تازہ تر ین

فیشن شو آرگنائزر،ڈرامہ پروڈیوسر بھی فلموں میں سرمایہ لگانے لگے

لاہور(شوبزڈیسک) کراچی میں فلمسازی کا رحجان بڑھ گیا ، فیشن شو آرگنائزر اور ڈرامہ پروڈیوسرز نے بھی فلموں میں سرمایہ کاری کرنا شروع کردی۔ا س حوالے سے گزشتہ روز جی زیڈ اے پروڈکشن اور ایس جے آر پروڈکشن نے مشترکہ طور پر اچھوتے موضوع پر مبنی آرٹ فلم کسک بنانے کااعلان کردیا۔فلم کے مصنف و ہدایتکار ایم فیصل قریشی نے اس موقع پر کہا فلم بنانے کامقصد مسائل کی نشاندہی کرنا ہے۔ فلم کا موضوع عام ڈگر سے ہٹ کرہے جبکہ مرکزی کرداروں کیلئے جمیل سلطانی ، سمن شیخ ، ناہید، بینش ریاض کا انتخاب کیا جاچکا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv