بورڈ نے وہاب ریاض کی قیادت میں کام کرنے والی سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کردیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کرکٹر وہاب ریاض کی قیادت میں کام کرنے والی موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کردیا۔ ترجمان پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ نئی سلیکشن.



























