Author: admin

نیویارک(نیوزایجنسیاں)پاکستان کے نوعمرکھلاڑی محمد حذیفہ ابراہیم نے انڈر-13 ہوسٹن جونیئر انٹرنیشنل اسکواش چمپیئن شپ 2017 کے فائنل میں بھارتی نژاد امریکی کھلاڑی کو شکست دے کر چمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔حذیفہ نے کیریئرکی ساتویں کامیابی حاصل کی۔امریکا کے شہر ہوسٹن میں کھیلی گئی چمپیئن شپ کے فائنل میں حذیفہ نے بھارتی کے روہیل باتھیجا کو 3-2 سے زیر کر کے ٹرافی حاصل کرلی۔حذیفہ اور روہیل باتھیجا کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا تاہم پاکستانی کم سن کھلاڑی نے مخالف کھلاڑی کو 11-1، 4-11، 11-7، 9-11 اور 13-11 سے زیر کرلیا۔چمپئن شپ کے منتظم جہانزیب خان نے فاتح کھلاڑی کو ٹرافی…

Read More

لاہور: ( نیوزایجنسیاں) سابق قومی کپتان راشد لطیف نے کرکٹ فکسنگ کے مسئلے پر نیا پینڈورا بکس کھول دیا ہے۔ سابق کپتان کا کہنا ہے کہ 2003ء میں بکی نے ان سے رابطہ کیا تھا، اس وقت کے منیجر ہارون رشید کے کہنے پر بکی رتن مہتا سے ملا تاہم منیجر کو معلوم نہیں تھا کہ وہ شخص بکی ہے۔سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ بکی رتن مہتا نے رابطہ کیا لیکن انہوں نے بکی کی آفر ٹھکرا دی۔ سابق کپتان کا مزید کہنا تھا کہ آئی سی سی کو فکسنگ کی رپورٹ کرنے پر پی سی بی…

Read More

لاہور(نیوزایجنسیاں)قومی کرکٹ زوال کا شکار لیکن کرکٹ بورڈ کو ہوش نہ آیا،اپنوں کو نوازنے اور آزمائے ہووں کو دوبارہ کرسیاں دینے کا سلسلہ جاری،ایک سال قبل بطور چیف سلیکٹر ہٹائے گئے ہارون رشید کو ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز مقرر کر دیا گیا۔ ہارون رشید کی ناقص سلیکشن کے باعث پاکستانی ٹیم 2016 کے ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹونٹی میں بری طرح پِٹی تھی،ہیڈ کوچ وقار یونس نے مستعفی ہونے کے بعد اپنی رپورٹ میں ان سے متعلق سخت ریمارکس دیئے،وہ بطور ڈائریکٹر اکیڈمیز مستقبل کا ٹیلنٹ تلاش کرنے میں بھی ناکام رہے،نجم سیٹھی سے قربت ہارون رشید کو دوبارہ پی…

Read More

راولپنڈی (آئی این پی )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے ڈائریکٹرجنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ آپریشنز کے دوران گزشتہ 15سالوں کے دوران اہم کامیابی حاصل ہوئی ہے اورکالعدم تنظیم کے جماعت الاحرار کے سرغنہ احسان اللہ احسان نے خود کو سیکیورٹی فورسز کے حوالے کردیا ہے، دہشتگرد اور ان کے ساتھی کہیں بھی ہوں گے خاتمہ کیا جائے گا،22فروری کو شروع آپریشن ردالفساد کے تحت ،15بڑے آپریشنز 723جوائنٹ چیک پوسٹیں قائم ،ملک بھر میں 4510مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا،غیررجسٹرڈ 1859افغان باشندوں کوحراست میں لیا گیا، اب تک 4083ہتھیار قبضے میں لئے گئے…

Read More

اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) پاکستان تحرےک انصاف کا ملک مےں غےر اعلانیہ لوڈشےڈنگ اور گردشی قرضوں کے خلاف ملک گےر احتجاجی تحرےک چلانے کا اعلان کےا ہے اس بات کا فےصلہ پےر کو چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی قیادت کے اجلاس مےں کےا گےا اجلاس مےںکراچی، لاہور، اسلام آباد سے پارٹی قائدین نے شرکت کی۔ اجلاس میںملکی مجموعی صورتحال اور پانامہ کے ممکنہ فیصلے کے خدوخال پر تفصیلی تبادلہ خیال کے ساتھ وفاقی حکومت کی جانب سے بلند وبانگ دعوﺅں اور وعدوں کے باوجود بجلی کی لوڈشیڈنگ میں ناقابل برداشت اضافے کی شدید الفاظ میں…

Read More

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی، مانیٹرنگ ڈیسک، ایجنسیاں) امریکی مشیر قومی سلامتی جنرل میک ماسٹر نے نے اپنے وفد کے ہمراہ وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ ملاقات کی اور انہیں ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے پاکستان کے ساتھ تعلقات کو مضبوط تر بنانے کی یقین دہانی کرائی۔ امریکی مشیر میک ماسٹر کا کہنا تھا کہ امریکہ افغانستان سمیت ساو¿تھ ایشیا ریجن میں امن اور استحکام کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف نے امریکی قومی سلامتی مشیر میک ماسٹر سے کہا کہ پاکستان امریکا کے ساتھ مضبوط اور باہمی مفاد…

Read More

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزےراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشرےف نے کہا ہے کہ آئندہ رمضان المبارک مےں عوام کی سہولت کےلئے گزشتہ برسوں سے بڑھ کر انتظامات کےے جائےں اور اشےاءصرف کی قےمتوں مےں استحکام کےلئے کوئی بھی کسر اٹھا نہ رکھی جائے ۔معےاری اشےاءصرف کی مقررہ قےمتوں پر فراہمی کو ےقےنی بناےا جائے اور اگر کہیں بھی اس ضمن مےں کوئی شکاےت ملی تو متعلقہ انتظامےہ کو جوابدہ ٹھہراےا جائے گا۔ رمضان المبارک مےں عوام کو رےلےف کی فراہمی کےلئے کےے گئے اقدامات کی مےں خود نگرانی کروںگا۔وہ آج ےہاں رمضان المبارک مےں رمضان پےکےج ،رمضان بازار،فےئر پرائس شاپس…

Read More

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پنجاب ہاو¿سنگ سوسائٹی میں دوران آپریشن گرفتار ہونے والی نورین لغاری نے اپنے اعترافی ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ میں اپنی مرضی سے لاہور گئی تھی اور مجھے ایسٹر کے روز منعقدہ تقریبات میں خود کش حملہ کرنا تھا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹرجنرل میجر جنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس میں لاہور کے علاقے پنجاب ہاسنگ سوسائٹی میں دوران آپریشن گرفتار ہونے والی لڑکی نورین لغاری کے حوالے سے کہا کہ نورین قوم کی بچی ہے اسے اپنے گھر جانے کی اجازت ہے تاہم اس نے اعتراف جرم بھی کیا…

Read More

لاہور (ویب ڈیسک )ڈان لیکس انکوائری کمیشن رپورٹ میں تین افراد کو حساس معلومات لیکس کرنے کا ذمہ دار قرار دیا گیا ہے ۔ وزیراعظم کی ایک قریبی شخصیت براہ راست اور دو اہم عہدیدار بالواسطہ اہم اجلاس کی معلومات ڈان کے رپورٹر تک پہنچانے کا ذریعہ بنے ۔حکومتی مشیروں کا کہنا ہے کہ ڈان لیکس رپورٹ عوامی سطح پر جاری کرنے سے حکومت کو پانامہ لیکس سے بھی بڑا نقصان پہنچ سکتا ہے ۔

Read More

ممبئی (ویب ڈیسک )بالی ووڈ دیسی گرل پریانکا چوپڑا جو کہ ان دنوں اپنے آنے والی فلم ”دل دھڑکنے دو“کی شوٹنگ میں مصروف ہیں اور اس فلم میں کافی دوسرے سٹار بھی حصہ لے رہے ہیں جن میں سے ایک انوشکا شرما بھی ہیں ، بھارتی میڈیا میں اکثر اوقات انوشکا شرما اور پریانکا چوپڑا کے بارے میں افواہیں گردش کرتی رہتی ہیں کہ دونوں دونوں شوٹنگ کے دوران سیٹ پر اکھٹے نہیں آتی ہیں اور ان کے درمیان دوستی بھی نہیں ہے تاہم انسٹاگرام پر پریانکا نے اپنی اور انوشکا کی ایک ساتھ تصویر شئیر کر کے تمام افواہوں…

Read More

راو لپنڈی(ویب ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم جماعت الحرار کے کمانڈر احسان اللہ احسان نے خود کو سیکیورٹی فورسز کے حوالے کردیا ہے۔راولپنڈی میں میڈیا بریفنگ کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ ماضی کے آپریشن بڑے علاقوں کو کلیئر کرنے کے لئے کئے گئے تھے، سیکیورٹی اداروں اورعوام کی مدد سے تمام آپریشن کامیاب ہوئے، علاقے کلیئر کرنے کے بعد آپریشن ردالفساد کا آغاز کیا گیا، آپریشن رد الفساد قوم کی حیثیت سے فساد کو رد کرنے کا عہد ہے، جسے ضرب عضب کی کامیابیوں…

Read More

نئی دہلی (ویب ڈیسک )بھارتی دارالحکومت کے وسط میں واقع مصروف ترین میٹرو سٹیشن ” راجیو چوک میٹرو سٹیشن “ پر آئے خواتین و حضرات اس وقت شرم سے پانی پانی ہو گئے جب وہاں نصب ایک ایل ای ڈی پر فحش فلم چلا دی گئی اور یہ سلسلہ 10 منٹ تک جاری رہا ۔

Read More