تازہ تر ین
بین الاقوامی

تیونس کے سابق وزیراعظم منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار

تیونس سٹی: (ویب ڈیسک) پولیس نے سابق وزیراعظم حمادی الجبالی کو سوسہ شہر سے منی لانڈرنگ کے الزام میں حراست میں لے لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تیونس میں معروف سیاسی جماعت حرکتہ النھضتہ کے سابق رہنما اور.

امریکی صدر کی زبان لڑکھڑانے لگی، کچھ کا کچھ بول گئے

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن کی زبان لڑکھڑانے لگی۔ کچھ کہنا چاہتے تھے لیکن کچھ اور ہی بول گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 79 سالہ امریکی صدر جوبائیڈن پر بڑھتی عمر کے اثرات غالب آنے لگے.

اسرائیلی فوج فلسطینی صحافی شیرین ابو عاقلہ کے قتل کی ذمہ دار قرار

نیویارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارے ہیومن رائٹس آفس نے فلسطینی صحافی شیرین ابو عاقلہ کے قتل کی تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ میں اسرائیلی فوج کو ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ شیرین ابو.

آسام میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب سے تباہی، مزید سات افراد ہلاک

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست آسام میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب نے تباہی مچا دی، چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف واقعات میں مزید سات افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آسام کے علاقے "سِلچر" میں تین.

گجرات مسلم کش فسادات، بھارتی سپریم کورٹ نے بھی مودی کو کلین چٹ دے دی

گجرات : (ویب ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ کا ایک اور متعصبانہ فیصلہ، گجرات مسلم کش فسادات میں وزیراعظم مودی کو دی جانے والی کلین چٹ کی اب بھارتی سپریم کورٹ نے بھی تصدیق کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ.

آئی فون استعمال کرنے والے خبردار

متحدہ عرب امارات: (ویب ڈیسک) آئی فون استعمال کرنے والے خبردار، متحدہ عرب امارات نے آئی فون صارفین کو جھوٹے پیغامات بھیجنے والے فراڈیوں سے ہوشیار رہنے کی وارننگ دے دی۔ اس حوالے سے ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ ڈیجیٹل گورنمنٹ ریگولیٹری.

امریکا کا یوکرین کو مزید 450 ملین ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلان

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکا نے یوکرین کو مزید 450 ملین ڈالر کی فوجی امداد دینے کا اعلان کر دیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی امداد میں چار میڈیم رینج راکٹ سسٹم اور اٹھارہ بکتر بند گاڑیاں شامل ہیں۔ امدادی پیکج.

امریکہ میں 18 فٹ لمبا اژدھا پکڑا گیا

فلوریڈا : (ویب ڈیسک) امریکی ریاست فلوریڈا میں دیو قامت اور اب تک کا سب سے بڑا اژدھا پکڑا گیا ہے جس کا وزن 98 کلوگرام جبکہ لمبائی 18 فٹ ہے۔ رپورٹ کے مطابق حیاتیات کی ٹیم کا کہنا ہے.

امریکی سپریم کورٹ کا شہریوں کے اسلحہ رکھنے کے حق میں فیصلہ، جوبائیڈن کا اظہار مایوسی

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی سپریم کورٹ نے شہریوں کے اسلحہ رکھنے کے حق میں فیصلہ دے دیا۔ صدرجوبائیڈن نے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کر دیا۔ اسلحہ رکھنا امریکی شہریوں کا بنیادی حق قرار، سپریم کورٹ نے بڑافیصلہ سنا دیا۔.

خاص خبریں




سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv