Author: admin

صدارتی امیدوار محمود اچکزئی نے الیکشن سے ایک روز قبل صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اس معاملے پر صدارتی امیدوار محمود اچکزئی نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی متعدد مخصوص نشستیں ابھی خالی ہیں۔ محمود اچکزی کا کہنا تھا کہ الیکٹورل کالج مکمل ہونے تک الیکشن ملتوی کیا جائے۔

Read More

 لاہور: پنجاب اسمبلی نے ذوالفقار بھٹو کو سرکاری شہید اور قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد اکثریت کے ساتھ منظور کرلی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر علی حیدر گیلانی کی جانب سے سپریم کورٹ کے ذوالفقار علی بھٹو کے پھانسی کے فیصلے پر قرار داد پیش کی گئی۔قرارداد میں کہا گیا کہ بھٹو کا ٹرائل شفاف نہیں ہوا جسے خود سپریم کورٹ نے تسلیم کیا،  ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری شہید اور قومی اور جمہوری ہیرو قرار دیا جائے۔ایوان نے قرارداد سے اتفاق کرتے ہوئے اسے متفقہ طور پر منظور کرلیا۔

Read More

کیف: روس نے ایک میزائل حملے میں یوکرینی صدر وولودیمیر زیلنسکی کے قافلے کو نشانہ بنایا لیکن خوش قسمتی وہ محفوظ رہے تاہم 5 راہگیر ہلاک ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی یونان کے وزیراعظم کیریا کوس میتسوتاکسن کا استقبال کرنے جا رہے تھے کہ ان کے قافلے کے نہایت قریب روسی میزائل گرا۔مقامی میڈیا کے مطابق روسی میزائل یوکرینی صدر کے قافلے سے محض 500 میٹر کی دوری پر گر کر پھٹ گیا جب کہ کچھ کا دعویٰ ہے کہ میزائل اور صدر کے قافلے کے درمیان محض 150 میٹر کی دوری تھی۔امریکی میڈیا کا…

Read More

  کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار عمیر رانا نے کہا ہے کہ رمضان کے مقدس مہینے میں ہونے والے  گیم شوز کے ذریعے لالچ کو فروغ دیا جاتا ہے۔حال ہی میں عمیر رانا نے اپنی ساتھی اداکارہ عتیقہ اوڈھو کے ہمراہ ایک ٹاک شو میں بطورِ مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے نئے آنے والے ڈرامہ سیریل “چاند نگر” کی تشہیر کی جوکہ یکم رمضان سے نجی ٹی وی چینل پر نشر ہوگا۔دورانِ شو عمیر رانا نے ماہِ رمضان میں ہونے والے گیم شوز پر بات کی اور کہا کہ ان شوز کی وجہ سے لوگوں میں لالچ کو فروغ دیا جارہا ہے۔Advertisementعمیر رانا نے کہا…

Read More

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کے ایک فیصلے سے الیکشن پھر ڈی ریل ہو سکتے تھے لیکن ہم نے چھٹیوں پر جانے سے پہلے رات کو بیٹھ کر اس آرڈر کے خلاف کیس سنا۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی ریٹائرمنٹ پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ ہم تب وہ کیس تین سینیئر ججز پر مشتمل بینچ بنا کر سننا چاہتے تھے لیکن جسٹس اعجاز الاحسن نے بیٹھنے سے انکار کیا، ہم نے ان کے بعد دوسرے سینیئر جج کو ساتھ بٹھایا اور رات 12…

Read More

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی ترجمان ایسٹر پیریز نے عمران خان کے خط پر ردعملد یتے ہوئے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا مینڈیٹ سیاسی نہیں بلکہ معاشی مسائل تک محدود ہے۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے خط ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی ترجمان ایسٹر پیریز نے کہا کہ آئی ایم ایف کو 28 فروری کو پی ٹی آئی کے ترجمان کی جانب سے ایک خط موصول ہوا، جو اس پروگرام کے تحت پاکستان کے ساتھ فنڈ کی شمولیت سے متعلق تھا۔ آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر…

Read More

نئی دہلی: آج دُنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جب کہ مودی کے ہندوستان میں حوا کی بیٹی پر زمین تنگ ہے جو استحصال، معاشرتی تفریق اور حقوق کی عدم فراہمی کا شکار ہیں۔بھارت میں دیگر اقلیتوں کی طرح خواتین کی حالت زار بھی افسوسناک ہے۔ آبادی میں تناسب 49 فیصد ہونے کے باوجود بھارتی پارلیمنٹ میں خواتین کی نمائندگی صرف 11 فیصد جب کہ ملازمت میں نمائندگی صرف 19 فیصد ہے۔بھارت میں افرادی قوت 361 ملین مردوں پر مشتمل ہے جس کے مقابلے میں خواتین محض 39 ملین ہیں۔ شرح خواندگی میں خواتین کا مَردوں کے مقابلے…

