تازہ تر ین
قومی خبریں

5 فروری کویوم یکجہتی کشمیرپرعام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: حکومت نے 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیرپرعام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی حکومت نے 5 فروری کویوم یکجہتی کشمیرپرعام تعطیل کا اعلان کردیا ہے جس کا نوٹیفکیشن وزارت داخلہ کی جانب سے بھی جاری کردیا گیا ہے۔.

ملک کی تمام آبادی کیلئے ویکسین کی فراہمی آسان نہیں ہوگی، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ ڈریپ نے دو کورونا ویکسین کی منظوری دے دی ہے لیکن ملک کی تمام آبادی کے لیے ویکسین کی فراہمی آسان نہیں ہوگی۔ میڈیا بریفنگ.

نیب عبدالعلیم خان کے خلاف ایک بار پھر ان ایکشن

لاہور : سینیئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کے خلاف نیب ایک بار پھر ان ایکشن، چیئرمین نیب نے پارک ویو سوسائٹی کی تفصیلات طلب کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق  چئیرمین نیب کی نیب لاہور میں آمد اور اعلی حکام کی بریفنگ.

پاکستان کا شاہین3 کا کامیاب تجربہ،آئی ایس پی آر

راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے شاہین 3 کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کےمطابق پاکستان نے زمین سے زمین پر مار کرنے والے.

چیلنج کرتا ہوں بے شک فارن فنڈنگ کیس ٹی وی پربراہ راست دکھایاجائے : وزیراعظم

وانا : وزیراعظم عمران خان نےکہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس کی سماعت اوپن ہونی چاہیے، بے شک فارن فنڈنگ کیس ٹی وی پربراہ راست دکھایا جائے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزیرستان میں صحافیوں سے گفتگو.

اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازارلگا، فضل الرحمن سے پھر ہاتھ ہوگیا اقتدار ان کے نصیب میں نہیں، شیخ رشید

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید کاکہنا ہے کہ اقتدار کا کھیل مولانا فضل الرحمن کے نصیب میں ہی نہیں،جب دینی طلباء نے گن اٹھائی تو مولانا فضل الرحمان اور اکرم درانی مشرف کے ساتھ تھے۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے.

اپوزیشن کا احتجاج بے وقت کی راگنی ،مسترد عناصر کا بیانیہ پٹ چکا :عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا بے مقصد احتجاج بے وقت کی راگنی ہے، احتجاجی عناصر ترقی کا سفر روکنے کے درپے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم.

الیکشن کمیشن کے سامنے چوروں کے ٹولے کو عبرتناک شکست ہوئی:وفاقی وزرائ

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کی قیادت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے ردعمل میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مریم نواز نے ہزار ڈیڑھ ہزار کے مجمعے.

آئینی و قانونی ذمہ داریوں سے آگاہ،پی ڈی ایم کی تنقید مسترد کرتے ہیں:الیکشن کمیشن

 الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے فارن فنڈنگ کیس کیخلاف احتجاج اور تنقید کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ڈی ایم کے احتجاج پر ردعمل.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv