Author: admin

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ افراد کیس کا تحریری حکم جاری کر دیا، وزیراعظم کو لاپتہ افراد کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نو ستمبر کو لاپتہ افراد کی عدالت پیشی یقینی بنائیں۔ لاپتہ افراد کو پیش کرنے میں ناکامی پر وزیراعطم خود پیش ہوں۔ اسلام آباد کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے لاپتہ افراد کیس کا چھ صفحات پر مشتمل تحریری حکم نامہ جاری کیا ہے۔ عدالت نے وزیراعظم کو لاپتہ افراد کو پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ 9 ستمبر کو لاپتہ افراد کی عدالت…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک)صوبائی دارالحکومت کے علاقے ستوکتلہ سے 13 ماہ کی بچی کو گھر کے باہر سے اغوا کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سفید دوپٹہ اوڑھے ایک نامعلوم خاتون 13 ماہ کی بچی جنت کو گھر کی دہلیز سے اٹھا کر لے جارہی ہے۔ بچی کے والد محمد نسیم نے بتایا کہ وہ صبح 7 بجے کے قریب گھر میں موجود تھا اور 13 ماہ کی چھوٹی بیٹی جنت گھر سے باہر نکلی، تاہم تھوڑی دیر بعد نظر نہ آنے پر تشویش ہوئی اور بچی کی تلاش شروع کرنے…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) بجلی کے بحران میں کمی کے لیے حکومت نے دس عدد ایل این جی کارگوز کی درآمد کے لیے کمپنیوں سے بولیاں طلب کرلیں۔ حکومت کی بجلی بحران پر قابو پانے کے لیے کوششیں جاری ہیں، حکومت نے دس عدد ایل این جی کارگوز کی درآمد کے لیے ٹینڈر جاری کردیے۔ ٹینڈر میں پاکستان ایل این جی نے کارگوز کی فراہمی کے لیے بولیاں طلب کرلی ہیں، ٹینڈر جولائی، اگست اور ستمبر کے کارگوز کے لیے جاری کیا گیا ہے۔ ٹینڈر کے مطابق جولائی کے لیے دو، اگست کے لیے پانچ کارگوز کے لیے بولیاں طلب…

Read More

روم: (ویب ڈیسک) ٹلی میں ایک بڑے گلیشیر کے گرنے سے پیدا ہونے والے برفانی تودے نے 5 جانوں کو نگل لیا جب کہ 8 کوہ پیما زخمی ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹلی کے پہاڑی سلسلے ڈولومائٹس کی سب سے بڑی چوٹی مارمولڈا میں گلیشیر گرنے سے 5 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ یہ تباہی گلیشیئر کی چوٹی پر 10 ڈگری سیلسیس کے ریکارڈ ترین درجہ حرارت کے ایک دن بعد پیش آئی۔ برفانی تودے کے ساتھ بڑے پہاڑی پتھر بھی گرے۔ تودا جہاں وہاں کوہ پیما کی ٹیم مزید اوپر جانے کی تیاری کر رہی…

Read More

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) تاریخی شہر الہٰ آباد کا نام تبدیل کرکے پریاگ راج رکھنے والی مودی سرکار اب حیدرآباد دکن کا نام بھی تبدیل کرنا چاہتی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حکمراں جماعت کی جانب سے ملک کے مسلم ناموں والے شہروں کے نام کو تبدیل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے تقریر کے دوران حیدرآباد کو ’’بھاگیہ نگر‘‘ قرار دیدیا۔ بی جے پی کے رہنما روی شنکر پرساد نے اپنے وزیراعظم کے بیان کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ حیدرآباد بھاگیہ نگر ہے جو ہم سب کے لیے اہمیت کا حامل ہے۔ آزادیٔ ہند…

Read More

لاہور:(ویب ڈیسک) پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخاب کے محاذ پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے سات سے 15 جولائی تک مختلف حلقوں کے دورے کا پروگرام فائنل کر لیا گیا، سابق وزیراعظم 16 مقامات پر جلسوں سے خطاب کریں گے جس کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ جاری شیڈول کے مطابق 7 جولائی کو چئیرمین تحریک انصاف لاہور پی پی 158 اور شیخوپورہ پی پی 140 میں جلسوں سے خطاب کرینگے، 8 جولائی کو عمران خان خوشاب پی پی 83 اور راولپنڈی پی پی 7 میں خطاب کریں گے۔ شیڈول کے…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبے میں 100یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کے لیے کیلئے مفت بجلی کااعلان کر دیا۔ اس بات کا اعلان وزیراعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ہم ضرورت مند افراد کو مفت سولرپینل دیں گے، مہنگائی کے جن کو جلد بوتل میں بند کریں گے، ساڑھے5کروڑ صوبے کے عوام اس سے مستفید ہونگے، گزشتہ 6ماہ سے 100یونٹ ماہانہ استعمال کرنیوالوں کو مفت بجلی ملے گی، 6ماہ تک100یونٹ استعمال کرنے والوں کو بجلی مفت فراہم کی جا رہی ہے، 100یونٹ استعمال کرنے والوں کو بجلی…

Read More

ٹوکیو: (ویب ڈیسک) کینیڈین راک اسٹار رینڈی بچمین کو 46 سال بعد اپنا کھویا ہوا گٹار واپس مل گیا جس کو ڈھونڈنے میں ایک مداح نے ان کی مدد کی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کینیڈین موسیقار کا یہ گٹار دراصل کھویا نہیں تھا بلکہ 1976 میں ان کا یہ گٹار ٹورنٹو کے ایک ہوٹل سے چوری ہوگیا تھا۔ رینڈی کو اس گٹار سے بےحد محبت تھی رینڈی بچمین نے اوریجنل ’امیریکن وومن‘ کا گانا بھی لکھا تھا جبکہ اس گٹار کے ساتھ انہوں نے اپنے سینکڑوں گانے ترتیب دیے تھے۔ یہاں دلچسپ بات یہ ہے کہ موسیقار کے…

Read More

باہاماس: (ویب ڈیسک) ساحلوں پر پائی جانے والی اگوانا چھپکلیاں سیاحوں کی وجہ سے زیابیطس کی شکار ہو رہی ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ سیاح انہیں روزانہ ضرورت سے زائد انگور کھلا رہے ہیں جن سے ان کے خون میں شکر کی مقدار بڑھ رہی ہے۔ باہاماس کے جزائر پر بھاری بھرکم اگوانا چھپکلیاں عام پائی جاتی ہیں۔ سخت حفاظتی ماحول میں سیاح انہیں دیکھنے کے لیے آتے ہیں۔ سیاحوں نے انہیں انگور کھلانا شروع کر دیا کیونکہ اس سے قبل سائنسدانوں نے مشورہ دیا تھا کہ ان چھپکلیوں کو روٹی کی بجائے انگور کھلائے جائیں۔ ماہرین نے…

Read More

کوپن ہیگن: (ویب ڈیسک) فضائی سفر کے متعدد مسائل میں سے ایک مسئلہ اس کا پیٹرولیم پر انحصار ہے، جو موسمیاتی تغیر میں اپنا محدود حصہ ڈال رہا ہے۔ محققین نے ایک ایسا راستہ تلاش کیا ہے جس میں ایک منفرد کاربن مالیکیول بنا کر جیٹ طیاروں کا متبادل ایندھن بنایا جا سکتا ہے۔ یہ مالیکیول مٹی میں پائے جانے والے ایک بنیادی بیکٹیریا سے بنایا جا سکتا ہے۔ ڈینمارک کی ٹیکنیکل یونیورسٹی کے ایک مائیکرو بائیولوجسٹ اور تحقیق کے سربراہ مصنف پیبلو کروز-موریلز کا کہنا تھا کہ کیمسٹری میں ہر چیز جس کو بننے کے لیے توانائی درکار ہوتی…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید 29 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی۔ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت میں 204 روپے 85 پیسے سے کم ہو کر 204 روپے 56 پیسے ہو گئی ہے۔

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ریکارڈ کی گئی، 100 انڈیکس 282.16 پوائنٹس گر کر 41348.19 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔ پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.86 فیصد کی تنزلی دیکھی گئی جبکہ 4 کرورڑ 33 لاکھ 26 ہزار 791 شیئرز کا لین دین ہوا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) ایک نئی رپورٹ کے مطابق آئی فون 14 پرو اور 14 پرو میکس کی قیمت گزشتہ سال کے آئی فون 13 پرو اور 13 پرو میکس کے مقابلے میں 100 ڈالرز زیادہ ہوگی۔ آئی فون 14 پرو کی قیمت 1099 ڈالرز جبکہ 14 پرو میکس کی قیمت 1199 ڈالرز (دونوں کے 128 جی بی اسٹوریج والے ورژن) سے شروع ہوگی۔ اس کے نتیجے میں آئی فون 14 پرو میکس ایپل کا مہنگا ترین آئی فون بن جائے گا جس کا سب سے مہنگا ورژن (ایک ٹی بی اسٹوریج والا ماڈل) 1699 ڈالرز تک کا ہوسکتا ہے۔ آئی…

Read More