Author: admin

کراچی: (ویب ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے سندھ بلدیاتی ایکٹ سے متعلق وعدہ وفا نہیں کیا ۔۔ رابطہ کمیٹی نے وزیر اعظم سے کردار ادا کرنے کی اپیل کردی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت رابطہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں رابطہ کمیٹی کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے سندھ کے بلدیاتی ایکٹ کو سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق آرٹیکل کے مطابق تیار کرنے کا وعدہ کیا تھا جبکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بر خلاف…

Read More

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرریاں اور تبادلے کیے گئے ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو کور کمانڈر بہاولپور تعینات کر دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کور کمانڈر بہاولپور تعینات کیا گیا ہے جبکہ اس سے قبل وہ کور کمانڈر پشاور تعینات تھے۔ بیان میں مزید بتایا گیا کہ لیفٹیننٹ جنرل سردار حسن اظہر حیات کور کمانڈر پشاور تعینات کیا گیا ہے، اس کے علاوہ لیفٹیننٹ جنرل خالد ضیا ملٹری سیکرٹری پاکستان آرمی ہوں گے۔ یاد…

Read More

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت میں چند نوجوان گاڑی پر جا رہے ہوتے ہیں کہ سامنے سے سڑک پر ہاتھیوں کا ایک غول آ جاتا ہے۔ ہاتھیوں کو دیکھ کر نوجوان گاڑی سے نکل کر ان کے سامنے سیلفیاں لینے اور ویڈیوبنانے لگتے ہیں مگر اس دوران ہاتھی ایسا کام کر دیتے ہیں کہ دیکھ کر ہی آدمی خوفزدہ رہ جائے۔ مائیکروبلاکنگ پلیٹ فارم ٹوئٹر پر اس واقعے کی ویڈیو خاتون آئی اے ایس آفیسر سپریا سہو کی طرف سے پوسٹ کی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جب نوجوان سڑک پر ہاتھوں سے کچھ فاصلے…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے 13 اگست کو ہونے والے جلسے کا مقام تبدیل کر دیا، اب یہ جلسہ اسلام آباد کی بجائے لاہور میں ہو گا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ 75 ویں یوم آزاد کا جشن لاہور میں منایا جائے گا، 13 اگست کا جلسہ اسلام آباد کی بجائے لاہور میں کیا جائے گا۔ جلسہ لاہور کے ہاکی گراؤنڈ میں ہو گا۔ ذرائع کے مطابق عمران خان نے…

Read More

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین میں پہلی بار مکمل طور پر ڈرائیور لیس ٹیکسی سروس چلانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ چین کی ٹیکنالوجی کمپنی بائیڈو کو ووہان اور چونگ چنگ میں ڈرائیور لیس ٹیکسیاں چلانے کی اجازت دی گئی ہے۔ بائیڈو کو اپریل 2022 میں چین کے دارالحکومت بیجنگ میں خودکار ٹیکسی سروس چلانے کی اجازت دی گئی تھی مگر حکام نے شرط عائد کی تھی کہ ڈرائیو کو نشست پر موجود رہنا ہوگا۔ مگر اب ووہان اور چونگ چنگ میں ڈرائیور کے بغیر ٹیکسی سروس چلانے کی اجازت دی گئی ہے اور اس میں صرف مسافر ہی سفر…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے 8035 میٹر بلند چوٹی گیشربرم ٹو بھی سر کر لی۔ ماؤنٹ ایورسٹ اور کے ٹو سمیت 8 چوٹیاں سر کر نے والے 20 سالہ شہروز کاشف کا تعلق لاہور سے ہے، یہ 8 ہزار میٹر سے بلند نویں چوٹی ہے جو انہوں نے سر کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق شہروز چند دنوں میں جی ون سر کرنے کی مہم کا آغاز کریں گے، جو ان کی دسویں 8 ہزار میٹر سے بلند چوٹی ہو گی۔ اگر وہ اس میں کامیاب ہو گئے تو وہ 10چوٹیاں سر کرنے والے کم…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) تقریباً 17 سال کے بعد انگلینڈ کے دورہ پاکستان کے دوران ہونے والی ٹیسٹ سیریز کا مجوزہ شیڈول تیار کر لیا گیا۔ یاد رہے کہ انگلش ٹیم ٹیسٹ میچز سے قبل پاکستان میں ٹی 20 میچز بھی کھیلے گی، جس کے لیے وہ آئندہ ماہ آئے گی، میچز کراچی اور لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق انگلش ٹیم رواں برس دسمبر میں پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلے گی، میچز راولپنڈی، ملتان اور کراچی میں کرائے جانے کی تجویز ہے ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ یکم دسمبر سے راولپنڈی میں کھیلنے کی تجویز…

Read More

فیصل آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا سربراہ قوم کو گمراہ کررہا ہے،پوری قوم پاک فوج سے پیار کرتی ہے،وطن کے لئے جان قربان کرنے والوں کو سلام پیش کرتے ہیں،سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چلانے والے گمراہ ہوگئے ہیں،پرامن احتجاج ہر ایک کا آئینی اور جمہوری حق ہے تاہم قانون ہاتھ میں لینے والوں سے 25 مئی سے بھی زیادہ سختی سے نمٹا جائے گا،لسبیلہ حادثہ پر افواج کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے اور ممنوعہ فنڈنگ کیس پر دو الگ الگ تحقیقات ہورہی ہیں اس میں جو بھی ملوث…

Read More

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے باعث دنیا بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے، بھارت، پاکستان، بنگلا دیش، سری لنکا سمیت دیگر عالمی ممالک میں بڑھتی قیمتیں عوام کے لیے درد سر بنی ہوئی ہیں۔ تاہم بھارتی ریاست راجھستان میں سستا پٹرول حاصل کرنے کے لیے ایک انوکھی آفر سامنے آئی ہے جہاں پر ایک پٹرول پمپ مالک نے عوام کو سستا پٹرول حاصل کرنے کے لیے پلاسٹک کی تھیلی جمع کروانے کی پیشکش کر دی۔ پٹرول پمپ مالک نے پیشکش پلاسٹک کا کم سے…

Read More

ونسینٹ: (ویب ڈیسک) امریکا کے ایک شہر سے پولیس کے محکمے کو ہی ختم کردیا گیا ہے۔ ریاست الاباما کے ایک چھوٹے شہر ونسینٹ میں 2 افسران کے درمیان نسل پرستانہ ٹیکسٹ میسجز کے تبادلے کے انکشاف کے بعد پولیس کے محکمے کو تحلیل کردیا گیا۔ ان پیغامات کو سب سے پہلے ایک ویب سائٹ نے 2 اگست کو رپورٹ کیا تھا اور اسی روز ونسینٹ سٹی کونسل کا اجلاس ہوا تاکہ اس معاملے پر کوئی فیصلہ کیا جاسکے۔ سٹی کونسل کے اجلاس سے قبل مقامی پولیس کے سربراہ جیمز سرگلے نے کہا تھا کہ ان کے محکمے کی جانب…

Read More

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) دنیا بھر میں کروڑوں واٹس ایپ گروپس موجود ہیں۔ مگر واٹس ایپ گروپس میں لوگ آپ کے فون نمبر کو بھی دیکھ سکتے ہیں چاہے آپ کی مرضی ہو یا نہ ہو۔ یہی وجہ ہے کہ واٹس ایپ میں ایسے فیچر کو متعارف کرانے کے لیے کام کیا جارہا ہے جس سے صارفین اپنے فون نمبر کو مخصوص گروپس یا کمیونٹی سے چھپا سکیں گے۔ ہائیڈ یور فون نمبر نامی اس فیچر پر واٹس ایپ کے بیٹا ورژن پر کام کیا جارہا ہے اور آنے والے ہفتوں یا مہینوں میں اسے متعارف کرایا جاسکتا ہے۔ میٹا کی…

Read More

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین نے تائیوان کے گرد اپنی فوجی مشقیں جاری رکھنے کا اعلان کردیا، امریکا نے اقدام کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا۔ چین کی فوج کا کہنا ہے کہ وہ تائیوان کے گرد بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں جاری رکھے گی جبکہ شیڈول کے مطابق یہ مشقیں اتوار کو ختم ہونے والی تھیں۔ چینی فوج کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ نے کہا ہے کہ وہ آبدوز کش حملوں اور سمندری کارروائیوں کی مشق کرے گی۔ حالیہ مشقیں امریکی ایوان نمائندگان کی سپیکر نینسی پلوسی کی قیادت میں ایک امریکی وفد کے دورۂ تائیوان کے بعد شروع کی گئیں۔…

Read More

ملتان: (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود نے حلقہ این اے 157 سے بیٹی کو امیدوار نامزد کرنے پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پارٹی کے پاس موسیٰ گیلانی کا مقابلہ کرنے کے لیے کوئی بہتر امیدوار ہوتا تو یہ قدم میں کبھی نہ اٹھاتا۔ خیال رہے کہ یہ نشست ان کے بیٹے زین قریشی نے خالی کی تھی جنہوں نے پنجاب اسمبلی کے پی پی۔217 سے صوبائی اسمبلی کی نشست سے الیکشن لڑا تھا اور حال ہی میں ہونے والے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ…

Read More