تازہ تر ین
سپورٹس

اہل لاہور پاک سری لنکا میچ دیکھنے کی تیاریوں میں مصروف

لاہور:(ویب ڈیسک) لاہوریوں میں کرکٹ کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا ،اہل لاہور نے پاک سری لنکا میچز دیکھنے کی تیاریاں شروع کر دیں۔ گرین شرٹس خریدنے والوں کا دکانوں پر رش بڑھ گیاجبکہ دونوں ٹیمیں قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس.

کرکٹ کے سحر نے لاہور کو لپیٹ میں لے لیا، پہلا ٹی 20 آج ہوگا

لاہور: (ویب ڈیسک) کرکٹ کے سحر نے لاہور کو لپیٹ میں لے لیا، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ ہفتے کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔پاکستان نے کئی اسٹار کرکٹرز کے بغیر میدان میں اترنے.

’ٹی ٹوئنٹی میں عمر اور احمد شہزاد کو پورا موقع دیں گے، حسنین کو بھی کھلائیں گے‘

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں سری لنکا کو آسان حریف نہیں سمجھ رہے، سیریز میں ٹاس کا کردار اہم ہوگا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے.

عامر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ ٹین بولرز میں واپس آگئے

لاہو ر (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ ٹین بولرز میں واپس آگئے، تازہ درجہ بندی میں عامر کیریئر کی بہترین ساتویں پوزیشن پر ہیں۔سری لنکا.

لاہور میں کرکٹ کا جنون عرو ج پر ،لنکن اور پاکستانی ٹیمیں زندہ دلوں کے شہر میں پہنچ گئیں

لاہور: (ویب ڈیسک) ون ڈے سیریز جیتنے کے بعد کپتان سرفراز احمد کی قیادت میں قومی ٹیم ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے لیے لاہور پہنچ گئی ہے جبکہ سری لنکن کپتان تھریمانے کی قیادت میں بھی مہمان ٹیم لاہور.

آل راونڈر ندا ڈار غیر ملکی لیگ کا حصہ بننے والی پہلی پاکستان کرکٹر بن گئیں

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کی انٹرنیشنل کرکٹر ندا ڈار آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ میں ایکشن میں دکھائی دیں گی، ان کا سڈنی تھنڈر سے معاہدہ ہو گیا ہے اور وہ کسی بھی انٹرنیشنل لیگ میں شرکت کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون.

سری لنکا کا پاکستان کو 298 رنز کا ہدف

کراچی(ویب ڈیسک) تیسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لیے 298 رنز کا ہدف دیا ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے تیسرے ایک روزہ میچ میں سری لنکن کپتان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا.

جنوبی افریقی گولفر گیری پلیئر نے عمران خان کو اپنا ہیرو قرار دے دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ جنوبی افریقی گولف پلیئر گیری پلیئر نے وزیراعظم عمران خان کو نیلسن منڈیلا کے بعد اپنا ہیرو قرار دے دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے عمران خان.

آج تیسرا ون ڈے، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

کراچی: (ویب ڈیسک)پاکستان اور سری لنکا کے مابین تین میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ آج نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ذرائع کے مطابق میچ کے موقع پر اسٹیڈیم کے اندر باہر اور اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات.

بابر اعظم ہماری نظر میں مستقبل کے کپتان ہیں، چیئرمین پی سی بی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے کپتان سرفراز کو کپتانی سے ہٹانے کی خبروں کی تردید کردی۔پی سی بی چیئرمین احسان مانی کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد کی موجودگی میں بابر.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv