تازہ تر ین
قومی خبریں

مسجد نبوی واقعے پر ہم شرمندہ ہیں، یہ نہیں ہونا چاہیے تھا، نور الحق قادری

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و سابق وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے مسجد نبوی میں ہونے والے واقعے کی پرزور مذمت کی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ واقعے.

لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، اسپیکر قومی اسمبلی کل حمزہ شہباز سےحلف لیں گے

لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو حمزہ شہباز سے وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف لینے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے حکم دیا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کل 11:30 حمزہ شہباز.

وزیراعظم وفد کے ہمراہ جدہ پہنچ گئے، سعودی ولی عہد سے ملاقات کریں گے

جدہ: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف ، پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور وفد میں شامل دیگر افراد مدینہ منورہ سے جدہ پہنچ گئے۔ مکہ کے گورنر اور سعودی قومی سلامتی کے مشیر نے وزیراعظم.

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی مسجد نبوی ﷺ میں نماز جمعہ کی ادائیگی

مدینہ منورہ: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دورہ سعودی عرب کے دوسرے روز مسجد نبوی میں نماز جمعہ ادا کی۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مسجد نبوی ﷺ میں پاکستان کی سلامتی.

وزیراعظم کی مسجد نبوی ﷺ میں نماز جمعہ کی ادائیگی، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا

مدینہ منورہ: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے تین روزہ دورہ سعودی عرب کے دوران مسجد نبوی ﷺ میں جمعہ کی نماز ادا کی، پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کیلئے خصوصی دعا بھی کی۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف اپنے.

پاکستان اور چین کی شراکت داری دشمنوں کو کھٹکتی ہے:عمران خان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم اور چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان، چین میں کثیرالجہتی شراکت داری دشمنوں کو کھٹکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کا دورہ.

رواں سال پاکستان میں پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ

لاہور: (ویب ڈیسک) رواں سال پاکستان میں پولیو کا دوسرا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ ترجمان وزارت صحت کا کہنا ہے کہ پولیو کیس کا رپورٹ ہونا باعث تشویش ہے،اس بار وائرس سے شمالی وزیرستان کی دو سالہ لڑکی متاثر ہوئی.

مسجد نبوی ﷺ کا واقعہ افسوسناک، عمران کی سیاست تقسیم پیدا کر رہی: سعد رفیق

لاہور: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ مسجد نبوی ﷺ کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، دنیا بھر میں پاکستان کی بدنامی ہوئی، عمران خان کی سیاست تقسیم در تقسیم پیدا کر رہی ہے، جو.

عمران خان کا شریف بردارن کی کرپشن پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان

ملتان: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے شریف بردارن کی کرپشن پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بیرونی سازش کے تحت چوروں کا ٹولہ مسلط،.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv