کراچی (ویب ڈیسک )معروف پاکستانی شخصیت فخر عالم پوری دنیا کا ہوائی سفر کر کے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے کے لیے چل نکلے۔فخر عالم نے اپنی اس مہم کا نام مشن پرواز رکھا ہے اور سوشل میڈ یا پر اس مشن پرواز کو خوب سراہا جا رہا ہے۔مشن پرواز مکمل کرنے کے بعدفخر عالم پہلے پاکستانی ہونگے جنہوں نے یہ ہدف حاصل کیا ہو گا۔فضائی سفرکے حوالے سے دنیا میں معرف ترین ایمریٹس ائیر لائن نے بھی فخر زمان کو سراہا۔فخر عالم نے پروائیوٹ پائلٹ لائسنس حاصل کر رکھا اور انہوں نے مشن پرواز کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد اپنے سفر کا آغاز کیا ہے ،،،اس سفر کے لیے فخر عالم کے مطلوبہ فلائینگ اوورز بھی مکمل ہیں۔ایمریٹس ائیر لائن نے مشن پرواز کے لیے فخر عالم کو نیک تمناﺅں کا پیغام بھیجا۔اس حوالے سے وسیم بادامی نے کہا کہ فخر عالم آج سفر عالم پر روانہ ہوگئے۔اگر کامیاب ہوے تو ایسا کرنے والے دنیا کے پہلے پاکستانی بن جائیں گے۔رابعہ انعم نے دعا دیتے ہوئے کہا خیر نال آﺅ خیر نال جاﺅ،تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے بھی دعا دی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

