Author: admin

لاہور: (ویب ڈیسک) اداکار شمعون عباسی نے کہا ہے کہ اب پاکستان مخالف کردار کر کر کے تھک چکا ہوں، فلم سازوں اور پروڈیوسرز سے درخواست ہے کہ اب پاکستان مخالف کردار نہ دیے جائیں۔ ایک انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اداکار شمعون عباسی نے کہا کہ اتنے منفی کردار کیے ہیں کہ اب بعض اداروں سے بھی فون آنے لگے ہیں، بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو پر بنائی گئی میری فلم "ڈھائی چال” کی شوٹنگ مکمل ہوچکی ہے، اب ریلیز کا انتظار ہے، فلم کچھ اداروں کی اجازت کے بعد ریلیز کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ معروف…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی کامیڈین اور اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ جو سکون اور قلبی اطمینان مدینے میں ہے ویسا دنیا کے کسی کونے میں میسر نہیں ہے۔ ایک انٹرویو میں اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا کہ دنیا کے 42 ممالک گھوم چکا ہوں، ہر جگہ جھوٹ اور دھوکے کے سوا کچھ نہیں لیکن مدینہ سچ ہے، باب السلام اور جنت البقیع کا ذکر کروں تو آج بھی بلڈ پریشر گر جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جب مدینے میں تھا تو ہر قدم پر ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ میں کائنات کے مالک اور خالق…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان اور پولینڈ نے تجارت ،سرمایہ کاری، توانائی، تیل،گیس، ڈیری، زراعت، دفاع اور مالیاتی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور پولینڈ کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا آٹھواں دور اسلام آباد میں ہوا۔ دفتر خارجہ کی ترجمان کے مطابق بات چیت میں پاکستانی وفد کی قیادت ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ (یورپ) سفیر محمد سلیم نے کی جبکہ پولش وفد کی قیادت پولینڈ کی وزارت خارجہ کے انڈر سیکرٹری ووجچ گیرویل نے کی۔ پاکستان میں پولینڈ کے سفیر ماکیج پسارسکی نے بھی مشاروتی اجلاس میں شرکت کی۔ فریقین نے دوطرفہ تعلقات…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا 14 جون تک کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا، سٹاف لیول معاہدہ تاحال نہ ہونے کے باعث پاکستان کا معاملہ شیڈول میں شامل نہیں۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی پر ڈیڈ لاک برقرار ہے، تاہم حکومت 30 جون تک سٹاف لیول معاہدے کیلئے پر امید ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف ٹیکس ہدف 9800 ارب روپے تک لے جانے پر زور دے رہا ہے جبکہ وزارت خزانہ کی جانب سے سالانہ ٹیکس ہدف 9200 ارب روپے…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) لازوال دھنوں کے خالق نامور موسیقار کمال احمد کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے، ان کے گیتوں نے کئی گلوکاروں کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ نامور موسیقار کمال احمد 1937ء میں اتر پردیش میں پیدا ہوئے، نوعمری سے ہی موسیقی سے شغف انہیں فلم نگری میں لے آیا جہاں وہ فلم ’’شہنشاہ جہانگیر‘‘ کی موسیقی کی دھنیں ترتیب دے کر فلمی دنیا میں ایسا داخل ہوئے کہ پھر پیچھے مڑ کر نہ دیکھا۔ کمال احمد نے لاجواب دھنیں بنائیں اور کمال شہرت پائی، ایک کے بعد ایک کامیاب دھن ان کے نام سے…

Read More

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی وزیراعظم رشی سوناک نے اپنے وزیر دفاع بین والس کی تعریف کرتے ہوئے انہیں نیٹو کیلئے بہترین سیکرٹری جنرل قرار دے دیا۔ رشی سوناک رواں ہفتے امریکی صدر جو بائیڈن سے اپنی چوتھی ملاقات کریں گے جس میں وہ صدر بائیڈن کو بین والس کی بطور نیٹو سیکرٹری جنرل تقرری پر قائل کریں گے۔ برطانوی وزیراعظم نے کہا تھا کہ بین کو دنیا بھر میں ان کے ہم منصب بہت پسند کرتے ہیں، برطانیہ ہمیشہ نیٹو کا بڑا شراکت دار رہا ہے، ہم نیٹو آپریشنز کی سربراہی کرچکے ہیں اور ہمارا تاثر ایک دانشمند سربراہ کے…

Read More

گوجرانوالہ: (ویب ڈیسک) 6ویں نیشنل ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں چاروں صوبوں سے شریک خواتین اور مرد ریسلرز نے ٹانگوں اور بازوؤں کے زور سے اپنے مخالف حریف سے چھڑی چھیننے کیلئے خوب زور لگایا۔ گوجرانوالہ میں ہونے والی نیشنل ماس ریسلنگ کے مقابلوں میں پاکستان کے چاروں صوبوں سمیت مختلف محکمہ جات سے آئے 200 سے زائد مرد اور خواتین ریسلرز نے شرکت کی، ان مقابلوں میں پہلوان ٹانگوں اور بازوؤں کے زور سے مخالف حریف سے چھڑی چھینتے رہے، پہلوانوں نے اپنی مہارت اور جسمانی صلاحیتوں کے ایسے جوہر دکھائے کہ شائقین داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔…

Read More

جنوبی وزیرستان: (ویب ڈیسک) جنوبی وزیرستان کی تحصیل سرویکئی کے علاقے بروند میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا جس میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) جنوبی وزیرستان شبیر حسین شاہ کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ دھماکے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے علاقے کو اپنے گھیرے میں لے لیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے جائے دھماکا پر امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے زخمیوں اور لاشوں کو نکالا، جاں بحق ہونے والے افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا…

Read More

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔ لاہورہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس چودھری عبدالعزیز نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے سلسلے میں شاہ محمود قریشی کی جانب سے وکیل تیمور ملک اور ان کی بیٹی گوہربانو قریشی عدالت میں پیش ہوئے جبکہ حکومت کی طرف سے اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل عابد عزیز راجوری پیش ہوئے۔ عدالت نے شاہ محمود کی فوری رہائی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ انہیں کسی اور ایم…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توہین کیس میں فواد چودھری کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی، فواد چودھری اور ان کے وکیل فیصل چودھری عدالت پیش نہیں ہوئے۔ چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن کمیشن 28 فروری سے آج تک 6 سماعتیں کر چکا ہے، فواد چودھری تاحال اس کیس میں الیکشن کمیشن پیش نہیں ہوئے۔ الیکشن کمیشن نے فواد چودھری کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دیا اور کیس کی…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پولیس کو ہدایت کی ہے کہ دیواریں پھلانگ کر لوگوں کو بلاوجہ تنگ نہ کیا جائے۔ ہائی کورٹ میں عمر ایوب خان کے گھر چھاپے اور فیملی کو ہراساں کرنے کے خلاف اہلیہ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ وکیل نے استدعا کی کہ عمر ایوب کے کم عمر بیٹے کو دھمکیاں دی جا رہی ہیں، اسے ہراساں کرنے سے روکا جائے۔ عدالت نے پولیس کو ہدایت کی کہ جو ایف آئی آر میں نامزد ہے اسے بے شک گرفتار کریں یوں کسی اور کو ہراساں نہ کیا جائے، ایسے دیواریں پھلانگ…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ واہ کیا خوبصورت طریقہ ہے اور عدلیہ کے ساتھ کیا انصاف کیا؟ پہلے ججز کی تضحیک کی پھر کہا اب آڈیوز کے سچے ہونے کی تحقیق کرالیتے ہیں۔ چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر سماعت کررہا ہے، بنچ میں جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس سید حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد وحید بھی شامل ہیں۔ مفروضے پرچیف جسٹس کا چارج کوئی اور استعمال نہیں کر سکتا: سپریم کورٹ مبینہ آڈیولیکس انکوائری کمیشن کیخلاف درخواستوں پرسماعت…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں وزیراعظم نے وسائل اور مسائل صوبوں کے سامنے رکھ دئیے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال، وزیر تجارت نوید قمر، وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود اور پنجاب، خیبر پختونخوا کے نگران اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ بھی شریک ہیں۔ بلوچستان حکومت کے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس سے متعلق تحفظات ہیں جس کی وجہ سے وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو شریک نہیں ہوئے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس سے…

Read More