تازہ تر ین
قومی خبریں

سیاحت کے فروغ کے لیے پی آئی اے کا سوات تک پروازیں چلانے کا فیصلہ

راولپنڈی: سیاحت کے فروغ کے لیے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے سوات، اسکردو اور گلگت تک پروازیں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ سوات میں موجود سیدو شریف ایئرپورٹ کو 2004 میں سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر غیر فعال کردیا.

عالمی اداروں کا اعتراف، ماحول دوست پالیسیوں کو دنیا بھر میں پذیرائی ملی، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی ماحولیاتی پالیسیوں کو دنیا مان رہی ہے اور کورونا میں ہمارے گرین ریکوری پروگرام اور کلائمیٹ ایکشن پلان کو عالمی سطح پر پذیرائی ملی۔ وزیراعظم عمران خان.

کرونا تیز، پارلیمنٹ بھی بند، لاک ڈاﺅن شروع تعلیمی ادارے، مارکیٹیں، ہوٹل، شادی ہالز بند، اجتماعات پر پابندی

اسلام آباد: کورونا کے پھیلاؤ کے سبب قومی اسمبلی کی تمام سرگرمیاں جزوی طور پر معطل کردی گئیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے شعبہ انتظامیہ کی جانب سے ایک اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق کورونا کا ممکنہ پھیلاؤ.

پارلیمنٹ کی کارروائی چیلنج نہیں ہو سکتی ،اپوزیشن چور اپنے گھر میںتلاش کرے پریذائیڈنگ افسر مظفر شاہ

پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ) میں چیئرمین کے انتخاب میں پریذائیڈنگ افسر سینیٹر مظفر حسین شاہ نے اپوزیشن کے الزامات کو مسترد کردیا۔ سینیٹر مظفر حسین شاہ کا کہنا تھاکہ پارلیمان کی کارروائی عدالت میں چیلنج نہیں ہوسکتی، پی ڈی.

پی ڈی ایم والے ملک کا مستقبل تاریک کرنا چاہتے ہیں، ناکام رہیں گے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم والے تماشہ لگاتے لگاتے خود تماشہ بن چکے، مسترد شدہ عناصر کل بھی ناکام تھے، آج بھی ناکام ہے اورآئندہ بھی ناکام رہیں گے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے تحریک انصاف.

نواز ، زرداری سے رابطہ، غفور حیدری کی شکست پر مولانا سخت ناراض، وجوہات جاننے کیلئے PDM کا اجلاس منگل کو ہوگا

سینیٹ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے امیدوار کی شکست کے بعد مولانا فضل الرحمان، نوازشریف اور آصف زرداری میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔   چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات سے متعلق امورپر.

سول ڈرون اتھارٹی قائم، ٹیکنالوجی کمرشل ایگری کلچر اور پرامن مقاصد کیلئے استعمال ہوگی، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کا مقصد ملک میں ڈرون ٹیکنالوجی کا فروغ، ڈویلپمنٹ اور اس.

این سی او سی کا کورونا کیسز میں اضافے پر اظہار تشویش، لاک ڈاؤن میں توسیع پر غور

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)  نے ملک میں کورونا کے مثبت کیسز بڑھنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کورونا کے بڑھتےکیسز کا جائزہ لینے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv