Author: admin

  کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میرے خیال میں عمران خان نے شہباز شریف کے مقابلے میں اپنا وزارت عظمیٰ کا امیدوار نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی کے علاقے نیو کراچی میں 12 سالہ کارکن کے لواحقین سے تعزیت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ اب سنی اتحاد کونسل (پی ٹی آئی) کو اپنے کارکنان سے سچ بولنا چاہے کیونکہ اُن کے پاس قومی اسمبلی میں اکثریت نہیں ہے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ پی ٹی آئی نے شہباز شریف کا راستہ روکا ہی نہیں اور نہ ان…

Read More

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب کر لیا گیا۔  تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے نگران وزیراعلی کی جانب سے موصول سمری پر دستخط کردیے۔  گورنر حاجی غلام علی نے کہا کہ اسلام آباد میں تھا، گورنر ہاؤس پہنچتے ہی وقت ضائع کیے بغیر سمری پر دستخط کردیے۔ 28 فروری کو 11 بجے نو منتخب اراکین صوبائی اسمبلی اجلاس میں حلف اٹھائیں گے۔

Read More

 لاہور: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے دسویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود کا کہنا تھا کہ اب تک کی پرفارمنس سے مطمئن ہوں۔ ہم اسی لائن اپ کے ساتھ میدان میں اُتر رہے ہیں۔ اُمید ہے تمام کھلاڑی ویسی ہی کارکردگی دکھائیں گے جیسی انہوں نے گزشتہ میچ میں دکھائی تھی۔ لاہور قلندرز کے کپتان…

Read More

 اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان پر پی ٹی آئی کی جانب سے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان دینے پر اظہار وجوہ کا نوٹس دیا گیا ہے۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ شیر افضل مروت نے بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان دیا ہے، انہوں نے ایسا کرتے ہوئے پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کی ہے۔ پارٹی کی جانب سے بیان کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ اظہار وجوہ نوٹس کے…

Read More

 اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف آزادی مارچ مقدمے میں نومنتخب ایم این اے راجہ خرم شہزاد نواز کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ خان کنڈی نے کیس کی سماعت کی۔ اسد عمر اور علی نواز اعوان کے عدالت سرینڈر ہوجانے پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کیے گئے۔ اسدعمر اور علی نواز اعوان اپنے وکلاء کے ہمراہ عدالت پیش ہوگئے۔ طلبی کے باوجود عدالت پیش نہ ہونے پر راجہ خرم شہزاد نواز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری جبکہ اسد عمر اور علی نواز اعوان کے عدالت سرینڈر کردینے اور وارنٹ منسوخی…

Read More

 اسلام آباد: پاکستان میں اسمگلروں کی آپس کی فائرنگ کو ایرانی کارروائی قرار دینے کا بھارتی اور غیر ملکی ذرائع ابلاغ کا ایجنڈا بے نقاب ہوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چند غیر ملکی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر گمراہ کن پروپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ ایرانی فورسز نے پاکستانی سرزمین پر جیش العدل کا کوئی کمانڈر مارا ہے تاہم پاکستانی سرزمین پر ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ ذرائع کے مطابق اسمگلر گروپس کی کراس فائرنگ کے نتیجے میں ایک واقعہ پیش آیا ہے جسے فالس فلیگ آپریشن کے طور پر پیش کر کے جھوٹا بیانیہ بنایا جا رہا ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ آپریشن مرگ برگ…

Read More

‘دنگل’ اور ‘پی کے’ جیسی سُپر ہٹ فلمیں کرنے والے بالی ووڈ اسٹار عامر خان نے خود کو “مسٹر پرفیکٹ” کہنے سے منع کردیا۔ عامر خان کا شمار بالی ووڈ کے ان اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی ہر فلم میں منفرد کردار ادا کرکے اپنے مداحوں کو محظوظ کیا، عامر خان نے اپنی شاندار اداکاری کے ذریعے دنیا بھر میں اپنی مقبولیت کے جھنڈے گاڑے۔ بلاک بسٹر فلموں کی وجہ سے عامر خان کو “مسٹر پرفیکٹ” کا لقب دیا گیا لیکن اب اداکار کو لگتا ہے کہ وہ “مسٹر پرفیکٹ” کہلانے کے قابل نہیں ہیں۔ بھارتی میڈیا کو…

Read More

کولکتہ: بھارت میں ہندو انتہا پسند جماعت کی درخواست پر عدالت نے شیرنی سیتا اور شیر اکبر کا نام تبدیل کرنے کا حکم دے دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کولکتہ ہائی کورٹ میں ہندو انتہا پسند تنظیم نے شہر کے چڑیا گھر میں موجود شیرنی “سیتا ” اور شیر” اکبر” کو ایک ہی پنجرے میں رکھنے اور ان کے ناموں کیخلاف درخواست دائر کی تھی۔کولکتہ ہائی کورٹ نے درخواست پر تنلگانا کی ریاستی حکومت کو “سیتا ” اور ” اکبر” کا نام بدلنے کا حکم دے دیا۔ عدالت کے جج نے ریمارکس میں کہا کہ کسی بھی جانور کا نام…

Read More

اسلام آباد: پاکستان میں اسمگلروں کی آپس کی فائرنگ کو ایرانی کارروائی قرار دینے کا بھارتی اور غیر ملکی ذرائع ابلاغ کا ایجنڈا بے نقاب ہوگیا۔ چند غیر ملکی ذرائع ابلاغ اور سوشل میڈیا پر گمراہ کن پروپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ ایرانی فورسز نے پاکستانی سرزمین پر جیش العدل کا کوئی کمانڈر مارا ہے تاہم پاکستانی سرزمین پر ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ ذرائع کے مطابق اسمگلر گروپس کی کراس فائرنگ کے نتیجے میں ایک واقعہ پیش آیا ہے جسے فالس فلیگ آپریشن کے طور پر پیش کر کے جھوٹا بیانیہ بنایا جا رہا ہے۔ ذرائع کا مزید…

Read More

مشہور بھارتی کاروباری شخصیت مکیش امبانی کے دوسرے بیٹے آنند امبانی کی شادی کی تقریبات کا آغاز گجرات میں ہونے جا رہا ہے، جبکہ تقریبا میں بل گیٹس اور فیس بک کے بانی کی شرکت بھی متوقع ہے۔ امبانی خاندان جہاں اپنے عیش و آرام والی زندگی کی بدولت سب کی توجہ خوب سمیٹ لیتا ہے وہیں اب دوسرے بیٹے آنند کی شادی کی تقریبات بھی سب کو حیران کر رہی ہیں۔ گزشتہ سال آنند امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی منگنی ہوئی تھی، جو کہ ایک عام شادی کی تقریب سے بھی زیادہ بڑی تھی۔ تاہم اب شادی سے قبل…

Read More

اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے مُسلم لیگ ن کے اُمیدوار ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ میاں اسلم اقبال سے اچھے تعلقات ہیں، لیکن قانون کے مطابق کام ہونا چاہیے، انہوں نے کہا کہ صوبائی اسمبلی میں ہر قدم آئیں اور قانون کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو میں ملک احمد خان نے کہا کہ اسپیکر کا کردار گھر کے بڑے یا کسٹوڈین کا ہوتا ہے اور اسمبلی اسپیکر کا وہی کردارہونا چاہییے کہ وہ سب کو ساتھ لیکر چلے۔ گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے نو مُنتخب اراکین نے حلف اُٹھائے تھے جبکہ آج صوبائی…

Read More

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی نے مسلم لیگ ن کی چیف ایگزیکٹو اور سینیئر نائب صدرمریم نوزاز سے ملاقات کی ہے۔ رائیونڈ آمد پر نامزد وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے سید محسن نقوی کا استقبال کیا۔ محسن نقوی نے وزیراعلی پنجاب کے کیے نامزدگی پر مریم کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ تاریخ کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ ہونا ایک روشن مثال ہے۔یقین ہے کہ آپ پنجاب میں عوامی خدمت کی نئی تاریخ لکھیں گی۔ نگران وزیراعلی نے پنجاب میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بھی نامزد وزیراعلی کو بریف بھی کیا۔ ملاقات میں مریم نوازشریف نے بھی محسن…

Read More

بیجنگ: چین کے شہر ناجنگ کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ رات گئے پیش آیا۔ آگ سے 44 افراد زخمی ہوگئے۔ حکام کا ابتدائی تحقیقات میں کہنا ہے کہ آگ رہائشی عمارت کی پہلی منزل پر لگی جہاں الیکٹرک بائیکس رکھی ہوئی تھیں۔ آگ بجھانے کے عمل میں 25 فائرٹینڈرز نے حصہ لیا۔ لاشوں اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ زخمیوں میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Read More