تازہ تر ین
قومی خبریں

افغانستان میں اقوام متحدہ کے قافلے پر حملہ، 5 افغان سیکیورٹی اہلکار جاں بحق

افغانستان میں اقوام متحدہ  کے قافلے پر حملے میں 5 افغان سیکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان دارالحکومت  کابل کے نواح میں نامعلوم مسلح افراد نے اقوام متحدہ کے قافلے پر حملہ کیا.

احساس پروگرام کا سروے اور رقوم کی تقسیم جاری ہے ،ہم سروے میں حق داروں کو تلاش کرتے ہیں،ثانیہ نشتر کی چینل ۵ سے خصوصی گفتگو

احساس پروگرام کا سروے اور رقوم کی تقسیم جاری ہے ،ہم سروے میں حق داروں کو تلاش کرتے ہیں،ثانیہ نشتر کی چینل ۵ سے خصوصی گفتگو لاہور میں پچھلے ہفتے سے سروے جاری ہے،سروے کا جائزہ لینے لاہور آئی ہوں،وزیراعظم.

ترقیاتی فنڈز کیس نمٹا دیا،جسٹس فائز اور وزیراعظم مقدمے میں فریق،وزیراعظم آفس کنٹرول کرنے نہیں بیٹھے:چیف جسٹس

سپریم کورٹ نے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے سے متعلق وزیراعظم عمران خان کیخلاف کیس نمٹادیا۔ سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی جانب سے اراکین اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ وزیراعظم عمران خان کے دستخط شدہ.

تحریک لبیک کو فورتھ شیڈول سے نکالنے کا فیصلہ حکومت سے معاہدہ ،16فروری کا احتجاج ملتوی

وفاقی حکومت اور تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے درمیان ناموس رسالت ﷺ کے معاملے پر ایک ’ضمنی‘ معاہدہ طے پاگیا ہے جس کی تصدیق وزیراعظم اور وفاقی وزیر مذہبی امور نے بھی کردی ہے۔ نجی ٹی وی چینل.

سینیٹ الیکشن: یوسف رضاگیلانی نے اپنا ووٹ اسلام آباد میں رجسٹرکرالیا

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے اپنا ووٹ اسلام آباد میں رجسٹر کرالیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست پر انتخاب لڑیں گے۔ ذرائع کاکہنا ہےکہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ.

حکومت کا وفاقی ملازمین کو تنخواہوں میں 25 فیصد ایڈہاک ریلیف دینے کا اعلان

تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونے کے خلاف احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کے ساتھ حکومتی کمیٹی کے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جس میں ایک سے 19 گریڈ کے وفاقی ملازمین کو 25 فیصد ایڈہاک ریلیف دینے، ملازمین کے خلاف مقدمات.

پاک فوج کا لاپتا کوہ پیماؤں کی تلاش کیلئے انفراریڈ کیمرے استعمال کرنے کا اعلان

لاپتا کوہ پیماؤں محمد علی سد پارہ، کان اسنوری اور جان پابلو مہر کو تلاش کرنے کی کوشش اسکردو کا موسم معمولی سا بہتر ہونے پر آج بحال ہونے کی امید ہے۔ اس سرچ آپریشن میں سی-130 طیارے کے ذریعے.

مکس مارشل آرٹس کے کھلاڑی احمد مجتبی نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار سے ملاقات

مکس مارشل آرٹس کے کھلاڑی احمد مجتبی نے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار سے ملاقات میں کہا کہ حوصلہ افزائی اور حمایت پر شکر گزار ہوں۔ احمد مجتبیٰ نے کہا کہ نوجوانوں سے کہتا ہوں.

70 کروڑ کا ایک سنیٹر، سینٹ الیکشن میں اوپن ووٹنگ نہ ہوئی تو اپوزیشن روئے گی، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات کیلئے سیاستدانوں کی منڈی لگی ہوئی ہے‘ بلوچستان میں سینیٹ کی ایک سیٹ کا ریٹ 50 سے 70 کروڑ روپے ہے۔ پانچ سال پہلے مجھے خود سینیٹ انتخابات میں پیسے کی.

سینٹ الیکشن میں اپوزیشن کا واویلا چور مچائے شور کے مترادف ہے،کرپٹ ٹولے نے ہمیشہ نوٹوں کی سیاست کی :عثمان بزدار

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ویڈیو سیکنڈل نے سینٹ الیکشن میں ضمیروں کے سوداگروں کا پردہ چاک کر دیا ہے۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ سینٹ الیکشن پر اپوزیشن کا واویلا چور.

منی لانڈرنگ کیس میں گواہ طلب، لندن سے انصاف ملا، احتساب عدالت سے بھی ملے گا، شہباز شریف

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے لندن کی عدالت سے انصاف ملا ہے۔ احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ قائد حزب اختلاف شہباز شریف عدالت میں پیش ہوئے اور کہا.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv