Author: admin

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز نے آرمی چیف کی کمان کی تقریب میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ساتھ دلچسپ مکالمہ کے دوران کہا کہ رانا صاحب ’’اسمبلیاں ٹُٹن دا معاملہ اللہ تے سُٹ دیو‘‘۔ تفصیلات کے مطابق جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کے 17 ویں سپہ سالار کی حیثیت سے کمان سنبھال لی، سبکدوش ہونے والے جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج کی کمان ان کے سپرد کی۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں منعقدہ پر وقار تقریب میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور جنرل سید عاصم منیر نے…

Read More

گوجرانوالہ: (ویب ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ میں وزیر آباد کے مقام پر سابق وزیراعظم عمران خان پر فائرنگ کرنے والے ملزم نوید کا مزید 13 روزہ جسمانی ریمانڈ دیدیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں ملزم نوید کو سخت سکیورٹی حصار میں پیش کیا گیا، ملزم کو 12 روزہ جسمانی ریمانڈ ختم ہونے کے بعد عدالت میں پیش کیا گیا۔ ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر سلطان صلاح الدین ریاست کی جانب سے پیش ہوئے، اس دوران سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ سماعت کے دوران انسداد خصوصی عدالت سے تحریک انصاف…

Read More

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے اگلے سال شیڈول ٹی20 ورلڈکپ کیلئے تمام سینئر پلئیرز کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق انگلینڈ کے ہاتھوں ٹی20 ورلڈکپ کے سیمی فائنل 10 وکٹوں کی شکست کے بعد سے بورڈ نے سینئر کھلاڑیوں کپتان روہت شرما، ویرات کوہلی کو ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ تک محدود کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بی سی سی آئی کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ اگلے ٹی20 ورلڈکپ سے قبل نئی ٹیم تشکیل دی جائے گی، جس میں زیادہ تر سینئر کرکٹرز نہیں ہوں گے…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کو ٹیلی فون کیا اور مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ فوج کو آپ جیسا سربراہ ملنا اللہ تعالی کا خاص فضل ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان آرمی کے سپہ سالار کا منصب سنبھالنا بڑا اعزاز ہے، پاک آرمی کو آپ جیسا پیشہ ورانہ قابلیت کا حامل سربراہ ملنا اللہ تعالی کا خاص فضل ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہمیں پورا یقین ہے کہ آپ کی قیادت میں آرمی کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور دفاع وطن کی قوت میں مزید اضافہ ہوگا،…

Read More

دوحہ: (ویب ڈیسک) اگر آپ کو فٹبال دیکھنے کا شوق ہے تو ایسا ممکن ہی نہیں کہ آپ برازیلین سٹار فٹبالر نیمار کو نہ جانتے ہوں۔ آپ یہ تصور کریں کہ نیمار کسی سڑک پر چلتے ہوئے آپ کے سامنے آ جائے تو آپ کا رد عمل کیا ہوگا۔ کچھ ایسا ہی آج کل قطر میں ہو رہا ہے۔ قطری دارالحکومت دوحہ میں برازیلین فٹ بالرنیمارشائقین کو ورطہ حیرت میں ڈال رہے ہیں۔ دوحہ کی سڑکوں پر موجود نیمار کو اپنے درمیان چلتے ہوئے دیکھ کرشائقین ان سے سلیفیاں بنوا رہے ہیں۔ آپ سمجھ رہے ہیں کہ یہ کوئی اصلی…

Read More

پنڈی: (ویب ڈیسک) پاکستان کے دورے پر آئی مہمان ٹیم انگلینڈ کیلئے خصوصی طور پر سخت سکیورٹی کا اہتمام کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مہمان ٹیم کی سکیورٹی کیلئے پولیس کے 3000 افسران واہلکاروں سکیورٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ مہمان ٹیم کی آمدورفت کے روٹ اور سٹیڈیم کے گردونواح میں چھتوں پرسنائپرز بھی تعینات ہیں۔ جبکہ ٹریفک کی نگرانی کیلئے بھی خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مہمان کرکٹرز کیلئے سکیورٹی ببل بنایا گیا ہے جس میں سے باہر جانے کی اجازت نہیں، انہیں ہوٹل میں ہی مختلف سرگرمیوں کا موقع دے دیا گیا،…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنے سے متعلق اعلان آئندہ ہفتے کریں گے۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے سے متعلق اعلان عمران خان آئندہ ہفتے کریں گے، اس سلسلے میں پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی آئندہ ہفتے ویڈیو لنک کے ذریعے پی ٹی آئی کے تمام ارکان اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ خیبر پختونخوا پارلیمانی پارٹی کا اجلاس رواں ہفتے جمعہ کے روز اور پنجاب پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہفتے کے روز ہوگا، جس میں عمران خان دونوں صوبائی…

Read More

لاہور : (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے پی ٹی آئی کے سینئررہنما پرویز خٹک نے پنجاب ہاؤس میں ملاقات کی ہے جس میں سیاسی امور اور موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں صوبائی اسمبلی کے تمام رولز آف پروسیجر کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اوراسمبلی کے حوالے سے تمام تکنیکی پہلوؤں کو زیر بحث لایا گیا ۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا تھا کہ اپوزیشن جان لے کہ پنجاب اسمبلی کسی کی ذاتی خواہش پر نہیں چلے گی، انشاء اللہ پنجاب اسمبلی…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیسلا کے بانی نے ٹوئٹر پر تو اپنی حکمرانی قائم کر لی، لیکن اب وہ ”ایپل” سے بھی ناراض ہو گئے ہیں۔ ایلون مسک نے اپنے آفیشل اکاونٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ ایپل کی جانب سے ٹوئٹر کو ایپ اسٹور سے ہٹانے کی دھمکی کی وجہ بھی نہیں بتائی گئی۔ ایلون مسک نے آیہ فون بنانے والی امریکی کمپنی ایپل پر کئی ٹوئٹس کیں ، جن میں ان کا کہنا تھا کہ اسمارٹ فون کمپنی نے ٹوئٹر کے لیے اپنے اشتہارات ختم کردیے ہیں اور سوشل نیٹ ورک کو ایپ…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) عالمی ادارہ صحت نے منکی پاکس کی بیماری کا نام تبدیل کر کے ایم پاکس کر دیا۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے رواں سال تیزی سے پھیلنے والی بیماری منکی پاکس کا نام تبدیل کر دیا گیا۔ بیماری کو ایم پاکس کا نام دیا گیاہے۔بین الاقوامی ماہرین سے مذاکرات کے بع دنام کی تبدیلی کا حتمی فیصلہ کیا گیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ دونوں نام ایک سال تک استعمال کئے جا سکیں گے۔ بتدریج منکی پاکس کو ایم پاکس سے بدلا جائے گا۔ ایک سال کے بعد بیماری کو صرف ایم پاکس…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی انڈسٹری کی مشہور جوڑی فیروز خان اور اقرا عزیز کی جوڑی ٹوٹ گئی، اقرا عزیز نے کہا کہ وہ فیروز کے ساتھ اب کام نہیں کر سکتیں۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے اقرا عزیز نے کہا کہ فیروز کے ساتھ کام نا کرنا میرا ذاتی فیصلہ تھا اور میں نے وہ ہی کیا جو مجھے لگا میرے لیے صحیح ہے، مجھے لگا کہ میں فیروز کے ساتھ کام کرنے میں اچھا محسوس نہیں کررہی تھی اسی لیے میں نے منع کردیا۔ پروگرام میں میزبان نے سوال کیا کہ کیا یہ صیح ہے…

Read More

ہوائی : (ویب ڈیسک) ہوائی میں واقع دنیا کا سب سے بڑا فعال آتش فشاں ماونا لوا پھٹ پڑا۔ آتشاں فشاں ماونا لوا 40 سال بعد ایک بار پھر پھٹ پڑا ہے۔ آتش فشاں پھٹنے پر قریبی آبادیوں کو الرٹ کر دیا گیاہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ لاوا کا بہاوزیادہ تر چوٹی کے اندر ہی ہےاور آبادیوں کو فی الحال کوئی خطرہ نہیں ہے لیکن صورتحال تیزی سے بدل سکتی ہے۔ آتشاں فشاں پھٹے پر وارننگ الرٹ بھی جاری کردیا گیاہے جس میں آبادیوں کو چوکس رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔فی الحال انخلا کے لیے کوئی احکامات جاری…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب کے سیاسی منظر نامہ پر تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی قیادت کا اہم فیصلہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف اور مسلم لیگ ق کی قیادت نے اتحادی ارکان پنجاب اسمبلی کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا، پیدا شدہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کے لئے ارکان کو ملک میں موجود رہنے کی ہدایت کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہدایت کی گئی کہ ارکان اسمبلی قیادت سے رابطے میں رہیں، تحریک انصاف نے اراکین کو جمعرات کو لاہور پہنچنے کی ہدایت کر دی۔ تحریک انصاف کے ذرائع کے مطابق جمعہ…

Read More