Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

زیادہ صفائی کتنی نقصان دہ ہے؟ نئی اور حیرت انگیز تحقیق

By saqibاپریل 8, 2026
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ہمیشہ سنا ہے کہ صفائی تندرستی کی ضامن ہے لیکن نئی تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف ہوا ہے کہ زیادہ صفائی نقصان دہ ہے۔

صفائی کو اب تک تندرستی کا ضامن قرار دیا گیا ہے، حکومتیں بھی صفائی کے لیے اقدامات اٹھاتی اور اس کی تشہیر کرتی نظر آتی ہیں۔ حالیہ دور میں کورونا سمیت کئی وبائی امراض سامنے آنے کے بعد لوگوں میں بھی صفائی کا رجحان بڑھا ہے۔

تاہم ایک نئی سائنسی تحقیق میں یہ حیرت انگیز انکشاف ہوا ہے کہ زیادہ صفائی بھی انسانی صحت کے لیے بہت نقصان دہ ہے۔ کیونکہ مکمل طور پر جراثیم سے پاک ماحول جسم کی قدرتی قوت مدافعت کو کمزور کر سکتا ہے۔

ماہرینِ صحت کے مطابق صفائی ضروری ہے مگر حد سے زیادہ صفائی نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے، انسانی جسم کو مضبوط مدافعتی نظام کے لیے جراثیم سے مکمل دوری نہیں بلکہ متوازن رابطہ درکار ہوتا ہے، مقصد جراثیم سے پاک زندگی نہیں بلکہ جراثیم کے بارے میں متوازن اور سمجھدار طرزِ زندگی ہونا چاہیے۔

سائنسی نظریہ ہائجین ہائپوتھیسس کے مطابق بچپن میں جراثیم اور ماحول میں موجود آلودگی سے مناسب حد تک واسطہ پڑنا ضروری ہوتا ہے، یہ عمل مدافعتی نظام کو سیکھنے اور بیماریوں سے لڑنے کے قابل بناتا ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جن بچوں کو ابتدائی زندگی میں قدرتی جراثیم کا سامنا کم ہوتا ہے، اِن میں الرجی، دمہ اور خودکار مدافعتی بیماریوں کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔

بار بار سینیٹائزیشن

ماہرین کے مطابق بار بار ہینڈ سینیٹائزر، اینٹی بیکٹیریل اسپرے اور غیر ضروری صفائی سے جسم کے مفید بیکٹیریا بھی ختم ہو جاتے ہیں جو آنتوں کی صحت اور مدافعتی نظام کے لیے ضروری ہیں۔

نئی تحقیق کے مطابق جراثیم سے مکمل دوری صرف بچوں ہی نہیں بلکہ بڑوں کے مدافعتی نظام کو بھی متاثر کرتی ہے۔ جراثیم کا غیر حقیقی خوف، ضرورت سے زیادہ صفائی اور بار بار سینیٹائزر کا استعمال الرجی، دمہ اور آٹو امیون بیماریوں کے خطرے میں اضافہ کر سکتا ہے۔

اینٹی بائیوٹکس کا استعمال

عام بیماریوں میں اینٹی بائیوٹکس کا زیادہ استعمال بھی جسم کے مائیکروبائیوم کو متاثر کرتا ہے جس سے مدافعتی نظام کا توازن بگڑ سکتا ہے۔

ماہرین کی حتمی رائے:

مکمل جراثیم کش زندگی کے بجائے ’جراثیم کے حوالے سے متوازن صفائی‘ اختیار کرنا ضروری ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ سینیٹائزر کے بجائے پانی اور صابن سے ہاتھ دھوئے جائیں، غیر ضروری جراثیم کش اسپرے کا استعمال کم، قدرتی ماحول، باغبانی اور بیرونی سرگرمیوں سے مکمل گریز نہ کریں اور مفید بیکٹیریا کے توازن کو برقرار رکھنے والی خوراک اپنائیں۔

ویب ڈیسک

saqib

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.