Author: admin

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف شکایات میں پیش رفت ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہرنقوی کے خلاف شکایات پر کارروائی کا آغاز کردیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطاء بندیال نے جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف شکایات سپریم جوڈیشل کونسل کے ایک ممبر کو بھجوا دیں۔ جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس سردار طارق مسعود سپریم جوڈیشل کونسل کا حصہ ہیں، سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد احمد علی شیخ، لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی بھی سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن ہیں۔ چیف جسٹس عمر عطاء…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کے خلاف آئینی درخواستوں پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں آڈیولیکس انکوائری کمیشن کے خلاف عمران خان سمیت دیگر کی درخواستوں پرسماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت چیف جسٹس نے کہا کہ ہمارے پاس موجودہ کیس میں کچھ درخواستیں آئی ہیں ان کو کیس میں شامل کرلیں گے، اٹارنی جنرل کی درخواست پر پہلے سماعت کریں گے اور بنچ پر اعتراض کے معاملے پر اٹارنی جنرل کے دلائل سنیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ بنچ پر اعتراض پر گزشتہ…

Read More

راولپنڈی : (ویب ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کاکہنا ہے کہ چیف جسٹس قوم کی آخری امید ہیں اگر سپریم کورٹ نے آئینی و قانونی فیصلے نہ کیے تو ملک میں خانہ جنگی ہوگی۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو بیان میں چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے خصوصی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جناب چیف جسٹس صاحب میں پہلی بار آپ سے اپیل کررہا ہوں ، ریاست اور سیاست کو گندا کیا جارہا ہے ، میری زندگی کو ختم کرنے کیلئے…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون 2023 کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کر دی۔ تحریک انصاف نے بطور فریق جواب سپریم کورٹ میں جمع کرایا ہے۔ جمع کرائے گئے جواب میں استدعا کی گئی کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل قانون کو غیر آئینی قرار دیا جائے، قانون کی شقوں 2، 3، 4، 5، 7 اور 8 کو غیر آئینی قرار دیا جائے۔ جواب میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر قانون عدلیہ کی آزادی کے خلاف ہے، قانون سے عدلیہ کے اندرونی انتظامی امور…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں قائم تین رکنی انکوائری کمیشن نے بھی آڈیو لیکس کمیشن کا کیس سننے والے سپریم کورٹ کے بنچ پر اعتراض کردیا۔ انکوائری کمیشن کے سیکرٹری نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا ہے۔ سپریم کورٹ میں جمع کرائے گئے انکوائری کمیشن کے جواب میں کہا گیا ہے کہ آئینی درخواستیں قابل سماعت نہیں، انکوائری کمیشن نے 5 رکنی بنچ کی تشکیل کے طریقہ کار پر بھی اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ بنچ کی تشکیل کا معاملہ ججز کمیٹی کے سامنے نہیں رکھا گیا، بہتر ہوگا ججزکمیٹی کی جانب…

Read More

لاہور : (ویب ڈیسک) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے احکامات پر راجن پور کچہ کے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن 53 ویں روز میں داخل ہوگیا ، آپریشن میں پولیس کی مسلسل پیش قدمی جاری ہے ۔ ترجمان پولیس کے مطابق پولیس نے کچہ کا 24 ہزار ایکڑ سے زائد علاقہ کلیئر کرا کر ڈاکوؤں کی درجنوں پناہ گاہیں اور کمین گاہیں تباہ کر دی ہیں ، پولیس کے تازہ دم دستے جرائم پیشہ عناصر کی سرکوبی کے لیے پرجوش ہیں ، آر پی او ڈیرہ غازی خان اور ڈی پی او راجن پور کی زیر نگرانی…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) نے مختلف شہروں میں کارروائیاں کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) حکام کے مطابق کارروائی راولپنڈی اوربلوچستان کےعلاقے کیچ میں کی گئی ، جس میں آسٹریلیا کےلیے بک کارگو پارسل سےآئس برآمد کر لی گئی۔ اےاین ایف حکام کا بتانا ہے کہ آئس گارمنٹس میں جذب کی گئی تھی، پارسل کامجموعی وزن104 کلوگرام ہے۔ اے این ایف حکام کے مطابق ایک اور کارروائی میں کیچ کےپہاڑی علاقے سے45 کلوگرام آئس (کرسٹل ) برآمد کیا گیا ، برآمد کرسٹل بیرون ملک سمگل…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) مشہور فلم سٹار اور اداکارہ ثناء فخر نے اپنے شوہر فخر علی سے خلع لے لی۔ اس سلسلے میں ثناء فخر کی درخواست پر کینٹ یونین کونسل لاہور نے ان کی خلع مؤثر ہونے کا سرٹیفکیٹ بھی جاری کردیا ہے۔ یونین کونسل کے ذرائع نے بتایا ہے کہ 3 مہینے ثناء فخر اور ان کے سابق شوہر فخرامام کو متعدد دفعہ آمنے سامنے بٹھانے کی کوشش کی گئی لیکن صلح کروانے میں کامیابی نہ ہوئی۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ ثنا فخر کو لاہور میں ایک گھر ان کے شوہر کی طرف سے دیا گیا تھا، یونین…

Read More

اسلام آباد : (ویب ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 60 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، سی پی پی اے نے بجلی 2 روپے 1 پیسہ فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی تھی۔ نیپرا اتھارٹی کے مطابق نئی قیمت کا اطلاق ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن اور الیکٹرک وہیکل چارجنگ سٹیشنز پر ہوگا، نئی قیمت کا اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔

Read More

ابو ظہبی : (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ کوالیفائر کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ آئی سی سی کے مطابق میگا ایونٹ میں جگہ بنانے کے لئے 10 ٹیمیں کوالیفائر میں مدمقابل ہوں گی، سابق ورلڈ چیمپئنز ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کی ٹیمیں بھی براہ راست ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی نہ کر سکیں۔ کوالیفائر میچز 18 جون سے 9 جولائی تک زمبابوے میں کھیلے جائیں گے۔ شیڈول کے مطابق ویسٹ انڈیز، زمبابوے، نیدرلینڈز، نیپال اور یو ایس اے کی ٹیموں کو گروپ اے میں شامل کیا گیا جبکہ سری لنکا، آئرلینڈ، سکاٹ لینڈ، عمان…

Read More

پیانگ یانگ: (ویب ڈیسک) شمالی کوریا کا فوجی جاسوس سیٹلائٹ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کی جانب سے پہلا فوجی جاسوس سیٹلائٹ لانچ کرنے کا تجربہ ناکام ہوگیا ہے ۔ راکٹ کو شمالی فیونگان صوبے میں سوہائے سیٹلائٹ لانچنگ گراؤنڈ سے مقامی وقت کے مطابق بدھ (31 مئی) کی صبح چھ بجکر 27 منٹ پر لانچ کیا گیا، تاہم راکٹ ’نارمل‘ پرواز کے دوران پہلے مرحلے کے الگ ہونے کے بعد دوسرے مرحلے کے دوران انجن میں غیر معمولی نقص کے باعث سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس حوالے…

Read More

ریاض : (ویب ڈیسک) خلا میں سفرکرنے والی پہلی سعودی خاتون خلا باز ریانہ برناوی اور علی القرنی تاریخی خلائی مشن کی تکمیل کے بعد آج زمین پر واپسی پہنچیں گے۔ سعودی سپیس اتھارٹی نے ’ٹویٹر‘ پر ایک ویڈیو کلپ نشر کیا ہے جس میں سعودی خلابازوں کے سائنسی مشن کے اختتام کے بعد بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر آخری لمحات کو دکھایا گیا ہے۔سعودی وقت کے مطابق شام چار بجے سعودی خلا باز بین الاقوامی سپیس سٹیشن سے نکل جائیں گے جبکہ امریکی خلائی ادارہ ناسا سعودی خلا بازوں کی سٹیشن سے روانگی اور زمین پر آمد تک براہ…

Read More

ماسکو: (ویب ڈیسک) گزشتہ برس سے جاری روس یوکرین جنگ کے دوران پہلی مرتبہ روسی دارالحکومت ماسکو پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز روسی دارالحکومت ماسکو میں ڈرون حملہ ہوا جس میں متعدد عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا۔ اس حوالے سے روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے ماسکو پر ہونے والا ڈرون حملہ یوکرین کا دہشتگرد حملہ ہے، آج صبح یوکرین نے ماسکو کو دہشت گرد ڈرون حملے کا نشانہ بنایا، حملے میں 8 ڈرونز داغے گئے اور شہری آبادی کو نشانہ بنایا گیا لیکن انہیں یا تو مارگرایا گیا یا خاص الیکٹرونک…

Read More