تازہ تر ین

آئی فون استعمال کرنے والے خبردار

متحدہ عرب امارات: (ویب ڈیسک) آئی فون استعمال کرنے والے خبردار، متحدہ عرب امارات نے آئی فون صارفین کو جھوٹے پیغامات بھیجنے والے فراڈیوں سے ہوشیار رہنے کی وارننگ دے دی۔
اس حوالے سے ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ ڈیجیٹل گورنمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی نے آگاہی ویڈیو بھی جاری کی ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ صارف کو بڑی رقم کی جیت کا پیغام بھیج کر اس کے کاونٹ سے ساری رقم نکال لی جاتی ہے، ویڈیو کے آخر میں آفیشل پیغام میں وارننگ دی گئی ہے کہ آئی او ایس سسٹم اس طرح کے فشنگ اور دھوکہ دہی والے پیغامات سے ہوشیار رہیں۔
متحدہ عرب امارات کی جانب سے اس سلسلے میں آفیشل ویڈیو بھی جاری گئی ہے، جس میں لوگوں کو طریقہ واردات دکھا کر انہیں ہوشیار رہنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv