تازہ تر ین

پی آئی اے بیڑے میں اضافہ، ائیربس 320 اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پی آئی اے کے بیڑے میں اضافہ ہو گیا، ائیربس 320 اسلام آباد پہنچ گئی، مسافروں کو بہتر سفری سہولیات فراہم ہوں گی۔
ترجمان قومی ایئرلائن کے مطابق لیز پر حاصل کردہ ائیر بس 170 نشستوں پر مشتمل ہے۔ یہ طیارہ 4 برس پہلے بنایا گیا، 4 طیارے منتخب کئے گئے، پہلا طیارہ پاکستان پہنچ گیا ہے۔
ترجمان نے مزید کہا کہ 3 طیارے چند ماہ میں پی آئی اے کے بیڑے کا حصہ بنیں گے۔ طیاروں کی شمولیت سے پی آئی اے کے شیڈول آپریشن مزید ہموار ہونگے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv