ممبئی (شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ فلم ”لائف ان اے میٹرو۔ ٹو“ میں جلوہ گر ہوں گی۔ انوراگ کشیپ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم لائف ان اے میٹرو۔ ٹو کے حوالے سے پہلے خبریں سامنے آرہی تھیں کہ فلم میں تاپسی پنوں ہوں گی لیکن اب ان کی جگہ فاطمہ ثنا شیخ سے رابطہ کیا جارہا ہے۔