پاکستانی فلم ” پرواز ہے جنون“ سعودی سینما پر بھی راج کےلئے تیار
کراچی(شوبزڈیسک )حمزہ عباسی کی فلم ”پروازہے جنون“سعودی عرب میں نمائش کے لیے پیش کی جانے والی پہلی پاکستانی فلم ہوگی۔ فلم رواں ماہ11 اکتوبر کو سعودی عرب کی سکرینز پر ریلیز ہوگی، اس کے ساتھ ہی آنے والے مہینوں میں.