تازہ تر ین
سپورٹس

عالمی برادری پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کیلئے حمایت کرے، سرفراز

کراچی(ویب ڈیسک)قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے سری لنکن کرکٹ کے دورہ پاکستان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کرکٹ کی عالمی برادری سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کے لیے حمایت کرنے کا مطالبہ کردیا۔سری لنکا کی.

مصباح الحق میں ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر بننے کی کوئی خوبی نہیں، محمد یوسف

لاہور(ویب ڈیسک)سابق کپتان محمد یوسف کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کے بجائے وقاریونس کو ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر کے اختیارات دیئے جاتے تویقین آتا کہ میرٹ پر فیصلہ ہوا ہے۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قومی ٹیم کے.

انگلینڈ کا فاسٹ بولر ثاقب محمود دہشتگرد ہے،سو شل میڈیا پر نیا محاذ کھل گیا

لندن:(ویب ڈیسک) انگلینڈ کے فاسٹ بولر ثاقب محمود کو سوشل میڈیا پر دہشتگرد کہا جانے لگا۔ثاقب محمود کو دورہ نیوزی لینڈ کیلیے ٹیسٹ اور ٹوئنٹی 20 اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے، 22 سالہ ثاقب نے کہاکہ رواں برس کے.

کل نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پاک لنکا پہلے ون ڈے کا آغاز،رینجر ز نے سکیورٹی سنبھال لی

کراچی: (ویب ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے مابین ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا جس کے لئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم کے چاروں اطراف کنٹینر.

پاک سری لنکا سریز: قومی ٹیم کا اعلان، حسن علی آؤٹ، عثمان شنواری کی واپسی

لاہور: (ویب ڈیسک) پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کے لئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ سرفراز احمد کپتان جبکہ بابر اعظم نائب کپتان ہونگے۔ہیڈکوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے سری لنکا کے.

کراچی: پاکستان اور سری لنکا کے سٹار کھلاڑی آج نیشنل سٹیڈیم میں پریکٹس کریں گے

کراچی: (ویب ڈیسک) روشنیوں کے شہر کراچی میں کرکٹ کے قمقمے روشن ہو گئے، پاکستان اور سری لنکا کے سٹار کھلاڑی آج سے نیشنل سٹیڈیم میں جگمگائیں گے، پہلے مہمان پھر میزبان کھلاڑی پریکٹس کریں گے۔انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے.

پہلے میچ کا بے تابی سے انتظارہے، سرفراز، قومی کرکٹرز کی شائقین کو سٹیڈیم آنے کی درخوا ست

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹرز نے شائقین کرکٹ سے درخواست کی ہے کہ وہ سری لنکا کے خلاف سیریز میں دونوں ٹیموں اور کرکٹ کو اسپورٹ کرنے بڑی تعداد میں اسٹیڈیم کا رخ کریں۔قومی کھلاڑیوں نے کھیل کے مدحواں کو.

محمد حفیظ کے چہرے کو کیا ہوا؟

لاہور:(ویب ڈیسک)کیریبیئن لیگ کھیلنے میں مصروف محمد حفیظ کرکٹ کے میدان میں تو خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھا پارہے تاہم سوشل میڈیا پر اپنی دلچسپ تصاویر پوسٹ کررہے ہیں۔ا?ل راو¿نڈر محمد حفیظ سری لنکا کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم.

دورہ پاکستان کیلیے سری لنکن کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی

کراچی(ویب ڈیسک) دورہ پاکستان کےلیے سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی ہے۔ مہمان کھلاڑیوں کا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اولڈ ٹرمینل پر شاندار استقبال کیا گیا۔سری لنکا سے تینوں ون ڈے میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے، شہر.

میسی نے ‘فیفا پلیئر آف دی ایئر’ ایوارڈ جیت لیا

نیویارک:(ویب ڈیسک) ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے مایہ ناز فٹ بالر لینول میسی نے ریکارڈ چھٹی مرتبہ ’فیفا پلیئر آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔بارسیلونا کے وینگر نے لیورپول کے دفاعی کھلاڑی ویرجل وین ڈیجیک اور پرتگال.

پاکستان کے ساتھ نیوٹرل وینیو پر کھیلنے کو تیار ہیں، ونود رائے

بھارت:(ویب ڈیسک)انڈین سے بات چیت میں بھارتی کرکٹ بورڈ کی کمیٹی ا?ف ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین ونود رائے نے کہا کہ بھارت پاکستان کے ساتھ کسی بھی نیوٹرل وینیو پر کھیلنے کا خواہش مند ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ.

رونالڈو اپنی بے پناہ مقبولیت اور شہرت سے تنگ آگئے

پرتگال :(ویب ڈیسک)پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اپنی بے پناہ مقبولیت اور شہرت سے تنگ آگئے۔ایک برطانوی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے پرتگالی اسٹار اور اٹلی کے معروف فٹبال کلب یووینٹس کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو نے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv