Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

شعبہ طب میں انقلاب: صرف ایک انجکشن اور ’’لا علاج‘‘ بیماری مکمل ٹھیک!

By saqibاپریل 10, 2026
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی (10 اپریل 2026): شعبہ طب نے بڑی کامیابی حاصل کر لی کہ اب تک لاعلاج بیماری کا علاج ڈھونڈ لیا ہے وہ بھی صرف ایک انجکشن میں۔

دنیا میں کئی بیماریاں ایسی ہیں جو موذی ہونے کے ساتھ لا علاج بھی ہیں اور کئی بیماریوں کو دعوت بھی دیتی ہیں۔ ایسی ہی بیماری میں ایک ٹائپ ون ذیابیطس ہے، جس کا علاج اب تک دریافت نہیں ہو سکا تھا۔

تاہم اب محققین نے ایسی دوا ایجاد کر لی ہے، جو جسم میں انسولین کو دوبارہ فعال کر سکتی ہے اور اگر یہ کوشش کامیاب ہوتی ہے تو مستقبل میں ٹائپ ون ذیابیطس کا علاج ممکن ہو سکتا ہے۔

ذیابیطس کی چار اقسام ہیں، لیکن ان میں سب سے خطرناک ٹائپ ون ذیابیطس ہے، جس کی وجہ یہ ہے کہ اس بیماری کا اب تک علاج دریافت نہیں ہوا بلکہ انسولین انجکشن، ادویات اور کھانے پینے پر سخت کنٹرول سے اس کو قابو میں لانے کی کوشش کی جاتی ہے۔

تاہم اچھی خبر یہ ہے کی محققین نے ایک نئی تحقیق میں وہ دریافت کی ہے، جو اس بیماری کا جڑ سے خاتمہ کر سکتی ہے۔

’انٹرنیشنل کانفرنس آن ایڈوانسڈ ٹیکنالوجیز اینڈ ٹریٹمنٹس فار ڈایابٹیز‘ میں یہ رپورٹ پیش کی گئی ہے۔

اس رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے ایک خاص طریقے کی جینز تھیراپی تیار کی ہے، جس کے ایک سنگل انجکشن سے پٹھوں کو طویل مدت تک انسولن بنانے والے اعضا میں بدلا جا سکے گا۔ اس ایک انجکشن کی مدد سے کئی سالوں یا پھر شاید دہائیوں تک جسم میں انسولن بنتا رہے گا اور مریضوں کو روزانہ انسولن کا انجکشن لینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

ماہرین نے بتایا کہ یہ دنیا میں اپنی طرح کی پہلی اسٹڈی ہے، جس میں سب سے پہلے ان بالغوں کو شامل کیا جائے گا جن کا بلڈ شگر ٹھیک سے کنٹرول میں نہیں رہتا اور جو پہلے سے ہی آٹومیٹیڈ انسولن ڈیلیوری سسٹم کا استعمال کر رہے ہیں۔

اس سے سائنسدانوں کو یہ باریکی سے ٹریک کرنے کا موقع ملے گا کہ یہ تھراپی کتنا انسولن بناتی ہے اور گلوکوز کی سطح کو کتنے اثردار طریقے سے مستحکم رکھتی ہے۔

انگلینڈ کی ’نیشنل ہیلتھ سروس‘ (این ایچ ایس) میں ذیابیطس کے لیے نیشنل اسپیشلٹی ایڈوائزر ڈاکٹر پارتھ کے مطابق یہ طریقہ لاعلاج بیماری کو پوری طرح ٹھیک کرنے کی صلاحیت ہے۔ اگر یہ کامیاب ہوتا ہے تو اس سے لاکھوں لوگوں کو مدد مل سکتی ہے۔

saqib

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.