تازہ تر ین

سینیٹ الیکشن: یوسف رضاگیلانی نے اپنا ووٹ اسلام آباد میں رجسٹرکرالیا

پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے اپنا ووٹ اسلام آباد میں رجسٹر کرالیا ہے۔

ذرائع کے مطابق یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست پر انتخاب لڑیں گے۔

ذرائع کاکہنا ہےکہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی دیگر جماعتوں نے بھی یوسف رضاگیلانی کے سینیٹربننے پر اتفاق کیا ہے



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv