Author: admin

ماسکو: امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کو پاگل کہہ کر مخاطب کیا اور ان کا مذاق اُڑایا جس پر روسی صدر کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنی انتخابی مہم کے دوران یوکرین جنگ کے تناظر میں روسی صدر کو پاگل قرار دیتے ہوئے گالی دی اور نہایت سخت زبان استعمال کی تھی۔ روسی صدر نے ذومعنوی انداز میں طنز کیا کہ یہی وجہ ہے کہ امریکا کی صدارت کے لیے ڈونلڈ ٹرمپ پر جوبائیڈن کو ترجیح دیتے ہیں لیکن جوبائیڈن ہیں ان کا شکریہ ادا…

Read More

پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین عمران خان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط لکھے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن میں دھاندلی کے حوالے سے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا۔ اڈیالہ جیل کے کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا ہے، آج خط چلا گیا ہوگا، وہ خط اس لیے لکھا ہے کہ اگر ایسے حالات میں ملک کو قرضہ ملا تو واپس کون کرے گا؟۔ عمران خان نے کہا کہ اس قرض سے غربت…

Read More

قبرستان سے وی لاگ بنانے پر اداکارہ متھیرا نے میزبان مومن ثاقب کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہے، اداکارہ نے مومن کے عمل کو احمقانہ بھی قرار دے دیا ہے۔ حال ہی میں میزبان اور سوشل میڈیا میم سے سب کی توجہ حاصل کرنے والے مومن ثاقب نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری میں وی لاگ شئیر کیا، جس میں وہ ایک قبرستان میں موجود تھے۔ قبرستان میں کھڑے ہو کر مومن کا کہنا تھا کہ یہ ہمارا مستقبل ہے، انسان کی بس یہی حقیقت ہے، سب کا یہی مستقبل ہے، جو مرضی کرلو۔ اداکار کا مزید کہنا تھا کہ جتنا پیسہ…

Read More

خلع کے بعد سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی کلینیک سے تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں وہ جلد کی ڈاکٹر کے ساتھ موجود ہیں۔ انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا کی جانب سے ایک اسٹوری اپلوڈ کی گئی تھی جس میں وہ سر پر سفید ٹوپی اوڑھے اور سفید گاؤن پہنے ہوئے تھیں۔ ثانیہ نے پوسٹ میں لکھا کہ وہ اپنی بہترین دوست ڈاکٹر ریڈمیلا لوکیان کے پاس ہیں، جو ہمیشہ ان کے جلد کے مسائل کو حل کرنے میں مدد کرتی ہیں۔ ساتھ ہی ثانیہ نے دل والا ایموجی بھی استعمال کیا۔ ثانیہ اسکن اسپیشلسٹ کے…

Read More

گوہاٹی: بھارتی ریاست آسام میں بارڈر سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے گولیاں مار کر 26 سالہ نوجوان کو قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آسام کے سرحدی علاقے سلمارا منکاچار میں بھارت سیکیورٹی فورس کے اہلکاروں نے فجر کے وقت گشت کے دوران گولیاں مار کر شاہین الاسلام نامی مسلم نوجوان کو شہید کردیا۔ بھارت بارڈر سیکیورٹی فورس کے ترجمان نے بتایا کہ شاہین الاسلام نامی نوجوان مویشیوں کی بنگلا دیش اسمگلنگ کرنے کی کوشش کر رہا تھا اور بارڈر پر رکنے کا اشارہ کرنے کے باوجود فرار ہونے کی کوشش کی۔ تاہم ترجمان نے یہ نہیں بتایا کہ…

Read More

لاہور: ایم کیو ایم پاکستان کا وفد آج پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شہباز شریف سے ملاقات کرے گا۔ ذرائع کے مطابق ایم کیوایم پاکستان کے 3 رکنی وفد کی شہباز شریف سے ملاقات میں معاملات کو حتمی شکل دی جائے گی۔ ملاقات شام 4 بجے لاہور میں ہوگی۔ ملاقات میں ایم کیوایم کی جانب سے گورنرسندھ کامران ٹیسوری، فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال شامل ہوں گے۔ ن لیگ کی کمیٹی شہباز شریف کو معاملات پر بریفنگ دے گی۔ اس قبل ہونے والی ملاقات میں دونوں جماعتوں نے نئے حکومتی سیٹ اپ میں مل کر چلنے پر اتفاق کیا…

Read More

اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کے حوالے سے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا۔ عدالت میں میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا ہے آج خط چلا گیا ہوگا وہ خط اس لیے لکھا ہے کہ اگر ایسے حالات میں ملک کو قرضہ ملا تو واپس کون کرے گا؟ انہوں نے کہا کہ اس قرض سے غربت بڑھے گی، جب تک سرمایہ کاری نہ آئی قرض بڑھتا جائے گا، سب سے پہلے ملک میں سیاسی استحکام لایا…

Read More

اسلام آباد سے قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں سے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشنز بحال کر دئیے گئے۔ الیکشن کمیشن نے این اے 46 سے ن لیگ کے انجم عقیل،این اے47 سےطارق فضل چوہدری اور این اے 48 سے راجہ خرم نواز کی کامیابی برقرار رکھی۔ میڈیا سے گفتگو میں ن لیگ کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا کہ تینوں حلقوں کے حوالے سےپروپیگنڈا کیا جاتا رہا۔ فراڈ اور پروپیگنڈا سے پی ٹی آئی نے نوٹیفیکیشنز رکوائے۔ ہم آج اپنے فارم 45 لائے ہیں۔ اب عدالتوں نے ثابت کرنا ہے کہ کس کے فارم 45 اصلی ہیں۔ ان کا کہنا…

Read More

ممبئی: بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ و سیاستدان جیا بچن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اداکارہ نہیں بننا چاہتی تھیں بلکہ اُن کی خواہش تھی کہ وہ بھارتی فوج میں بھرتی ہوں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن اور جیا بچن کی نواسی اپنا پوڈکاسٹ کرتی ہیں جس میں اکثر جیا بچن اپنی بیٹی شویتا بچن نندا کے ہمراہ بطورِ مہمان شرکت کرتی ہیں۔ پوڈکاسٹ کی حالیہ قسط میں بھی جیا بچن اپنی بیٹی شویتا بچن نندا کے ہمراہ نواسی کے پوڈکاسٹ کا حصہ بنیں جس میں سینیئر اداکارہ نے ماضی کے اپنے اُس خواب کے بارے میں بتایا…

Read More

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سندھ اور بلوچستان سے قومی اسمبلی کی خواتین کی 18 مخصوص نشستوں پر نوٹیفکیشن جاری کر دیئے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی میں خواتین کی 10 مخصوص نشستیں پیپلز پارٹی، 4 نشستیں ایم کیو ایم پاکستان کو دی گئی ہیں۔پیپلز پارٹی کے کوٹے پر جن کے نوٹیفکیشن جاری کیے گئے ہیں ان میں شازیہ مری، نفیسہ شاہ، شگفتہ جمانی، شاہدہ رحمانی، شہلا رضا، ناز بلوچ، مہرین رزاق بھٹو شامل ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان کے کوٹے پر آسیہ اسحاق صدیقی، سبین غوری اور نگہت شکیل خان شامل ہیں۔ بلوچستان کی قومی اسمبلی میں خواتین کی…

Read More

کلکتہ: مغربی بنگال کے بی جے پی رہنما سبیاساچی گھوش کو جسم فروشی کا ریکٹ چلانے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مغربی بنگال کے ضلع سندیشکھلی میں حکمراں جماعت آل انڈیا ترینامول کانگریس کے طاقتور رہنما شیخ شاہجہان اور ان کے ساتھیوں پر جنسی زیادتی اور ہراسانی کے الزامات کے دوران پولیس نے مودی کی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما سبیاساچی گھوش کو حراست میں لے لیا۔ مغربی بنگال کے بی جے پی کے لیڈر سبیاساچی گھوش پر بھی مبینہ طور پر ایک ہوٹل میں نابالغ لڑکیوں کے جسم فروشی کا اڈہ چلانے کا…

Read More

لاہور: ن لیگ کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اسپیکر کا کام پہلے اجلاس میں حلف لینا ہے پروڈکشن آرڈر دینا نہیں۔ پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو میں ن لیگ کے رہنما اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو چاہیے تھا کہ قرآن پاک کی تلاوت کے بعد ارکان سے حلف لیتے۔ حلف کے بعد جو ارکان ہیں وہ ایوان میں بات کرتے۔ اسپیکر خود 2 گھنٹے لیٹ آئے۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ ایوان میں ارکان کی تعداد پوری نہ ہونا پہلی بار نہیں ہوا۔ ماضی میں کئی دفعہ ایسا ہوا کہ…

Read More

ممبئی: معروف بھارتی فلم پروڈیوسر وویک وسوانی نے انکشاف کیا ہے کہ بالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کے پاس 17 موبائل فونز ہیں جو وہ ہر وقت اپنے پاس رکھتے ہیں۔ شاہ رخ خان کا شمار دنیا کے بڑے سُپر اسٹارز میں ہوتا ہے، اداکار نے اپنے شاندار کیرئیر کے دوران نہ صرف بھارت میں بلکہ عالمی سطح پر بھی شہرت حاصل کی ہے، ‘کنگ خان’ کے نام سے مشہور شاہ رخ نے بالی ووڈ میں ایک طویل سفر طے کیا ہے، جب اُنہوں نے اداکاری کی دنیا میں اپنے کیریئر کی شروعات کی تو وویک وسوانی…

Read More