تازہ تر ین

خیبرپختونخوا؛ نو منتخب اراکین صوبائی اسمبلی 28 فروری کو حلف اٹھائیں گے

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس 28 فروری کو طلب کر لیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے نگران وزیراعلی کی جانب سے موصول سمری پر دستخط کردیے۔  گورنر حاجی غلام علی نے کہا کہ اسلام آباد میں تھا، گورنر ہاؤس پہنچتے ہی وقت ضائع کیے بغیر سمری پر دستخط کردیے۔

28 فروری کو 11 بجے نو منتخب اراکین صوبائی اسمبلی اجلاس میں حلف اٹھائیں گے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv