Author: admin

بلوچستان کے علاقے مچھ میں سیکیورٹی فورسز کے کلئیرنس آپریشن میں مارے جانے والے دہشت گردوں کی مزید تصاویر منظرِ عام پر آگئیں، لاپتہ افراد کے نام پر ملک کو بدنام کرنے کی سازش بھی بے نقاب ہوگئی جبکہ مارے گئے دہشت گردعبدالودود ساتکزئی کو لاپتہ افراد میں شامل کرکے ریاست مخالف پروپیگنڈا کیا گیا۔ مچھ حملے میں مارے جانے والے دہشت گردوں کی مزید تصاویر منظر عام پر آگئیں جبکہ دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کا کامیاب ”مچھ کلئیرنس آپریشن“ مکمل کیا جاچکا ہے، سیکیورٹی فورسز کی بروقت جوابی کارروائی سے تمام حملوں کو ناکام بنا دیا گیا،…

Read More

کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے لیجنڈری اداکار مصطفیٰ قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہوں نے اپنی زندگی میں ہی اپنی قبر کی جگہ مختص کروادی ہے۔ حال ہی میں سینیئر اداکار مصطفیٰ قریشی نے یوٹیوب چینل کو انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے اپنی اہلیہ گلوکارہ و اداکارہ روبینہ اشرف قریشی کے انتقال سے متعلق گفتگو بات کی۔ مصطفیٰ قریشی نے کہا کہ “میری اہلیہ کی تدفین کراچی میں عبداللہ شاہ غازی مزار کے احاطے میں کی گئی تھی اور محکمہ ثقافت سندھ نے میری اہلیہ کی قبر کے لیے محکمہ اوقاف کو 5 لاکھ روپے کا معاوضہ بھی…

Read More

اسلام آباد: روز ویلٹ ہوٹل کی مشترکہ ڈیولپمنٹ کے حوالے سے جے ایل ایل کی سربراہی میں قائم کنسورشیم کے ساتھ روزویلٹ ہوٹل کی مشترکہ ڈیولپمنٹ کے حوالے سے ایک مالیاتی مشاورتی خدمات کا معاہدہ طے پاگیا۔ وزارت نجکاری کے مطابق نجکاری کمیشن کے دفتر میں جے ایل ایل کی سربراہی میں قائم کنسورشیم کے ساتھ روزویلٹ ہوٹل کی مشترکہ ڈیولپمنٹ کیلیے ایک مالیاتی مشاورتی خدمات کے معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں،روزویلٹ ہوٹل، نیویارک، امریکا میں پی آئی اے آئی ایل کی ملکیتی جائیداد ہے۔ نگراں وفاقی وزیر نجکاری و آئی پی سی فواد حسن فواد نے تقریب میں شرکت…

Read More

اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایک مرتبہ پھر چھٹیوں کی درخواست دے دی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر مزید کام نہیں کرنا چاہتے اور ایک مرتبہ پھر انہوں نے چھٹیوں کی درخواست دے دی اور یہ چھٹی انہیں مارچ میں اپنی ریٹائرمنٹ تک کے لیے درکار ہے۔ ذرائع کے مطابق جج محمد بشیر نے صحت کو وجہ بتاتے ہوئے اپنی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست جمع کرائی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کام کی نوعیت اور دباؤ کی وجہ سے جج محمد بشیر کو ہائپرٹینشن کا سامنا ہے، گزشتہ دس سے پندرہ روز کے…

Read More

کراچی: جنوری 2024 میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 14.79 فیصد کمی رہی۔ جنوری 2024کے مہینے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 14.79 فیصد کمی سے 3.414 ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال جنوری میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 4.006ملین ٹن رہی تھی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق جنوری 2024میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 2.967 ملین ٹن رہی جو جنوری 2023 کی فروخت 3.588ملین ٹن سے 17.30 فیصد تک کم رہی۔ جنوری 2024میں سیمنٹ کی ایکسپورٹ 4لاکھ 46 ہزار 595 ٹن رہی جو گزشتہ سال جنوری کی ایکسپورٹ 4 لاکھ 18 ہزار 67ٹن کے مقابلے میں 6.82فیصد…

Read More

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر خالد سجاد کھوکھر نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا۔ پی ایچ ایف کے سابق صدر خالد سجاد کھوکھر 8 سال 4 ماہ عہدے پر فائض رہے، انکی جگہ ہاکی کے پیٹرن اِن چیف نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے طارق حسین بگٹی کی نامزدگی کا اعلان کیا تھا جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن آج جاری ہونے کا امکان ہے۔ نگران وزیر اعظم کی ہدایت پر 21 دسمبر کو طارق حسین بگٹی کا بطور ایڈہاک صدر پی ایچ ایف نوٹیفکیشن جاری ہوا تھا، جس پر خالد سجاد کھوکھر عدالت چلے گئے تھے، انکا موقف تھا کہ آئین…

