- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
Author: admin
ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی سُپر ہٹ فلم ‘جوان’ کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ جیت لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 20 فروری کو ممبئی میں دادا صاحب پھالکے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ایوارڈز (DPIFF) 2024 کی تقریب منعقد ہوئی جہاں شاہ رخ خان کو اُن کی فلم ‘جوان’ کے لیے بہترین اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ شاہ رخ خان نے اپنا ایوارڈ وصول کرتے ہوئے کہا کہ میں تمام جیوری ممبران کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں جنہوں نے مجھے بہترین اداکار کے ایوارڈ کے لائق سمجھا، بہت سال ہوگئے مجھے بہترین اداکار…
راولپنڈی: ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ( ای سی ایل) میں ڈالنے کیخلاف درخواست پر وزارت داخلہ اور وفاق کو نوٹس جاری کردئیے۔ ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جج جسٹس صداقت علی خان نے شیخ رشید کی ایل سی ایل میں نام شامل کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نے وزارت داخلہ اور وفاق کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 28 فروری کو جواب طلب کرلیا۔ سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا نام ای سی ایل میں کیوں شامل کیا گیا عدالت نے تحریری جواب طلب کرلیا۔ شیخ…
ممبئی: بالی ووڈ میں ‘بیبو’ کے نام سے مشہور اداکارہ کرینہ کپور نے ایوارڈ شو کی تقریب میں اپنے سابق بوائے فرینڈ اور اداکار شاہد کپور کو نظر انداز کردیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 20 فروری کو ممبئی میں دادا صاحب پھالکے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول ایوارڈز (DPIFF) 2024 کی تقریب منعقد ہوئی، ریڈ کارپٹ پر کرینہ کپور اور شاہد کپور کا آمنا سامنا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہد کپور اپنا ایوارڈ تھامے ہدایت کار جوڑی راج اور ڈی…
فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے قبضے کی قانونی حیثیت کے حوالے سے آج (بدھ کو) عالمی عدالتِ انصاف میں امریکا اور روس کے نمائندے اور قانون دان دلائل دیں گے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قائم عالمی عدالتِ انصاف (عالمی عدالت) سے 2022 میں کہا تھا کہ وہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے قبضے کی قانونی حیثیت کے تعین سے متعلق حتمی فیصلہ سنائے۔ اسرائیل اس کارروائی میں براہِ راست شریک نہیں ہو رہا۔ اس نے تحریری تبصرے میں کہا ہے کہ اس معاملے میں عدالمی عدالتِ انصاف کی مداخلت سے کسی معقول…
پی ایس ایل سیزن 9 میں ملتان سلطانز اورکراچی کنگز کے درمیان میچ کے دوران کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثناء جاوید کو دیکھ کر چند تماشائیوں نے شعیب کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کے ننعرے لگا ڈالے۔ ملتان اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں ثناء شعیب ملک کو سپورٹ کرنے پہنچی تھیں۔ سوشل میڈیا پر اپ لوڈ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ باؤنڈری وال کے پاس سے گزر رہی تھیں، کہ اسی دوران اداکارہ کو مخاطب کر کے چند شائقین نے ثانیہ مرزا کے نام کو پکارنے لگے۔ یہ نعرے سن کر ثناء جاوید…
سابق کمشنرراولپنڈی لیاقت چٹھہ کے عام انتخابات میں دھاندلی کےالزامات پر الیکشن کمیشن کی اعلیٰ سطح کی کمیٹی نے اپنی تحقیقات مکمل کر لیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی تحقیقاتی کمیٹی کا اخری اجلاس آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر اپنی رپورٹ کو حتمی شکل دے گی اور رپورٹ اج الیکشن کمیشن کو پیش کرے گی۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ راولپنڈی ڈویژن کے تمام ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز اور متعلقہ ریٹرننگ افسران کے بیانات بھی رپورٹ کا حصہ ہیں، جن کے مطابق تمام ڈی آر اوز اور آر…
ادویات کی قیمتوں کے تعین کے نوٹیفکیشن کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ درخواست محمد اسلم نامی شہری کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔ شہری نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے کے لیے نگراں حکومت نے قانون کے منافی نوٹیفکیشن جاری کیا، نوٹیفکیشن کے بعد ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا۔ درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ حکومت ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے کی سیکشن ڈرگ ایکٹ سے نکال رہی ہے، نگراں حکومت کے پاس یہ اختیار نہیں، عوامی اور…
معروف بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کے بیٹے کی پیدائش 15 فروری کو ہوئی جس کا نام جوڑے نے (Akaay) رکھا ہے۔ انوشکا شرما نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی۔ جوڑے نے مشترکہ بیان میں لکھا کہ ’ہم آپ سب کو یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس کر رہے ہیں کہ 15 فروری کو ہمارے ہاں بیٹے اور وامیکا کے چھوٹے بھائی کی پیدائش ہوئی۔‘ جوڑے نے لکھا کہ ہم اپنی…
ملک کے مختلف شہروں میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 15 فروری سے 19 فروری تک مزید 3 ہزار 396 غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے۔ وطن واپس جانے والے افغان شہریوں میں ایک ہزار 245 مرد، ایک ہزار 025 خواتین اور ایک ہزار 914 سے زائد بچے شامل ہیں۔ افغانستان روانگی کے لیے 124 گاڑیوں میں 210 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔ یاد رہے کہ وفاقی حکومت کے اعلان سے قبل بھی غیر قانونی افغان باشندوں کی کثیر…
لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل9 میں آج زلمی کا کنگز سے اور سلطانز کا قلندرز سے سامنا ہوگا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل9میں پشاورزلمی کو پہلی فتح کی تلاش ہے، کراچی کنگز سے مقابلہ بدھ کو ہوگا، ملتان سلطانز سے میچ میں لاہور قلندرز بھی شکستوں کی کھائی سے نکلنے کیلیے کوشاں ہوں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
اسلام آباد: نگران وفاقی حکومت نے بجٹ خسارے کا تخمینہ 14 فیصد بڑھا دیا ہے۔ وزارت خزانہ کے جاری کردہ سالانہ قرض پروگرام کے تحت نگران وفاقی حکومت نے بجٹ خسارے کا تخمینہ 14 فیصد اضافے کیساتھ 7.5 ہزار ارب روپے سے بڑھا کر 8.54 ہزار ارب روپے کردیا ہے، جو کہ ملکی معیشت کا 8 فیصد ہے، اس طرح قومی اسمبلی سے منظورہ شدہ بجٹ خسارے کے تخمینے میں 1.03ہزار ارب روپے کا اضافہ کر دیا گیا ہے، تاہم بیرونی قرضوں کے حصول کے تخمینے میں 6 ارب ڈالر کی کمی کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کو…
اسلام آباد: پاکستان کا امریکی فرم کیساتھ 20 کروڑ ڈالر سرمایہ کاری کا معاہدہ ہو گیا۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنے میں اہم کردار ہے، نمک کی کان کنی میں امریکی کمپنی کی20 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری حکومت کی اقتصادی پالیسیوں پر اعتماد کی عکاس ہے۔ پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن اور امریکی فرم کے مابین معاہدہ کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ یہ معاہدہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ میں سنگ میل ثابت…
اسلام آباد: ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ ساتویں زراعت شماری کے لیے مربوط ڈیجیٹل شمار کا طریقہ کار اپنایا جائے گا۔ ادارہ شماریات نے اقوام متحدہ کی فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کے اصولوں کے مطابق ساتویں زراعت شماری کے لیے لائیو اسٹاک، زرعی وسائل، مشینری کے مربوط ڈیجیٹل شمار کا طریقہ اپنانے کا فیصلہ کیا ہے، بڑی ہولڈنگزکے شمار کے لیے پروسیس ری انجینئرنگ کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ صوبائی اسٹیک ہولڈرز بشمول بورڈ آف ریونیو، زراعت (توسیع)، لائیو اسٹاک اور کراپ رپورٹنگ سروسزفیلڈ آپریشن میں معاونت کریں گے، ڈویژنل و ضلعی سینسس کوآرڈینیٹرز تعینات کیے جاچکے ہیں، ملٹی…
