون قابل تعریف ہے،سی پیک منصوبے سے خطے کے لاکھوں افراد مستفید ہوں گے،آئندہ ماہ ایک سڑک ایک خطے کے فورم میںشرکت کیلئے چین کا دورہ کروں گا۔جمعرات کو چین کی سی پی پی سی سی کے چیئرمین یوژینگ شنگ سے ملاقات کے دوران…

Read More

ویلنگٹن ۔ 06 اپریل (ویب ڈیسک) ٹام لیتھم کو بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کے خلاف ٹرائنگولر سیریز کےلئے نیوزی لینڈ کی ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے، نیوزی لینڈ کے مستقل کپتان کین ولیمسن سمیت دس کھلاڑی آئی پی ایل کھیلنے کی وجہ سے دستیاب نہیں ہوں گے، فاسٹ باﺅلر سیتھ رینس اور باﺅلنگ آل راﺅنڈر سکاٹ کگلیژن کو پہلی بار ون ڈے ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے، نیل ویگنر جنہیں حال ہی میں نیوزی لینڈ کا بہترین ٹیسٹ پلیئر قرار دیا گیا تھا کا بھی سیریز میں ون ڈے ڈیبیو متوقع ہے، اعلان کردہ…

Read More