Read More

پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے صاحبزادے مونس الہیٰ کا کہنا ہے کہ کل ہی وطن واپس آنے کو تیار ہوں، لیکن گارنٹی چاہیئے کہ غائب نہیں کیا جائے گا۔عمران خان کی کبھی خواہش نہیں تھی کہ اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب ہوں۔ ہسپانوی شہر بارسلونا میں جرمن نشریاتی ادارے کو خصوصی انٹرویو میں انہوں نے سائفر اور توشہ خانہ کیسز کے فیصلوں، آئندہ انتخابات اور دیگر اہم معاملات کے بارے میں بات چیت کی ۔ حالیہ فیصلوں کے تناظرمیں عدلیہ پر اعتماد سے متعلق سوال کے جواب میں مونس الہیٰ کا کہنا تھا کہ…

Read More

مریم نفیس ایک نوجوان اداکارہ ہیں جنہوں نے کم وقت میں انڈسٹری میں جگہ بنائی، وہ ہدایت کار و پروڈیوسر امان احمد کے ساتھ 2022 میں شادی کے بندھن میں بندھی تھیں۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنے حو مہر سے متعلق ایک حیران کن انکشاف کیا ۔ ایک انٹرٹیبنمنٹ سائٹ کو دیے گئے انٹرویو میں مریم نفیس نے اپنے کیرئیر ،سرگرمیوں اور شادی سے متعلق بہت سی باتیں شیئر کی،جنہیں لوگ جاننا چاہتے تھے۔ مریم نفیس کا تعلق اسلام آباد سے ہےاورکام کے سلسلے میں انہیں کراچی آنا پڑا تھا۔ہر ایک کی طرح انہیں بھی اپنا شہر اور وہاں…

Read More

پاکستان میں 5 جی سپیکٹرم کی نیلامی سے اربوں ڈالر کی آمدن اور انٹرنیٹ کی رفتار میں 20 گنا اضافہ متوقع ہے، ملک میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں 5 جی ٹرائل کے دوران ڈاؤن لوڈ کی رفتار 1.685 گیگا بائٹس فی سیکنڈ ریکارڈ کی گئی، 5 جی سپیکٹرم نیلامی سے انٹرنیٹ کی رفتار میں 20 گنا اضافہ متوقع ہے اور یہ دور دراز کے علاقوں میں بہتر رابطے کی سہولت فراہم کر سکتا ہے۔ فائیو جی سپیکٹرم نیلامی پاکستان کے لیے بہت اہم ہے، 5 جی سپیکٹرم کی نیلامی سے ملک میں روزگار…

Read More

** شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے منشیات سے متعلق آگاہی مہم چلائی گئی، مہم کا مقصد نوجوانوں کو منشیات کے متعلق شعور دلانا اور اس کے تاحیات نقصانات سے آگاہ کرنا تھا۔** تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے زیر اہتمام شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل اور بویا میں منشیات سے متعلق آگاہی مہم چلائی گئی، مہم کا مقصد نوجوانوں کو منشیات کے متعلق شعور دلانا اور اس کے تاحیات نقصانات سے آگاہ کرنا تھا۔ آگاہی مہم میں پاک فوج، سول انتظامیہ اور مقامی افراد کے علاوہ ملک و مشران اور طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت…

Read More

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان رہنما خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ اگر شہر گولیاں چل رہی ہیں تو شہر میں اسلحہ موجود ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اورامیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 247 خواجہ اظہارالحسن نے کہا ہے کہ شہر میں انتخابی مہم شروع ہوتے ہی ہمارے سات کارکان شہید کر دیئے گئے تاہم اگر شہر گولیاں چل رہی ہیں تو شہر میں اسلحہ موجود ہے۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اورامیدوار قومی اسمبلی حلقہ این اے 247 خواجہ اظہارالحسن نے دیگر امیدواران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمومی طور تو…

Read More

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے ایم کیوایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس درعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈسٹرکٹ سینڑل میں نیوکراچی کے مقام پرایک افسوسناک واقعہ ہوا ہے جس کی عدالتی تحقیقات کرائی جائے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی نے ایم کیوایم رہنماؤں کی پریس کانفرنس درعمل دیتے ہوئے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ ڈسٹرکٹ سینڑل میں نیوکراچی کے مقام پرایک افسوسناک واقعہ ہوا ہے پیپلز پارٹی کے قومی اسمبلی این اے 247 کے امیدوار اپنی کارنر میٹینگ کر رہے تھے تواچانک منتظمین کی جانب انہیں بتایا کہ آپ فوراً یہاں سے چلے جائیں کیوں…

Read More

لاہور: اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے عالمی شہرت یافتہ گلوکار و قوال راحت فتح علی خان کی حالیہ وائرل ویڈیو پر ردعمل دیا ہے۔ 27 جنوری کو سوشل میڈیا پر راحت فتح علی خان کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ اپنے گھریلو ملازم پر تشدد کررہے تھے، مذکورہ ویڈیو میں گلوکار اپنے ملازم سے کسی بوتل کا پوچھ رہے تھے۔ اس معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے بعد راحت فتح علی خان نے کہا تھا کہ میں اس بوتل کی حقیقت بتانا چاہتا ہوں جس کا سب…

Read More