- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
Author: admin
پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ملک بھر میں انٹرا پارٹی انتخابات منعقد ہوئے۔ زیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور بلامقابلہ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر منتخب ہوگئے۔ صوبائی الیکشن کمشنر قاضی انور ایڈووکیٹ نے اعلان کیا کہ علی امین گنڈاپور کا پینل بلامقابلہ منتخب ہوگیا۔ نور الحق قادری سینئر نائب صدر، ارباب جہانداد خان نائب صدر، علی اصغر خان جنرل سیکرٹری، عرفان سلیم ایڈیشنل جنرل سیکرٹری، فخر زمان ڈپٹی جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے۔ چیف فیڈرل الیکشن کمشنر پاکستان تحریک انصاف رؤف حسن نے اسلام آباد میں پریس کانفرس کرتے ہوئے بتایا کہ بلوچستان میں انٹراپارٹی…
کابل: افغانستان کے صوبوں بلخ اور فاریاب میں ہونے والی برفباری میں 15 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی جب کہ 10 ہزا ر مویشی بھی ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق برفباری سے سب سے زیادہ صوبے بلخ اور فاریاب متاثر ہوئے۔ سڑکوں پر برف کی تہہ جمی ہے اور ذرائع نقل وحمل مفقود ہیں۔ بجلی اور مواصلات کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا۔ گزشتہ دو دنوں سے جاری برف باری کے باعث سالنگ پاس، غور، بادغیس، غزنی، ہرات اور بامیان سمیت ملک کے کئی صوبوں کو جانے والا راستہ ٹریفک کے لیے بند ہو گیا۔…
کابل: افغانستان کے صوبوں بلخ اور فاریاب میں ہونے والی برفباری میں 15 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی جب کہ 10 ہزا ر مویشی بھی ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق برفباری سے سب سے زیادہ صوبے بلخ اور فاریاب متاثر ہوئے۔ سڑکوں پر برف کی تہہ جمی ہے اور ذرائع نقل وحمل مفقود ہیں۔ بجلی اور مواصلات کا نظام درہم برہم ہو کر رہ گیا۔ گزشتہ دو دنوں سے جاری برف باری کے باعث سالنگ پاس، غور، بادغیس، غزنی، ہرات اور بامیان سمیت ملک کے کئی صوبوں کو جانے والا راستہ ٹریفک کے لیے بند ہو گیا۔…
امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کے حریف سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان انتخابی مہم کے حوالے سے بیان بازی اور الزام تراشی نے شدت اختیار کرلی ہے۔ سابق امریکی صدر نے جو بائیڈن پر امریکا کا تختہ الٹنے کا الزام لگایا ہے۔ انہوں نے صدر بائیڈن کو جمہوریت کے لیے حقیقی خطرہ بھی قرار دیا ہے۔ واضح رہے کہ جو بائیڈن بھی اپنے تعدد بیانات میں ڈونلڈ ٹرمپ کو ملک اور جمہوریت دونوں کے لیے خطرہ قرار دے چکے ہیں۔ سپر ٹیوزڈے پرائمریز کے لیے جاتے ہوئے گرینزبورو، شمالی کیرولائنا میں سابق صدر نے میڈیا سے گفتگو کے…
اسلام آباد: پرال کا وی باک سسٹم پاکستان سنگل ونڈو کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ری اسٹرکچرنگ و اصلاحات کے تحت ایف بی آر کے ماتحت ادارے پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ (پرال) کا وی باک سسٹم پاکستان سنگل ونڈو (پی ایس ڈبلیو) کو منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلیے وی باک سسٹم کی پاکستان سنگل ونڈو کو منتقل کرنے کے طریقہ پر اتفاق ہوگیا ہے۔ پاکستان سنگل ونڈو کی گورننگ کونسل نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو ہدایت کی ہے کہ وی باک کی…
پاکستان کے خلاف ٹی20 سیریز سے قبل سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے کیویز بورڈ کا دو رکنی وفد پاکستان پہنچ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کیوی ٹیم کی سیکیورٹی کا جائزہ لینے کیلئے نیوزی لینڈ پلیئرز ایسوسی ایشن کے ہیتھ ملز اور آزاد سکیورٹی ماہر رگ ڈیکاسن شامل ہیں۔ وفد پہلے مرحلے میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں انتظامات کا جائزہ لے گا، بعدازاں ٹیم کے ہوٹل اور پنڈی اسٹیڈیم بھی جائے گا جبکہ پی سی بی کی جانب سے نیوزی لینڈ کے وفد کو اعلیٰ سطحی بریفنگ بھی دی جائے گی۔ دوسرے مرحلے میں کیوی وفد لاہور میں…
کراچی: پٹرولیم مصنوعات کی طلب 5ماہ کی کم ترین سطح پہنچ گئی۔ پٹرولیم مصنوعات کی طلب فروری میں پانچ ماہ کی کم ترین سطح 1.12 ملین ٹن پر پہنچ گئی، جس کی بنیادی وجہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، صنعتی سرگرمیوں میں کمی، زرعی ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی اور فرنس آئل سے چلنے والے پاور پلانٹس کے بجائے مقامی کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس اور نیو کلیئر پاور پلانٹس کی پاور سسٹم میں شمولیت ہے۔ عارف حبیب لمیٹڈ کے مطابق فروری کے مہینے میں سالانہ بنیادوں پر پیٹرولیم مصنوعات کی طلب میں 8 فیصد جبکہ ماہانہ…
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی ہے، امید ہے حکومت 5 سال پورے کرے گی، مہنگائی اور غربت کو کم کرکے عوام کو ریلیف دیں گے، پیپلزپارٹی کے رہنما اعجاز جاکھرانی نے کہا کہ ملک کو مل جل کر مشکلات سے نکالیں گے جبکہ ایم کیو ایم کے امین الحق نے کہا لڑائی جھگڑا دنگا فساد مسائل کا حل نہیں۔ حنیف عباسی اسلام آباد میں اتحادی جماعتوں کے رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی نے کہا کہ پنجاب،…
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچایا تھا اور اب انشاءاللہ معیشت کو استحکام دیں گے۔ اپنے ایک بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف پاکستان کے لیےخوش خبری ہیں، انشاءاللہ ترقی کا جو سفر 2018 میں رک گیا تھا پھر سے شروع ہوگا، نوجوانوان کے روزگار، کاروبار اور ترقی کا دور شروع ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیاسی و معاشی استحکام آئے گا اور انشاءاللہ عوام کے مشکل حالات بہتر ہوں گے۔ الحمداللہ، ملک میں ایک بار…
نیویارک: ٹی20 ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کی ٹکٹیں ری سیل سائٹس پر لاکھوں میں فروخت کیلیے پیش کی جانے لگیں۔ ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان نیویارک میں شیڈول میچ کی ٹکٹیں ری سیل سائٹس پر لاکھوں کروڑوں میں فروخت کیلیے پیش ہونے لگیں، 9 جون کو شیڈول اس میچ کی کم سے کم آفیشل قیمت 6 ڈالر ہے تاہم ری سیل مارکیٹ میں یہ دگنے یا اس سے بھی زائد دام میں فروخت کیلیے پیش کی جارہی ہیں۔ روایتی حریفوں کے درمیان اس ہائی وولٹیج میچ کا وی آئی پی ٹکٹ 400 ڈالر کا ہے، ری…
لندن: انگلینڈ کے معروف کمنٹیٹر مائیکل وان اور ہاک آئی ٹیکنالوجی کے موجد ایک دوسرے سے الجھ پڑے۔ انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے چند روز قبل شفافیت پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا تھا کہ میچز کے دوران ڈی آر ایس کے آپریٹر پر بھی کیمرہ نصب ہونا چاہیے تاکہ معلوم تو ہو کس بنیاد پر فیصلہ سنایا ہے۔ ان کے اس مطالبے کے جواب میں ہاکنز نے کہا کہ وان پلیئر کافی اچھے تھے مگر ان کی کمنٹری حقائق سے نابلد ہے، انھیں مبصر کے طور پر اپنا ہوم ورک زیادہ بہتر کرنا چاہیے۔
یہ 2018میں جولائی کی 25تاریخ تھی۔پاکستان میں عام انتخابات کی پولنگ ہوچکی تھی اور ملک بھرمیں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری تھا۔ میں ان دنوںٹی وی چینل 92نیوز میں ایگزیکٹوپروڈیوسرتھا۔ نیوزروم میں الیکشن ٹرانسمیشن کے آپریشن کوسپروائز کرنے کے ساتھ ساتھ الیکشن سیل سے انتخابی نتائج لے کر ان کو آن ایئر کرنے کاسلسلہ جاری تھا۔ابھی ابتدائی نتائج ہی آنا شروع ہوئے تھے ۔الیکشن کے مواقع پرہمیں علم ہوتا ہے کہ الیکشن کی پوری رات ہی جگراتے کی رات ہوتی ہے ۔جب تک نتائج مکمل اور کسی جماعت کی حکومت بننے کی طرف صورتحال واضح نہ ہوجائے سارااسٹاف ہی…
اسلام آباد: وزارت عظمیٰ کیلئے ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کے درمیان مقابلہ آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق 16ویں قومی اسمبلی وزیر اعظم ہاؤس کے نئے مکین اور ہاؤس کے سربراہ کا انتخاب آج کرے گی، جس کے لیے مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے مشترکہ امیدوار شہباز شریف ہیں۔ شہباز شریف کو 336 رکنی ایوان میں سے 209 ارکان کی حمایت حاصل ہے جبکہ سنی اتحاد کونسل کے امیدوار کو 90 سے زیادہ ووٹ ملنے کا امکان ہے۔ شہباز شریف کو مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی، ایم کیو ایم، بلوچستان عوامی…
