تازہ تر ین

برطانوی وزیراعظم نے وزیر دفاع بین والس نیٹو کیلئے بہترین سیکرٹری جنرل قرار دے دیا

لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی وزیراعظم رشی سوناک نے اپنے وزیر دفاع بین والس کی تعریف کرتے ہوئے انہیں نیٹو کیلئے بہترین سیکرٹری جنرل قرار دے دیا۔
رشی سوناک رواں ہفتے امریکی صدر جو بائیڈن سے اپنی چوتھی ملاقات کریں گے جس میں وہ صدر بائیڈن کو بین والس کی بطور نیٹو سیکرٹری جنرل تقرری پر قائل کریں گے۔
برطانوی وزیراعظم نے کہا تھا کہ بین کو دنیا بھر میں ان کے ہم منصب بہت پسند کرتے ہیں، برطانیہ ہمیشہ نیٹو کا بڑا شراکت دار رہا ہے، ہم نیٹو آپریشنز کی سربراہی کرچکے ہیں اور ہمارا تاثر ایک دانشمند سربراہ کے جیسا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv