تازہ تر ین

ہالی وڈ فلم ”ڈوناٹ گو “ کا فائنل ٹریلر ریلیز

نیویارک(شوبزڈیسک) ہالی وڈ کی سنسنی خیز فلم “ڈوناٹ گو”کا فائنل ٹریلر آگیا۔ خوفناک حادثے میں بیٹی کھو دینے والے شخص پر بنی یہ فلم چھبیس اکتوبر کو ریلیز ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیوڈ گلیسن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ڈوناٹ گو کی کہانی ایسے شخص کی ہے جو اپنی بیٹی کی موت کو ماننے سے انکار کر دیتا ہے اور اسے واپس لانے کے لیے کوشش کرتا ہے۔فلم میں اداکار سٹیفن ڈروف مرکزی کردار نبھا رہے ہیں۔ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم Don t Go 26 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv