Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا

By saqibاپریل 9, 2026
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی(9 اپریل 2026): کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آ گیا۔

سندھ انفکشنز ڈیزیز اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر واحد راجپوت نے کراچی میں منکی پاکس کے ایک اور کیس کی تصدیق کر دی ہے۔ متاثرہ مریض 22 سالہ نوجوان ہے جس کا تعلق کراچی کے علاقے بفرزون سے ہے۔

ڈاکٹر واحد راجپوت کے مطابق نوجوان میں اس وقت منکی پاکس کی تمام واضح علامات موجود ہیں اور اسے علاج کے لیے سندھ انفکشنز ڈیزیز اسپتال میں داخل کر لیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ حیران کن طور پر متاثرہ نوجوان کی کوئی حالیہ ٹریول ہسٹری سامنے نہیں آئی ہے، جس سے منکی پاکس مقامی سطح پر منتقلی کا خدشہ پیدا ہو رہا ہے۔

حکام کے مطابق کراچی میں رواں سال منکی پاکس کا پہلا کیس جنوری میں رپورٹ ہوا تھا اور یہ سال کا دوسرا تصدیق شدہ کیس ہے۔ محکمہ صحت کی جانب سے اس حوالے سے مزید احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

منکی پاکس کیا ہے؟ علامات اور وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق اہم معلومات

منکی پاکس ایک وائرل بیماری ہے جو ‘ایم پاکس’ وائرس کی وجہ سے پھیلتی ہے۔ اگرچہ اس وائرس کے قدرتی ماخذ کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ہے، تاہم شبہ ظاہر کیا جاتا ہے کہ افریقی چوہے اور بندر اس وائرس کے پھیلاؤ کا سبب بنتے ہیں اور اسے انسانوں میں منتقل کرتے ہیں۔

طبی ماہرین کے مطابق اس بیماری کی سب سے واضح علامت جسم پر دانوں یا خراشوں کا نمودار ہونا ہے، جو عام طور پر بخار ہونے کے ایک سے تین دن بعد چہرے سے شروع ہوتے ہیں اور پھر جسم کے دیگر حصوں میں پھیل جاتے ہیں۔ یہ دانے مختلف مراحل سے گزرتے ہیں، جن میں دھبے بننا، ان کا ابھرنا اور پھر ان میں پیپ بھر جانے کے بعد جھڑنا شامل ہے۔

منکی پاکس کی دیگر علامات میں سر درد، پٹھوں میں درد، شدید تھکن اور غدود کا سوج جانا شامل ہیں۔ اس بیماری کا انکیوبیشن پیریڈ (وائرس داخل ہونے سے علامات ظاہر ہونے تک کا وقت) عام طور پر 7 سے 14 دن ہوتا ہے، تاہم یہ 5 سے 21 دن کے درمیان بھی ہو سکتا ہے۔ یہ بیماری عام طور پر 2 سے 4 ہفتوں تک برقرار رہتی ہے۔

saqib

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.