تازہ تر ین
قومی خبریں

کار پر فائرنگ: سابق صدر ڈسٹرکٹ بار محمود پرویز رانجھا اور ڈرائیور جاں بحق

منڈی بہاء الدین: (ویب ڈیسک) منڈی بہاء الدین کے علاقے ہمبڑ کے قریب کار پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سابق صدر ڈسٹرکٹ بار محمود پرویز رانجھا اور ڈرائیور جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ.

بلاول بھٹو آئندہ ایک دو روز میں وزیر خارجہ کا حلف اٹھا لیں گے: قمر زمان کائرہ

لندن: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمز زمان کائرہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو آئندہ ایک دو روز میں وزیر خارجہ کا حلف اٹھا لیں گے۔ خیال رہے کہ قمر زمان کائرہ، شیری رہنما اور سید.

گورنر پنجاب نے حلف کی پاسداری نہیں کی، توہین عدالت کی درخواست دائر کریں گے: ن لیگ

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ اور ملک محمد احمد خان گورنر پنجاب پر برس پڑے۔ مسلم لیگ ن کےرہنماؤں عطا اللہ تارڑ اور محمد احمد خان نے ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں سردار اویس لغاری،.

نو منتخب وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری دوسری مرتبہ ملتوی

لاہور: (ویب ڈیسک) نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری کو دوسری مرتبہ ملتوی کردیا گیا۔ خیال رہے کہ ہائیکورٹ کے حکم پر نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے حلف کیلئے ہنگامی اقدامات کئے گئے.

حکومت کا فیک نیوز کے خاتمے کیلئے قانون سازی کا فیصلہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات مریم اورنگزیب سے میڈیا جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی ملاقات میں فیک نیوز کے خاتمے کے لیے قانون سازی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پیمرا قانون میں مشاورت.

ای سی پی پر حملہ آور ہونے کی وجہ غیر قانونی فنڈنگ کے ناقابل تردید شواہد ہیں: مریم نواز

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کی نیوز کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ای سی پی پر حملہ آور ہونے کی وجہ غیر قانونی فنڈنگ کے ناقابل تردید.

اعتزاز احسن نے پیپلزپارٹی چھوڑنے سے متعلق خبروں کو بےبنیاد قرار دے دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) بیریسٹر اعتزاز احسن نے پیپلزپارٹی چھوڑنے سے متعلق خبروں کو بےبنیاد قراردے دیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ پیپلزپارٹی چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں، یہ میرے لیے خاندان کی طرح ہے۔ انہوں نے کہا.

وزیر اعظم نے خضدار کچلاک قومی شاہراہ کے سیکشن ون اور ٹو کا سنگ بنیاد رکھ دیا

کوئٹہ: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے خضدار کچلاک قومی شاہراہ کے سیکشن ون اور ٹو کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کوئٹہ میں خضدار کچلا قومی شاہراہ سے متعلق منعقدہ تقریب سے.

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے کام سے روکنے کا حکم ماننے سے انکار کردیا

لاہور: (ویب ڈیسک) محکمہ قانون پنجاب نے ایڈووکیٹ جنرل کو کام سے روک دیا۔ محکمہ قانون اور پارلیمانی امور نے مراسلہ جاری کردیا جس کے مطابق احمد اویس کسی عدالت میں پنجاب حکومت کی نمائندگی نہیں کر سکیں گے۔ گورنر.

بیرونی سازش ثابت ہوگئی، کارکن حقیقی آزادی مارچ کی تیاریاں کریں: عمران خان

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف الیکشنر کمشنر سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بیرونی سازش ثابت ہوگئی، عوام کا سونامی اسلام آباد آئے.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv