تازہ تر ین

احساس پروگرام کا سروے اور رقوم کی تقسیم جاری ہے ،ہم سروے میں حق داروں کو تلاش کرتے ہیں،ثانیہ نشتر کی چینل ۵ سے خصوصی گفتگو

احساس پروگرام کا سروے اور رقوم کی تقسیم جاری ہے ،ہم سروے میں حق داروں کو تلاش کرتے ہیں،ثانیہ نشتر کی چینل ۵ سے خصوصی گفتگو
لاہور میں پچھلے ہفتے سے سروے جاری ہے،سروے کا جائزہ لینے لاہور آئی ہوں،وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے لاہور کا دورہ کیا۔چینل ۵ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ثانیہ نشتر نے کہا کہ لاہور کا دورہ احساس پروگرام کے سروے کے حوالے سے تھا۔احساس پروگرام کا لاہور میں سروے پچھلے ہفتے شروع ہوا تھا یہ بہت بڑا شہر ہے ۔احساس پروگرام کے متعلق عوام کو آگاہی دینا انتہائی ضروری ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv