تازہ تر ین
سپورٹس

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں بابر اعظم کو آرام کا موقع دے سکتے ہیں، ہیڈکوچ قومی ٹیم

 اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بابر اعظم کو آرام کا موقع دے سکتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کوچ.

محمد عامر نے 4 برس بعد قومی ٹیم کی جرسی پہن لی

  کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے چار برس بعد قومی ٹیم کی گرین جرسی پہن لی۔ فاسٹ بولر محمد عامر نے قومی ٹیم کی جرسی پہن کر تصویر سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام پر شیئر کی.

صدر زرداری کو ہاکی کے امور پر بریفنگ دی جائے گی، شہلا رضا

 اسلام آباد:  پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پہلی خاتون صدر سیدہ شہلا رضا کا کہنا ہے صدر مملکت آصف علی زرداری کو ہاکی کے امور پر بریفنگ دی جائے گی۔ پارلیمنٹ لاجز میں نمائندہ ایکسپریس سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے شہلا رضا.

ٹی20 ورلڈکپ؛ بھارتی بورڈ کھلاڑیوں کی سہولیات کیلئے متحرک ہوگیا

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں ٹیم کی سہولیات کا جائزہ اور ہوٹل تلاش کرنے کیلئے اعلیٰ عہدیدار کو نیویارک بھیجوادیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی بورڈ کا ایک.

انگلینڈ کے لیجنڈری اسپنر ڈیرک انڈروڈ انتقال کرگئے

  کراچی: انگلینڈ کے لیجنڈری اسپنر ڈیرک انڈروڈ پیر کو 78 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے ڈیرک انڈروڈ نے 1966 سے 1982 کے درمیان 86 ٹیسٹ میچوں میں 297 وکٹیں حاصل کیں، انہوں نے 26 ایک.

ڈچ کوچ رولنٹ اولٹمنز پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ مقرر

اسلام آباد: پاکستان ہاکی فیڈریشن نے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرتے ہوئے ڈچ کوچ رولنٹ اولٹمنز کو قومی ہاکی ٹیم کا کوچ مقرر کر دیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کا رولنٹ اولٹمنز کے ساتھ دو انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کا معاہدہ.

نسیم شاہ نے ’بری اداکاری‘ کرکے بڑی رقم کما لی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ویسے تو کئی اشتہارات میں جلوہ گر ہوتے دکھائی دیے، تاہم ان دنوں نسیم اپنے ایک نئے اشتہار کی بنا پر وائرل ہو رہے ہیں۔ اسی کولڈ ڈرنک کے ماضی کے اشتہارات میں بھی نسیم.

احسان اللہ کہنی کی تکلیف کی تشیص کیلئے انگلینڈ روانہ

قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر احسان اللہ خان کہنی کی تکلیف کی تشخیص کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نوجوان فاسٹ بولر مانچسٹر پہنچ.

ٹی 20 سیریز : نیوزی لینڈ کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم ٹی 20 سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی، پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے مہمان کھلاڑیوں کا خیر مقدم کیا۔ نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی اسکواڈ اسلام آباد پہنچا، جہاں پی سی بی حکام نے انھیں.

ہیمسٹرنگ انجری، مچل اسٹارک نے آسٹریلیا واپسی کا فیصلہ کرلیا

سڈنی: ہیمسٹرنگ انجری کے باعث مچل اسٹارک نے آسٹریلیا واپسی کا فیصلہ کرلیا۔ آئی پی ایل میں انجرڈ ہوجانے والے آسٹریلوی پیسر مچل اسٹارک نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا، انھیں دائیں ہیمسٹرنگ میں تکلیف ہوئی ہے، تاہم ابھی تک.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv