Author: admin

بخارست: (ویب ڈیسک) مغربی ممالک کے عسکری اتحاد نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ یوکرین ایک دن اس کا رکن بن جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق رومانیہ میں ہونے والے نیٹو کے دو روزہ اجلاس کا آغاز ہوگیا جس میں روس اور یوکرین کی جنگ کے حوالے سے اہم فیصلوں کا امکان ہے۔ اجلاس سے افتتاحی خطاب میں نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ نے کہا کہ روس موسم سرما کو یوکرین کے خلاف ایک جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کرے گا اس لیے فوری طور پر ہماری…

Read More

لندن: (ویب ڈیسک) انگلینڈ اور ویلزمیں مارچ 2021کی مردم شماری کےحیران کن نتائج سامنے آگئے۔ مردم شماری کے نتائج کے مطابق پہلی بارآدھی سے بھی کم تعداد نے خودکوعیسائی بتایا اور مردم شماری میں عیسائی مذہب کے ماننے والوں کا تناسب46.2 فیصد رہا۔ کسی مذہب پریقین نہ رکھنے والوں کی شرح ایک تہائی بڑھ کر37.2 فیصدہوگئی۔ مردم شماری نتائج کےمطابق مسلمانوں کی شرح میں 2011کے مقابلے میں اضافہ ہوا ہے اور مسلمانوں کی شرح 2011 میں 4.9 فیصد تھی جو بڑھ کر 6.5 فیصد ہوگئی۔ مردم شماری میں بتایا گیا ہے کہ انگلینڈ اور ویلز میں 81.7 فیصد نے خود…

Read More

دوحہ: (ویب ڈیسک) قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں نیدلینڈز اور سینیگال کی ٹیم نے اپنے ، اپنے میچز جیت کر پری کوارٹرفائنل میں جگہ بنالی۔ منگل کے روز گروپ اے کے میچ میں نیدرلینڈز نے میزبان قطر کو 0-2 سے شکست دے کر راؤنڈ آف 16 کے لیے کوالیفائی کیا۔ نیدر لینڈز کی جانب سے کوڈی گاکپو نے 29 ویں اور ڈی جونگ نے 49 منٹ میں گول کیا۔اس جیت کے ساتھ ڈچ ٹیم گروپ میں ٹاپ پر پہنچ گئی۔ اس کے علاوہ گروپ اے کے ایک اور میچ میں سینیگال نے ایکواڈور کو 1-2 سے شکست دے کر ناک…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی کے مرکزی راہنما سینیٹر اعظم نزیر تارڑ کا استعفیٰ نامنظور کر دیا ۔ وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام لے کر وفاقی وزرا کے وفد کی اسلام آباد میں سینیٹر اعظم نزیر تارڑ کی رہائش گاہ کا دورہ کیا، وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں، سردار ایاز صادق، خواجہ سعد رفیق اور وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب پر مشتمل وفد نے اعظم نزیر تارڑ سے ملاقات کی۔ وفاقی وزرا کے وفد نے اعظم نزیر تارڑ کو وزیراعظم کے فیصلے سے آگاہ کیا۔ وزراء کے وفد نے وزیراعظم کے فیصلے…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ( پی ٹی سی ایل) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مصر کے قریب خرابی سب میرین کیبل اے اے ای ون میں ہوئی۔ ترجمان پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ سب میرین کیبلز کٹنے سے پی ٹی سی ایل اور ٹرانس ورلڈ کی سروس متاثر ہوئی۔ ترجمان کے مطابق پی ٹی سی ایل نے انٹرنیٹ ٹریفک متبادل روٹس پر ڈال دی ہے۔

Read More

ہوائی: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست ہوائی میں موجود دنیا کا سب سے بڑا فعال آتش فشاں ماونا لوا تقریباً 40 سال بعد پھٹ پڑا،آتش فشاں کے اخراج سے فی الحال رہائشی آبادی کو خطرہ نہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آتش فشاں ماونا لوا سے لاوے کا بہاؤ زیادہ تر چوٹی کے اندر موجود ہے لیکن ارد گرد کے رہائشیوں کو گیسز کے اخراج اور راکھ گرنے کے خطرے کے بارے میں پیشگی خبردار کردیا گیا تھا۔ ہنگامی امدادی حکام کا کہنا ہے کہ فی الحال انخلا کے لیے کوئی احکامات جاری نہیں کیے گئے ہیں اور آبادی والے…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان نے سنٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ کے فائنل میں دفاعی چیمپئن ایران کو 1-3 سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ لاہور میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے ایران کے خلاف پہلے دو سیٹس میں شاندار کھیل پیش کرکے 16-25 اور 17-25 سے کامیابی حاصل کی۔تیسرے سیٹ میں ایک موقع پر پاکستان لیڈ کر رہا تھا لیکن ایران نے کم بیک کرتے ہوئے 23 کے مقابلے میں 25 پوائنٹس سے کامیابی حاصل کی۔ چوتھے سیٹ میں زبردست مقابلہ دیکھنے میں آیا پاکستان نے یہ سیٹ 25- 20 سے جیت کر سینٹرل ایشین والی…

Read More

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) ملک دشمنوں کیخلاف کامیاب آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے 10 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں آپریشن کیا، یہ آپریشن دوپہر کے وقت ہوا۔ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ بیان کے مطابق بڑے آپریشن کے دوران فائرنگ کے شدید تبادلے میں 10 دہشتگرد مارے گئے، ایک کو گرفتار کر لیا جبکہ دو…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستانی سپر اسٹار ماہرہ خان نے ’’مورے سیاں ملا کے موسے نیناں‘‘ گانے پر ناویجین ڈانس گروپ کے ساتھ رقص کا مظاہرہ کیا ہے۔ ناروے کے معروف ڈانس گروپ کوئیک اسٹائل نے پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ رقص کی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ انسٹاگرام پر ویڈیو میں ماہرہ خان نے سیمی کلاسیکل گیت ’’مورے سیاں ملا کے موسے نیناں‘‘ پر رقص پیش کیا اور کوئیک اسٹائل کے ارکان نے بھی ان کا بھرپور ساتھ دیا۔ ماہرہ خان کے ساتھ شیئر کی کی گئی ویڈیو میں کوئیک اسٹائل گروپ نے مداحوں سے سوال بھی پوچھا کہ کس…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) گزشتہ دنوں انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے بڑا اعلان کیا۔ انگلش کپتان بین اسٹوکس نے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی اپنی مکمل میچ فیس کی رقم عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔ بین اسٹوکس نے کہا کہ اس سال کے شروع میں پاکستان میں تباہ کن سیلاب کو دیکھ کر بہت دکھ ہوا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی انگلش کرکٹر کے اس اقدام پر ان کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے آئندہ عام انتخابات کے پیش نظر الیکشن کمیشن آف پاکستان کے لیے 15 ارب روپے کی تکنیکی گرانٹ کی منظوری دیدی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران اہم امور زیر غور آئے۔ اجلاس کے بعد جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق آئندہ عام انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کیلئے تکنیکی گرانٹ کی منظوری دیدی گئی، یہ گرانٹ 15 ارب روپے کی ہے۔ الیکشن کمیشن کو پہلی قسط 5 ارب روپے کی دی جائے گی۔ اجلاس میں وزارت اطلاعات کی سمری پر…

Read More

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیراعظم شہباز شریف کے خلاف 2 مقدمات کی انکوائریاں بند کرنے کی منظوری دے دیں۔ نیب قانون میں ترامیم کے بعد کرپشن انکوائریاں بند کرنے کا سلسلہ جاری ہے، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کے خلاف بھی دومقدمات کی انکوائریاں بند کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ نیب ایگزیکٹو بورڈ کی سفارشات میں کہا گیا کہ 3 سالوں کے دوران تحقیقات کے باوجود کرپشن کے ثبوت نہیں ملے، جس کے بعد چئیرمین نیب آفتاب سلطان نے انکوائریاں بند کرنے کی منظوری دی۔ خیال رہے کہ نیب نے 2019 میں بہاولپور میں 14…

Read More

ریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض میں تیز رفتار ترقی کو فروغ دینے اور ساتھ ہی ساتھ ایوی ایشن کو جدید بنانے کے شاہی عزائم کی تکمیل کو مد نظر رکھتے ہوئے نئے ہوائی اڈے کی تعمیر کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق نئے ہوائی اڈے کا نام 86 سالہ شاہ سلمان کے نام پر رکھا جائے گا۔ یہ اعلان ان کے بیٹے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلیمان نے کیا ہے جو عملی طور پر سعودی عرب کے حکمران ہیں۔ ایئرپورٹ کو اس انداز میں تعمیر کیا جائے گا کہ 2030…

Read More