تازہ تر ین
سپورٹس

پیرس اولمپکس کی تیاری؛ ارشد ندیم ٹریننگ کیلیے جنوبی افریقا روانہ

لاہور: دنیا میں پاکستان کانام روشن کرنے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم پیرس اولمپکس کی تیاریوں کے سلسلے میں ٹریننگ کے لیے جنوبی افریقا روانہ ہو گئے۔ ایتھلیٹکس فیڈریشن کی جانب سے ارشد ندیم کو جاہانسبرگ بھجوانے کے انتظامات کیے گئے.

تنازعات کا شکار امریکی اداکار او جے سمپسن کینسر سے زندگی کی بازی ہار گئے

سان فرانسسكو: مختلف قانونی تنازعات کا شکار رہنے والے امریکی اداکار او جے سمپسن 76 برس کی عمر میں کینسر سے زندگی کی بازی ہار گئے۔ او جے سمپسن پر اپنی سابقہ بیوی اور اس کے بوائے فرینڈ کو قتل کرنے.

کمزور کیویز کا شکار، پاکستان نے ترکش میں تیر سجا لیے

لاہور: کمزور کیویز کا شکار کرنے کیلیے پاکستان نے ترکش میں تیر سجالیے جب کہ ہوم ٹی 20سیریز کیلیے 17رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ نیوزی لینڈ سے ہوم ٹی 20سیریز کیلیے 17 رکنی پاکستانی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا،انٹرنیشنل.

رمیز راجا کے عامر سے متعلق بیان پر سلیکشن کمیٹی کا ردعمل آگیا

سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا کی جانب سے محمد عامر کے حوالے سے دیئے گئے ریماکس پر سلیکشن کمیٹی کا ردعمل بھی سامنے آگیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں سلیکشن کمیٹی نے نیوزی لینڈ کے.

سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہرمحمود پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی ٹوٸنٹی سیریز کیلٸے سابق ٹیسٹ کرکٹر اظہرمحمود کو پاکستان ٹیم کا ہیڈکوچ مقرر کردیا۔ نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں محمد یوسف بیٹنگ کوچ، سعید اجمل اسپن بولنگ کوچ جبکہ وہاب ریاض سینئر.

’ورلڈکپ 2023؛ افغانستان سے شکست پر ساری رات سو نہیں سکا تھا‘‘کپتان بابراعظم

قومی ٹیم کے وائٹ بال کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ بھارت میں کھیلے گئے آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ 2023 میں افغانستان کیخلاف شکست کا بہت افسوس تھا، ساری رات سو نہیں سکا تھا۔پاکستان سپر لیگ کی معروف.

کرکٹرز نے کاکول ٹریننگ کیمپ کے دلچسپ واقعات بیان کردیے

کراچی: ’دیکھتے ہیں آج کمرے کی لائٹ کون آف کرتا ہے‘ کھلاڑیوں نے کاکول میں سخت ٹریننگ کے دوران دلچسپ واقعات بیان کردیے۔پاکستان کے نمایاں کھلاڑیوں نے کاکول میں فوجی ٹرینرز کی نگرانی میں سخت ٹریننگ کی، جہاں غیرمعمولی مشقت.

’’اب فٹنس کی کوئی ٹینشن نہیں‘‘ بابراعظم کاکول ٹریننگ کیمپ سے پُرامید

ایبٹ آباد: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کاکول ٹریننگ کیمپ کو انتہائی مفید اور کامیاب قرار دے دیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم، عامر جمال اور عماد وسیم نے کہا کہ کاکول ٹریننگ کیمپ نے نہ صرف کھلاڑیوں.

14 برس میں پاکستانی ٹیم نے 10 ٹی20 کوچز تبدیل کر ڈالے

کراچی: پاکستانی ٹیم نے 14 برس میں 10 ٹی20 کوچز تبدیل کرڈالے۔ پاکستان کرکٹ ایک بار پھر تبدیلیوں کی زد میں ہے ، کپتان کے ساتھ کوچنگ اسٹاف میں بھی تبدیلی ہورہی ہے، سابق کپتان راشد لطیف نے ٹی 20.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv