Author: admin

امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے 6 ہفتوں کی جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے۔ اب گیند حماس کے کورٹ میں ہے۔ ایک امریکی عہدیدار نے بتایا کہ جنگ بندی کے حوالے سے امریکا نے اسرائیل کو آن بورڈ لے لیا ہے۔ حماس نے اب تک اس حوالے سے گرین سگنل نہیں دیا ہے۔ اگر حماس نے اسرائیل سے جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کردی تو اسرائیلی یرغمالیوں کی فہرست جاری کی جائے گی۔ 7 اکتوبر اور اس کے بعد ان اسرائیلیوں کو حماس نے یرغمال بنالیا تھا۔ دریں اثنا امریکا نے غزہ کے مکینوں کے لیے…

Read More

ضلع خیبر میں بوسیدہ مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جن میں 2 خواتین اور 4 بچے شامل ہیں۔ پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ صبح سویرے خیبر کے دور آفتادہ علاقے بازار ذخہ خیل میں پیش آیا جہاں بوسیدہ مکان کی چھت گرگئی۔ پولیس نے بتایا کہ مکان کی چھت گرنے کے باعث کمرے میں سوتے ہوئے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں 4 بچے اور 2 خواتین شامل ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقامی شہریوں نے اپنی مدد…

Read More

دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص اور ہائی ٹیک کی دنیا کے ٹائیکون ایلون مسک نے کہا ہے کہ اگلے سال دنیا بھر کے ممالک کو بجلی کی شدید قلت کا سامنا ہوسکتا ہے۔ ایسا اس لیے ہوگا کہ مصنوعی ذہانت کا استعمال انقلابی رفتار سے بڑھ رہا ہے۔ بوش کینیکٹیڈ ورلڈ کانفرنس میں سوال جواب کے سیشن کے دوران ایلون مسک نے کہا کہ مصنوعی ذہانت کے استعمال کے لیے بجلی کی بہت بڑے پیمانے پر ضرورت پڑے گی۔ دنیا بھر میں الیکٹرانکس میں مصنوعی ذہانت کا استعمال بہت تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ مصنوعی ذہانت والی اشیا کو…

Read More

ایک ٹیکسی میں دستی بم کی نشاندہی کے بعد نیو یارک کے ٹائمز اسکوائر کو خالی کرلیا گیا۔ یہ دستی بم ایک کیب میں پایا گیا۔ ڈرائیور نے بتایا کہ ایک مسافر کو ڈراپ کرنے کے بعد جب اس نے پچھلی سیٹ کا جائزہ لیا تو وہاں دستی بم دیکھا۔ جس وقت کیب ڈرائیور نے پولیس کو مطلع کیا تب نیو یارک کے متعدد علاقوں میں اسرائیل مخالف مظاہرے جاری تھے۔ پولیس کو ٹائمز اسکوائر پہنچنے میں غیر معمولی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑا۔ پولیس کو آگے بڑھنے سے روکنے پر متعدد مظاہرین کو حراست میں لے لیا گیا۔ بہت…

Read More

کراچی: پاکستانی اداکارہ حرا مانی اکثر مواقعوں پر اپنا شوق پورا کرنے کیلیے گلوکاری کرتی نظر آتی ہیں۔ حرا مانی کی سوشل میڈیا پر گلوکار جنید خان کے ساتھ ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہیں جس میں انہیں گلوکار نے اسٹیج پر بلاکر مائیک تھمایا اور لیجنڈری گلوکارہ نازیہ حسن کے گانے کی فرمائش کی۔ حرا مانی نے مائیک پکڑنے کے بعد جنید خان سے اپیل کی کہ ’پلیز میرا مذاق نہ اڑانا‘۔ اس کے بعد انہوں نے گانا شروع کرنے سے پہلے خود اعتراف کیا کہ میں ہمیش ریشمیا کی طرح بہت ناک سے گا رہی ہوں۔ اس کے بعد…

Read More

کراچی: پاکستان کے سابق انڈر 19 فٹبال کھلاڑی فرحان خان ضلع صوابی میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ فرحان خان قومی سطح پر پی اے ایف کی نمائندگی کرتے تھے، وہ اے ایف سی انڈر 19 فٹبال چیمپئن شپ 2019 کا کوالیفائنگ راؤنڈ کھیلنے والی پاکستان فٹبال ٹیم کا حصہ تھے۔ دریں اثنا پاکستان فٹبال فیڈریشن کی نارملائزیشن کمیٹی کے ذمہ داران، سابق قومی کپتان عیسیٰ خان اور دیگر نے فرحان خان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

Read More

اسلام آباد: ملک میں پندرہویں صدر کے انتخاب کیلئے مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔ پاکستان کے ابتدائی نو برسوں میں سربراہ حکومت ، گورنر جنرل ہوتے تھے۔ یہ عہدہ برطانوی پارلیمنٹ نے تخلیق کیا تھا جو برطانیہ کے ماتحت لیکن کلی اختیارات کا مالک ہوتا تھا۔ قیام پاکستان کے وقت 1947ء میں قائد اعظم سے لے کر 1956ء تک سکندرمرزا تک چار گورنرجنرلز رہے ہیں۔ اس دوران صرف چار سال ایسے تھے جب نوابزادہ لیاقت علی خان، ایک مکمل بااختیار وزیراعظم تھے۔ 23 مارچ 1956ء کو پاکستان کا پہلا صدارتی آئین نافذ ہوا جس کے تحت پاکستان ، ایک جمہوریہ بنا…

Read More

 اسلام آباد: ملک میں پندرہویں صدر کے انتخاب کیلئے مرحلہ شروع ہوچکا ہے۔ پاکستان کے ابتدائی نو برسوں میں سربراہ حکومت ، گورنر جنرل ہوتے تھے۔ یہ عہدہ برطانوی پارلیمنٹ نے تخلیق کیا تھا جو برطانیہ کے ماتحت لیکن کلی اختیارات کا مالک ہوتا تھا۔ قیام پاکستان کے وقت 1947ء میں قائد اعظم سے لے کر 1956ء تک سکندرمرزا تک چار گورنرجنرلز رہے ہیں۔ اس دوران صرف چار سال ایسے تھے جب نوابزادہ لیاقت علی خان، ایک مکمل بااختیار وزیراعظم تھے۔ 23 مارچ 1956ء کو پاکستان کا پہلا صدارتی آئین نافذ ہوا جس کے تحت پاکستان ، ایک جمہوریہ بنا اور…

Read More

 اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے مسلم لیگ (ن) اور اتحادی جماعتوں کے مشترکہ وزارت عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کا وفد وزارت عظمیٰ کے امیدوار کیلیے حمایت مانگنے کے لیے پارلیمنٹ لاجز پہنچا جہاں ایم کیو ایم قیادت سے اُن کی ملاقات ہوئی۔ مسلم لیگ ن کے وفد میں احسن اقبال، سعد رفیق، رانا تنویر شامل تھے جبکہ ایم کیو ایم کے وفد میں خالد مقبول صدیقی، فاروق ستار،مصطفیٰ کمال ،امین الحق،اور آسیہ اسحاق شریک تھیں۔ ملاقات کے بعد رانا تنویرنے گفتگو کرتے…

Read More

 اسلام آباد: نامزد وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے گزشتہ روز خیبرپختونخوا اسمبلی میں پارٹی کی خاتون رکن ثوبیہ شاہد کے ساتھ ہونے والی بدتمیزی کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں یقین دہانی کرائی کہ پارٹی ان کے ساتھ کھڑی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) شہبازشریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں اور اراکین اسمبلی کی جانب سے لیگی رکن اسمںبلی ثوبیہ شاہد کو ہراساں کرنے کا نوٹس لے لیا اور انہیں اسلام آباد بلا کر ان سے ملاقات کی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کی رکن ثوبیہ شاہد کی شہباز شریف سے ملاقات کے موقع پر مسلم…

Read More

 کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سرفراز بگٹی نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ بلوچستان کے نومنتخب وزیراعلیٰ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں ہوئی جہاں گورنر ملک عبد الولی کاکڑ نے سرفراز بگٹی سے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، اراکین صوبائی و قومی اسمبلی سمیت دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔ حلف اٹھانے کے بعد سرفراز بگٹی وزیراعلیٰ ہاؤس پہنچے جہاں انہیں پولیس کے دستے نے سلامی پیش کی اس موقع پر بلاول بھٹو بھی اُن کے ہمراہ تھے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز سرفراز بگٹی…

Read More

نئی دہلی: بھارت نے اپنی بحریہ کے لیے 2 ارب 36 کروڑ ڈالر کی لاگت سے جوہری صلاحیت کے حامل ’’برہموس سپرسونگ کروز‘‘ میزائلوں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کردیے۔  ایک سرکاری بیان میں کہا گیا کہ بھارتی وزارت دفاع نے براہموس میزائلوں کی خریداری کا معاہدہ برہموس ایرو اسپیس پرائیویٹ لمیٹڈ کے ساتھ معاہدے کیے ہیں اور میزائلوں کو بھارتی بحریہ کی جنگی بیڑے اور تربیتی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ وزارت نے کہا کہ یہ معاہدہ ان پانچ بڑے سرمائے کے حصول کے معاہدوں میں شامل ہے جس پر بھارتی وزارت دفاع نے…

Read More

 اسلام آباد: سوشل میڈیا پر مستقل پابندی کیلیے سینیٹ میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر نے قراردار جمع کرادی جس پر پیر کو بحث کی جائے گی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر بہرا مند تنگی نے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی عائد کرنے کیلیے سینیٹ میں قرارداد پیش کی ہے جس کو پیر کے اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کرلیا گیا ہے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پاک فوج کے خلاف منفی اور بدینتی پر مبنی پروپیگینڈا کے ذریعے ملکی مفادات کے خلاف استعمال ہونے پر تشویش ہے، سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے ملک کی نوجوان نسل پر منفی اثرات…

Read More