Author: admin

سرے: (ویب ڈیسک) برطانیہ کی ایک 86 سالہ خاتون نے 71 سال سے زیادہ عرصے تک اورکیسٹرا میں وائلا(وائلن کی ایک قسم) بجا کر گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ گینیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق برطانوی کاؤنٹی سرے سے تعلق رکھنے والی این ملر نے ریڈ سِنفونیا نامی اورکیسٹرا میں 71 سال اور 194 دن تک وائلا بجا کر ریکارڈ اپنے نام کیا۔ این ملر، جو ابھی تک گروپ میں فعال ہیں، نے پہلی بار اورکیسٹرا میں 14 برس کی عمر میں وائلا بجایا تھا اور تب سے اب تک وہ اس اورکیسٹرا سے منسلک ہیں۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) ویسے تو ہر پھول قدرت کا ایک عظیم شاہکار ہے لیکن اس خوبصورت نظام کائنات میں ایک پھول ایسا بھی ہے جو ویسے تو کیکٹس کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے لیکن اپنی بے پناہ خوبصورتی کی وجہ سے بے حد پسند کیا جاتا ہے۔ اس نایاب پھول کی خاصیت یہ ہے کہ یہ سال میں ایک مرتبہ صرف رات کو کھلتا ہے اور اپنی خوشبو سے ماحول معطر کر دیتا ہے، یہ پھول سال میں ایک مرتبہ صرف رات کو ہی کِھلتا ہے، اسی وجہ سے اسے ملکہ شب (کوئن آف دی نائٹ) کے خطاب سے…

Read More

لاہور: لاہور: (کوہ نورنیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اتوار سے ڈویژن کی سطح پر اسمبلیوں کی تحلیل بارے ارکان اسمبلی سے ملاقاتوں کا اعلان کردیا جبکہ ارکان نے فوری اسمبلیوں کی تحلیل کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ ایوان وزیراعلیٰ میں ارکان اسمبلی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی تقریر کے بعد کھل کر عمران خان سے سوالات کئے۔ عمران خان نے کہا کہ اتوار سے ہر ڈویژن کے ارکان اسمبلی سے مل رہا ہوں، ہم ان لوگوں سے بات کریں گے، اگر یہ…

Read More

پرتھ: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے ٹیسٹ میچ کے دوران سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پرتھ ٹیسٹ میں کمنٹری کر رہے تھے کہ اس دوران انہیں دل میں تکلیف کی شکایت ہوئی جس پر انہیں فوری ہسپتال منتقل کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق رکی پونٹنگ کا ایمرجنسی میں طبی معائنہ کیا گیا ہے جبکہ وہ طبیعت ناسازی کی وجہ سے میچ کے بقیہ روز کی کمنٹری نہیں کرسکیں گے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا…

Read More

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بلے بازوں نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے بغیر کسی نقصان کے 181 رنز بنا لئے ہیں۔ راولپنڈی میں جاری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا آغاز مہمان ٹیم نے 506 رنز اور 4 وکٹوں کے نقصان پر دوبارہ بیٹنگ سے کیا۔ بین سٹوکس جو کہ گزشتہ روز ناٹ آؤٹ رہے تھے وہ زیادہ دیر تک کریز پر موجود نہ رہ سکے اور41 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔ ہیری بروک جو کہ بین سٹوکس کا ساتھ دے رہے تھے وہ بھی کچھ دیر بعد ہی 153 رنز…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ چودھری شجاعت حسین نے حالات کے مطابق جراتمندانہ فیصلہ کیا۔ جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مونس الہٰی کی بات کا جواب وہ خود ہی دے سکتے ہیں تاہم چودھری شجاعت حسین نے حالات کے مطابق جراتمندانہ فیصلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری حکومت نے ملک کو گرے لسٹ سے نکالا جبکہ معیشت کی بہتری کے لیے سب کو مل کر کردار ادا کرنا ہو گا۔ مولانا فضل…

Read More

لاہور : (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان نے سینیٹر اعظم سواتی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ دنیا میں کسی فرد کو اس کے بنیادی حقوق سے محروم کرنا سب سے بڑا جرم ہے، اعظم سواتی کو فوری رہا کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ اعظم سواتی کے ساتھ جو انتقامی سلوک کیا جا رہا ہے وہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے، انہیں سینے میں شدید درد اور سانس کی تکلیف کے بعد صبح سویرے پمز منتقل کیا گیا۔ افسوس ہے کہ ہمارا نظامِ انصاف سواتی کے بنیادی انسانی حقوق…

Read More

راولپنڈی : (ویب ڈیسک) راولپنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ نے 95 باؤنڈریز لگا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا جبکہ انگلینڈ کی ٹیم 657 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ راولپنڈی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ جاری ہے اور انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 657 رنز بنا لیے اور اس کے تمام کھلاڑی آؤٹ ہوگئے جس کے بعد اب پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔ راولپنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ نے 95 باؤنڈریز لگا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 86 چوکے اور 9 چھکے لگائے۔ پہلی اننگز کے پہلے روز انگلینڈ کے 4…

Read More

کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) ٹیسلا اور نیورالنک کمپنی کے مالک ایلن مسک کی کمپنی ایک بار پھر الزامات کی زد میں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایلن مسک کی کمپنی نیورالنک کا مقصد ایک ایسا آلہ تیار کرنا ہے جسے دماغ میں لگایا جا سکے اور دماغی سرگرمی کے ساتھ کمپیوٹر کو کنٹرول کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکے۔ جس پر کمپنی کی جانب سے تجربات جاری ہیں۔ نیورالنک اس وقت “برین مشین انٹرفیس” بنانے کے لیے بندروں پر تجربات کر رہی ہے اور جس کے لیے نہ صرف بندروں کے عضو کاٹے جا رہے ہیں بلکہ وہ…

Read More

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ عمران خان کے حکم پر پنجاب اور کے پی حکومت ٹوٹتی نظر نہیں آ رہی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں فیصل واوڈا نے بظاہر عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سربند گلی سے نکلیں، میز پر بیٹھیں اور سسٹم میں رہتے ہوئے اس نظام کو بدلیں۔ فیصل واوڈا کا مزید کہنا تھا کہ سر آپ کے حکم اور خواہش کے مطابق نہ تو پنجاب حکومت ٹوٹتی نظر آ رہی ہے نہ کے پی حکومت، آپ کے اردگرد سانپ…

Read More

ممبئی : (ویب ڈیسک) بھارتی گلوکار جوبن نوٹیال حادثے میں شدید زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں ممبئی کے ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پلے بیک سنگر جوبن نوٹیال گزشتہ روز مبینہ طور پر عمارت کی سیڑھیوں سے گر کر شدید زخمی ہوگئے جس کے باعث ان کی کہنی اور پسلیاں ٹوٹ گئی ہیں جبکہ سر پر بھی چوٹ لگی ہے۔ حادثے کے بعد انہیں مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کے دائیں بازو کا آپریشن کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ جوبن نوٹیال نے پاکستانی گانے بول کفارہ کیا ہوگا اور…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا کا کہنا ہے کہ انگلینڈ والے ٹیسٹ کے لئے ٹی ٹونٹی کے کھلاڑی لیکر آئے ہیں، پاکستان کو بھی سوچنا پڑے گا۔ چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے پنڈی سٹیڈیم کی بے جان وکٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم پچز بنانے میں بہت پیچھے رہ گئے ہیں، پنڈی سٹیڈیم کی پچ بہتر ہونی چاہیے تھی کیونکہ پچ شہ رگ ہوتی ہے، بغیر گھاس والی پچوں پربھی باؤنس ہوتا ہے، سیزن میں اچھی پچز بنیں گی اور کھلاڑیوں کو نیوزی لینڈ میں بھی یہی پچز ملیں گی۔ رمیز راجا…

Read More

لاہور: (ویب ڈیسک) قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں رومیکا لوکاکو نے گول نہ ہونے کا غصہ ڈگ آؤٹ کے شیشے پر نکال دیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ گزشتہ روز عالمی رینکنگ میں دوسرے نمبر پر موجود بیلجیئم اور کروشیا مدمقابل تھی اگلے مرحلے میں کوالیفائی کرنے کے لیے بیلجیئم کو یہ میچ جیتناضروری تھا لیکن مقابلہ بغیر کسی گول کے ختم ہوگیا اور کروشیا کے کوالیفائی کے ساتھ بیلجیئم ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئی۔ دوران میچ رومیکا نے اپنی ٹیم کے لئے ایک نہیں کئی گول کرنے کی کوشش کی لیکن نتیجہ بے سود رہا، ٹیم کے باہر ہونے…

Read More