Read More

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مجھے پارٹی میں اپنی جگہ بنانے کے لیے کئی برس محنت کرنا پڑی ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ میرا وزیراعلیٰ بننا پاکستان کی ہر ماں بہن بیٹی کے لیے اعزاز ہے۔ یہ سب مرد حضرات کے لیے بھی فخر ہےجو اپنی ماں بہن بیٹی کو آگے بڑھتے دیکھنا چاہے ہیں۔ یہ سلسلہ نہیں رکنا چاہیے، میرے بعد بھی جاری رہنا چاہیے ۔ مریم نواز نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ ویمن ڈے ایک دن نہیں ہوتا ہر دن ،365دن خواتین کا دن ہوتا ہے۔…

Read More

 لاہور: جماعت اسلامی کے زیر اہتمام نکالی گئی خواتین ریلی کو مظلوم کشمیری و فلسطینی ماؤں بہنوں کے نام کردیا گیا۔خواتین کے عالمی دن کے موقع پر صوبائی دارالحکومت میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام خواتین ریلی کا انعقاد کیا گیا، جس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا کہ آج دنیا بھر میں خواتین کے حقوق کا دن منایا جارہا ہے۔ آپ کا شکریہ، آپ نے آج کا دن مظلوم کشمیری اور فلسطینی ماؤں بہنوں کے نام کردیا ہے۔سراج الحق نے کہا کہ جماعت اسلامی خواتین ونگ نے ہمیشہ دنیا بھر کی خواتین کے لیے…

Read More

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ امید ہے آصف علی زرداری کثرت رائے سے ملک کے دوسری مرتبہ صدر منتخب ہوں گے۔ بلوچستان اسمبلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلیی نے کہا کہ صدارتی انتخابات کے لیے پیپلز پارٹی سب جماعتوں سے بات کرے گی اور آصف علی زرداری مفاہمت کے بادشاہ ہیں وہ سب کو ساتھ لیکر چلنے کے حق میں ہیں۔ سرفراز بگٹی نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اور جمعیت کی صوبائی قیادت سے صدارتی انتخابات میں ساتھ دینے کی بات ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں کابینہ…

Read More

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے عمران خان کی رہائی اور سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے کا مطالبہ کر دیا۔ لیگی سینیٹر نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو رہا کیا جائے کیونکہ وہ سیاسی قیدی ہیں اور عام معافی دی جائے۔ انہوں نے کہا کہ سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں سے محروم نہ رکھا جائے۔ مشاہد حسین سید نے لاپتہ افراد کی بازیابی کا بھی مطالبہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ خوشی ہوئی کہ ایم کیو ایم کے 38 لاپتہ افراد بازیاب ہوگئے ہیں البتہ…

Read More

بھارت کی ہندو انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی نے مسلمان کرکٹر محمد شامی کو الیکشن لڑانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ محمد شامی مغربی بنگال سے لوک سبھا کا الیکشن لڑیں گے۔ کرکٹ کے گراؤنڈ میں سجدہ کرتے کرتے رکنے پر وائرل ہونے والے محمد شامی کو بی جے پی کی جانب سے الیکشن لڑانے کا فیصلہ ایک خاص حکمت عملی کے تحت کیا گیا ہے۔ محمد شامی نے ورلڈ کپ میں بھارت کی شکست کے بعد اب تک کرکٹ نہیں کھیلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حال ہی میں ان کی سرجری ہوئی ہے۔ نومبر میں ہونے والے ورلڈ…

Read More

ممبئی: بھارتی ٹی وی کی معروف اداکارہ ڈولی سوہی اپنی بہن امندیپ سوہی کی موت کے چند گھنٹے بعد سروائیکل کینسر سے جنگ لڑتے ہوئے دُنیا سے رخصت ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 48 سالہ اداکارہ ڈولی سوہی سروائیکل کینسر سے جنگ لڑ رہی تھیں، اُن کا علاج جاری تھا لیکن گزشتہ کچھ دن پہلے اداکارہ کی طبیعت بگڑ گئی تھی جس کے بعد اُنہیں ایمرجنسی میں ممبئی کے اپولو اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسی دوران ڈولی سوہی کی چھوٹی بہن امندیپ سوہی جوکہ پیشے سے اداکارہ ہی تھیں، وہ یرقان کا شکار…

Read More