Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

آپ معجزہ ہوتے دیکھ رہے ہیں، حق کیساتھ کھڑے ہوں؛ ایرانی سپریم لیڈر کا پڑوسی ممالک کو پیغام

By saqibاپریل 10, 2026
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

خلیجی ممالک شیطانی قوتوں کے جھوٹے وعدوں پر کبھی بھروسہ نہ کریں، مجتبیٰ خامنہ ای


ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ میں خلیجی ممالک کے نام ایک اہم اور خصوصی پیغام دیا ہے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے جنوبی ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ اس وقت ایک معجزہ ہوتا دیکھ رہے ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ ہمسایہ ممالک کو چاہیے کہ وہ خطے کی حالات کا باریک بینی سے جائزہ لے کر درست مؤقف اختیار کریں اور حق کے ساتھ کھڑے ہوجائیں۔

انھوں نے اپنے پیغام میں امریکا اور اسرائیل کا نام لیے بغیر خلیجی ممالک کو خبردار بھی کیا کہ شیطانی قوتوں کے جھوٹے وعدوں پر کبھی بھروسہ نہ کریں۔

مجتبی خامنہ ای نے اپنی ٹوئٹ میں جنوبی ہمسائیہ ملک کی اصطلاح استعمال کی اور کسی کا نام نہیں لیا تاہم تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اس سے مراد خصوصاً سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ہے۔

ایران کے نئے سپریم لیڈر نے شیطانی قوتوں کے وعدوں پر بھروسہ نہ کرنے کا کہا لیکن کسی کا نام نہیں۔ تجزیہ کاروں کے بقول اس سے مراد امریکا اور اس کے اتحادی ہیں۔

خیال رہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی ہوچکی ہے لیکن اس کے باوجود صورتحال مکمل طور پر معمول پر نہیں آسکی ہے۔

اسرائیل نے لبنان پر حملوں کو تیز کردیا ہے جس پر امریکی صدر ٹرمپ نے نیتن یاہو سے حملے کرنے کی بھی اپیل کی ہے تاکہ جنگ بندی معاہدے پر اثر انداز نہ ہوں۔

ایران نے بھی لبنان پر اسرائیلی حملوں کو جنگ بندی کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کہا کہ حملے نہ رکے تو سیزفائر معاہدے سے دستبردار ہوجائیں گے۔

جس کے بعد اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے آغاز کی اطلاعات آئیں تاہم نیتن یاہو نے کا کہنا ہے کہ مذاکرات سے پہلے سیز فائر کی شرط قابل قبول نہیں۔

 

saqib

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.